By MH Kazmi on December 26, 2020 DANIEL PEARL, family, government, pakistan, support, thanked, their بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سن 2002 ميں امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل سے تعلق رکھنے والے ڈينيئل پرل کے قتل ميں ملوث افراد کی رہائی کے احکامات کو اب پاکستانی سپريم کورٹ ميں چيلنج کيا جا رہا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈينيئل پرل کے والد يوڈيا پرل نے پاکستان کے اس فيصلے […]
By MH Kazmi on December 26, 2020 about, Claims, elections, False, Foreign Office spokesperson, Indian, Jammu and Kashmir, modi, Prime Minister, rejected, ZAHID HAFEEZ CHAUDHRY اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر کی صورتحال کے بارے میں بھارتی وزیر اعظم کے متعصبانہ دعوؤں کو مسترد کرتا ہے۔ ترجمان دفت خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر میں “ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل” کے نام نہاد انتخابات کے بعد وادی […]
By MH Kazmi on December 26, 2020 israel, Mian Nawaz Sharief, relations, says, shah mehmood qureshi, wanted اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعیت علمائے اسلام کے سابق راہنما مولانا اجمل قادری کے دعوے کہ میاں نواز شریف نے بطور وزیراعظم انھیں اسرائیل تل ابیب حکام سے بات چیت کیلئے روانہ کیا پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف پاکستان کے تاریخی موقف پر سمجھوتہ کرنا چاہتے تھے۔ […]
By MH Kazmi on December 26, 2020 angry, islamabad, JUI, meeting, MOLANA MUHAMMAD KHAN SHIRANI, party, summoned, Workers اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی طرف سے سابق سینئر پارلیمنٹرین و چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی اور دوسرے منحرف راہنمائوں کیخلاف فیصلے کے بعد مولانا محمد خان شیرانی متحرک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا محمد خان شیرانی،حافظ حسین احمد اور مولانا شجاع الملک نے ملک بھر میں […]