By MH Kazmi on December 22, 2020 2020, afghan, afghanistan, citizens, Died, months, Nine, on, report, students, United Nations بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے 2020 ہر لحاظ سے ایک بڑا سال تھا، تین ماہ تک بلا رکاوٹ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والی بات چیت میں تھوڑی، مگر ٹھوس پیش رفت ہوئی،آگے اس سے بھی اہم سال آئیں گے۔ یہ بات افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی، ڈیبرا لی […]
By MH Kazmi on December 22, 2020 Army Chief, control, line, today, visits اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ شدید سردی میں پاک سرحدوں کی محافظت کے مقدس فرض پر مامور جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے اگلے مورچوں کے دورے پر پہنچے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]
By MH Kazmi on December 22, 2020 Ambassador, defense, iran, meeting, Minister, production, SYED ALI HOSSAINI, ZUBAIDA JALLAL اسلام آباد
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان اور ایران کے درمیان گبد۔رمیدان سرحدی گزرگاہ کثیر الجہتی افادیت کی حامل ہے۔ اس بات پر اتفاق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات میں کیا گیا۔ وزارت دفاعی پیداوار میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی […]
By MH Kazmi on December 22, 2020 Air Chief Marshal, Chinese, during, exercise, fly, jet, modern, MUJAHID ANWAR KHAN, Pak-China, war اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی ملٹری ایوی ایشن ٹیکنالوجی دورِ جدید کی عسکری ضروریات کا ایک اہم جزو ہے اور عصرِ حاضر کے تمام چیلینجز سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔یہ بات سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس پر جاری پاک چین مشترکہ مشق […]
By MH Kazmi on December 22, 2020 against, Criticizing, EOBI, going, party, Saeed Ghani اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی نے 2011 ء میں ای او بی آئی اور ورکرز ویلفیئر فنڈزکو بین الصوبائی تعاون ڈویژن کے ماتحت کیا جو وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔فیصلے کے بعد اختلاف کرنے کے لیے 15 روز کا وقت ہوتا ہے لیکن صوبائی وزیر کو ڈیڑھ سال بعد خیال […]
By MH Kazmi on December 22, 2020 7to17, afghanistan, consulates, embassy, have, increased, kabul, number, pakistan, Windows اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغان شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں درپیش مسائل کے حل کیلئے موثر اور وسیع البنیاد اقدامات اٹھائے ہیں۔ سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان میں افغان شہریوں کی نقل و حرکت میں آسانی کے لیے کابل میں پاکستان کے سفارت خانے […]
By MH Kazmi on December 22, 2020 BAKHTAWAR BHUTTO ZARDARI, held, MAHMOOD CHAUDHRY, pakistan, WEEDING اسلام آباد
گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوئی تھی۔ اب حال ہی میں بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر محمود چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے دوستوں اور عزیزو اقارب کے ساتھ اپنی منگنی کی […]
By MH Kazmi on December 22, 2020 afghan, afghanistan, journalist, killed, REHMAT ULLAH NAIKZADA بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تشدد کی شدید لہر کے دوران ایسوسی ایٹڈ پریس اور الجزیرہ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی رحمت اللہ نیک زاد کو ہلاک کردیا گیا۔طالبان نے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کردیا۔ افغانستان کے معروف صحافی رحمت اللہ نیک زاد […]