By MH Kazmi on December 27, 2020 channel, channels, fake, farmers, media, new, news, Official, OPNENED, response, Telecasted اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہمسایہ ملک بھارت میں دو ماہ سے سراپا احتجاج کسانوں نے حکومت اور اسکی ایجنسیوں کی طرف سے مطالبات سے توجہ ہٹانے کی کوششوں کا جواب دینے کیلئے احتجاج کے دوران اپنی سوشل میڈیا سائٹ، یوٹیوب چینل اور اخبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبررساں ایجنسی کے مطابق 18 دسمبر […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 air, ARRIVALS, ITNERNATIONAL, its, land, Oman, opens, waters بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عرب ریاست عمان نے کرسمس کے فوری بعد 29 دسمبر سے اپنی زمینی ، فضائی اور سمندری سرحدیں بین الاقوامی آمدورفت کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ سلطنت عمان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر یہ اطلاع دی گئی ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک سے آنے والوں کے لیے […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 BAKHTAWAR BHTTO ZARDARI, BENAZIR BHUTTO SHAEED, memorable, photo, shares اسلام آباد
اسللام آباد(ایس ایم حسنین)اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پہلی وزارت عظمیٰ کے دوران اس دنیا میں آنے والی ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا کا رخ کیا ہے۔ بختاور بھٹو زرداری نے […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 cards, digital, hajj, issued, Next, Pilgrims, SAUDI AUTHORITIES, year بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب کی وزارت حج نے ڈیجیٹل کارڈ کے کامیاب تجربے کے بعد حج سیزن 1442 ہجری کیلئے تمام عازمین کو ڈیجیٹل کارڈ ایشو کرنے کا منصوبہ منظور کرلیا ہے۔ ڈیجیٹل کارڈ عازمین کی رہائش، آمد و روانگی ، مشاعر مقدسہ میں قیام، حج پرمٹ وغیرہ کی تمام معلومات پر مشتمل ہوگا۔ […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 Baluchistan, Foreign Office spokesperson, harnai, Martyred, paid, soldiers, Tribute, ZAHID HAFEEZ CHAUDHRY اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں مادر وطن پر جان قربان کرنے والے سات جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ک وزارت خارجہ نے ہرنائی بلوچستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنیوالے 7 سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مخالف عناصر کی […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 After, CORONA, increased, MBS, registration, saudi arabia, vaccination بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے کورونا انجیکشن لینے کی خبرنشر ہوتے ہی وزارت صحت کی ایپ ’صحتی‘ پر کورونا ویکسین لینے کے لیے رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد میں 5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹرتوفیق الربیعہ کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 afghan, attacks, Baluchistan, DESTABLIZE, India, PAKISTNA, Peace, process, shah mehmood qureshi, trying اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملے بھارتی سازشوں کا نتیجہ ہیں، ہندوستان افغان امن عمل میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پوری قوم حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ھے۔ ایسے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خلاف برسرِ پیکار پاکستانی قوم کے […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 afghanistan, ANTI-PAKISTTAN, foreign, Indian, lobby, office, pakistan, SPOKERPERSON, statements, warned اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان نے افغانستان کے سرکری اور غیر سرکاری حلقوں اورحکام کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی تعلقات میں پیشرفت کے دوران کچھ منفی تبصروں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس کے باوجود افغانستان میں پائیدارامن واستحکام کیلئے اپنے پختہ عزم پرقائم ہے۔ تاہم چونکہ افغان […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 afghan, council, Doha, held, Next, NIGOTIATIONS, Peace, reconciliation, says بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان امن مذکرات کا اگلا دور 5 جنوری سے دوحہ میں شروع ہوگا۔ افغان مصالحتی کمیٹی نے صدر اشرف غنی کی طرف سے امن مذاکرات کا اگلا دور افغانستان میں کرانے کے مطالبے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طے شدہ مقام اور تاریخ کے مطابق طالبان اور افغان […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 actor, arrested, Bangladesh, behaviour, director, film, harsh, picture, police, presented, RAPE VICTIMS, they, towards بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیش کی پولیس نے ریپ کو موضوع بناتے ہوئے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی خامیاں سامنے لانے پر فلم ہدایت کار اور ہیرو دونوں کو گرفتارکرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش میں ریپ اور اس کے متاثرین سے متعلق کورٹ روم فکشنل ڈراما ناباب ایل ایل بی کا نصف […]