By MH Kazmi on December 20, 2020 dissolves, Nepal's, Next, parliament, polls, president, year بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)نیپال کی صدر بدھیا دیوی بنڈھاری نے اتوار کو حکومتی کابینہ کی سفارشات پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے اگلے سال عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق نیپال کی صدر کے ترجمان بدری ناتھ ادھیکاری نے بیان میں کہا کہ صدر نے آئین کے طابق کابینہ کی […]
By MH Kazmi on December 20, 2020 deer, excellent, joins, lion, shared, SHEIKH RASHID AL MAKTOOM, story, tik tok اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے حکمران، وزیراعظم اور نائب صدر شیخ راشد المکتوم بھی ٹک ٹاک سٹار بن گئے۔ شیر اور ہرن کے جاگنے کی انتہائی دلچسپ کہانی شیئر کرتے ہوئے حوصلہ افزا پیغام بھی دیا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے […]
By MH Kazmi on December 20, 2020 appointment, center, congratulates, director, embassy, islamabad, karachi, Mrs. Maryam Al Azizi, occasion, starting, UAE, visa, work اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے کراچی قونصلیٹ میں انچارج ویزا سنٹر خدمات انجام دینے والی مریم العزیزی کو ترقی دے کر ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعینات کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے مریم العزیزی کو بطور ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعیناتی پر مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع […]
By MH Kazmi on December 20, 2020 BANS, excellent, foreign, Minister, pakistan, relations, SHEIKH ZAID BIN AL NAHYAN, temporary, UAE, visa بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عرب ایشیائی تعلقات کا معاملہ منفرد ہے، ویزا پابندیاں عالمی وبا کورونا کے اثرات کے باعث عارضی طور پر لگائی گئی ہیں۔ یہ بات متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے اپنے بیان میں کہی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان […]
By MH Kazmi on December 20, 2020 Add, against, along, CHARGE AFFAIRS, firing, foreign, Indian, office, on, protest, summoned, UN VIHICLE اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقامی آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنانے پر بھارتی ہائی کمشن کے ناظم الامور کو طلب کرلیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں اکھوڑی […]