counter easy hit

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شہید مظہر علی مبارک روڈ راولپنڈی کا افتتاح

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شہید مظہر علی مبارک روڈ راولپنڈی کا افتتاح

راولپنڈی (ایس ایم حسنین)۔سالانہ ترقیاتی پروگرام سال 2020 کے سلسلے میں شہید مظہر علی مبارک روڈ نواب کالونی ڈھوک حسو راولپنڈی کا افتتاح گزشتہ روز کیا گیا اس موقع پر معززین علاقہ کے علاوہ سابق امیدوارقومی اسمبلی اصغر علی مبارک ۔ڈاکٹر محفوظ علی ۔ڈاکٹر اظہر علی ۔خان پرویز خان ۔دلفراز خان ۔عظمت علی اور دیگر […]

افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات امن عمل کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، یوسف الرشید اور فرشتہ جیسے لوگ معاشرے کا دل ہوتے ہیں، زلمے خلیل زاد

افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات امن عمل کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، یوسف الرشید اور فرشتہ جیسے لوگ معاشرے کا دل ہوتے ہیں، زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں فری اینڈ فیئر الیکشن فورم آف افغانسان کے سی ای او یوسف الرشید کی دہشتگردی کے واقعے میں ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سفیر زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں […]

متحدہ عرب امارات کے سفیر احمد الزعابی کی وزارت خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل مڈل ایسٹ ڈاکٹر بللال سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے سفیر احمد الزعابی کی وزارت خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل مڈل ایسٹ ڈاکٹر بللال سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اشتراک عمل کے طریقہ کار پر مثبت پیشرفت جاری ہے۔ اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عبید الزعابی نے جمعرات کو بھی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ انھوں نے وزارت خارجہ میں ڈی جی مشرق وسطیٰ ڈاکٹر بلال سے ملاقات […]

یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین تجارت، سلامتی کا معاہدہ طے پا گیا

یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین تجارت، سلامتی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)برطانیہ کی یورپی یونین کے ساتھ 47 سالہ طویل رفاقت کے خاتمے کے بعد طویل اور سخت مذاکرات کے نتیجے میں بالآخر یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین بریگزٹ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے،’معاہدہ ہو […]

ایرانی سفیر کی قائد اعظم کے یوم ولادت پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

ایرانی سفیر کی قائد اعظم کے یوم ولادت پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سلام بانی پاکستان کی عظیم الشان روح پر، اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے 144ویں یوم پیدائش پر انھیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ سید حسینی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ قائد اعظم محمد […]

ترکی، بھارتی ویب سائٹس بے نقاب ہونے کے بعد بھارتی سفارتخانے پاکستان اور مسلم مخالف پروپیگنڈے میں مصروف، ترک حکام کا موثر جواب

ترکی، بھارتی ویب سائٹس بے نقاب ہونے کے بعد بھارتی سفارتخانے پاکستان اور مسلم مخالف پروپیگنڈے میں مصروف، ترک حکام کا موثر جواب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپی یونین کے ادارے ڈس انفولیب کی ہندوستانی حکومت کی پاکستان مخالف جھوٹے ور بے بنیاد پروپیگنڈے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد مزید بھارتی مذموم سرگرمیاں سامنے آگئی ہیں۔ یورپی یونین کے ادارے ڈس انفولیب نے انڈین کرانیکلز کے نام سے پروپیگنڈا مشین کو بے نقاب کیا تھا مگر اب […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے سنگین مقدمات میں ملوث حامیوں کو عام معافی کا اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے سنگین مقدمات میں ملوث حامیوں کو عام معافی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دور صدارت کے آخری ایام میں لوگوں کو معاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ناجائز ذرائع سے فنڈز جمع کرنے کی مہم کےمرتکب اپنے سمدھی اور روسی معاملے میں ملوث اپنے دو دیگر ساتھیوں کی سزائیں معاف […]

یورپی یونین کی 27 ممالک کو ویکسین استعمال کی اجازت

یورپی یونین کی 27 ممالک کو ویکسین استعمال کی اجازت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپی یونین کی ادویات کی اتھارٹی یورپین میڈیسن ایجنسی نے جرمن کمپنی بائیو این ٹیک و امریکی کمپنی فائزر کی مشترکہ طور پر تیار کی گئی ویکسین کے استعمال کی منظوری دی۔ میڈیسن ایجنسی کی منظوری کے بعد یورپی کمیشن نے بھی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی۔یورپی یونین کے […]

روس نے بھارت کے ساتھ اہم سٹریٹجک میٹنگ منسوخ کردی، امریکہ کے ساتھ کواڈ گروپ میں شمولیت سب سے بڑی وجہ قرار

روس نے بھارت کے ساتھ اہم سٹریٹجک میٹنگ منسوخ کردی، امریکہ کے ساتھ کواڈ گروپ میں شمولیت سب سے بڑی وجہ قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت اور روس کے درمیان 20 سال سے جاری اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی سالانہ میٹنگ اس دفعہ منسوخ کردی گئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سالانہ میٹنگ کو انتہائی اہمیت حاصل تھی، جس کیلئے دونوں ملکوں کے سربراہان متعدد بار ایک دوسرے کے ملکوں کا دورہ بھی کرچکے ہیں ، جبکہ 2010ء […]

چینی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، سی پیک پر مسلم لیگ ن کی کارکردگی کو سراہا

چینی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، سی پیک پر مسلم لیگ ن کی کارکردگی کو سراہا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ (ن) کے دور میں سی پیک اور پاک چین تعلقات کے فروغ کیلئے مثالی کوششیں کی گئیں، یہ بات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال سے خصوصی ملاقات میں اسلام آباد میں چین کے سفیرنونگ رونگ نے کہی۔ جنھوں نے احسن اقبال کی رہائش گاہ پر […]

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان سے افغانستان کے اسلامک یوتھ آرگنائزیشن کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور تبادلوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے افغان نوجوانوں کے جوش وجذبہ کو سراہا، اس موقع […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا یو اے ای کے ویزا کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، دفتر خارجہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا یو اے ای کے ویزا کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)خطے میں بھارت کا فوجی بلڈ اپ موجودہ بھارتی غیر ذمہ دارانہ سیاست کے تحت خطرناک ہے، بھارتی ملڑی بلڈ اپ کی مذمت کرتے بھارت میں فوت ہونے والے گیارہ پاکستانی ہندووں کے حوالے سے بھارت سے تسلی بخش جواب موصول نہیں ہوا پاکستان واضح کر چکا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم […]

اٹھارھیوں اورانیسویں صدی میں عالمی افق پر آئینی و جمہوری جدوجہد سے عظیم ترین سلطنت برطانیہ اور انتہا پسند ہندو استعمار کو بیک وقت شکست فاش سے دوچار کرکے برّصغیر میں عظیم اسلامی سلطنت کی بنیاد رکھنے والے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 144واں یوم ولادت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اٹھارھیوں اورانیسویں صدی میں عالمی افق پر آئینی و جمہوری جدوجہد سے عظیم ترین سلطنت برطانیہ اور انتہا پسند ہندو استعمار کو بیک وقت شکست فاش سے دوچار کرکے برّصغیر میں عظیم اسلامی سلطنت کی بنیاد رکھنے والے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 144واں یوم ولادت آج 25 دسمبر بروز […]