counter easy hit

پاکستان اور کامسٹیک کے درمیان سائنسی سفارتکاری کے میدان میں کام کیا جائیگا، سیکرٹری خارجہ

پاکستان اور کامسٹیک کے درمیان سائنسی سفارتکاری کے میدان میں کام کیا جائیگا، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کامسٹک کے رکن ممالک کو ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے حصول کے لئے سائنسی بنیادوں پر سفارتکاری کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پیر کو وزارت خارجہ میں انٹرنیشنل ترک اکیڈمی کے صدرڈاکٹر دارخان کیدرالی اور اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے […]

اقوام متحدہ کے مبصرین پرحملے کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا ذمہ داری سے انکار کا بیان مسترد

اقوام متحدہ کے مبصرین پرحملے کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا ذمہ داری سے انکار کا بیان مسترد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ امور کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری لینے سے انکار کے بیان کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان کے […]

سعودی عرب اور کویت سمیت متعدد عرب ممالک نے تمام زمینی وفضائی اور بحری سرحدیں سیل کردیں

سعودی عرب اور کویت سمیت متعدد عرب ممالک نے تمام زمینی وفضائی اور بحری سرحدیں سیل کردیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا کی عالمی وبا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث بیشتر خلیجی ریاستوں نے اپنی تمام زمینی، فضائی اور بحری سرحدیں سیل کر کے آمد و رفت منقطع کر دی ہے۔ سعودی عرب اور عمان نے ایک ہفتے کے لیے جبکہ کویت نے یکم جنوری تک تمام غیر ملکی تجارتی […]

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا۔ فرانسیسی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 189.7 ملین امریکی ڈالر کے قرضوں کو معطل کردیا۔ فرانسیسی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا […]

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا گیا

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے بھارت ہجرت کر کے جانے والے ہندو خاندان کے 11 افراد کے مبینہ طور پرپاکستان کیخلاف جاسوسی سے انکار پر بہیمانہ قتل کا معاملہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں پیش کردیا گیا۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کو […]

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مستقبل میں پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کوشامل کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2021ء میں پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس شروع ہو گی۔یہ منصوبہ بہت خوش کن ہے […]