By MH Kazmi on October 11, 2020 370, article, china, help, kashmir, REINSTATE, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے چیٔرمین فاروق عبداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو کبھی قبول نہیں کیا اور اسکی مدد سے خصوصی حیثیت دوبارہ بحال ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 afghanistan, AMBBASADOR, Chairman, GULBADIN HIKMAT YAR, HIZB E ISLAMI, MANSOOR AHMAD KHAN, meet, pakistan اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں متعین پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے حزب اسلامی کے قائد گلبدین حکمت یار کیساتھ ملاقات کی۔ سفیر منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ گلبدین حکمت یار کے ساتھ ملاقات ایک اعزاز ہے۔ انکے ساتھ افغانستان میں مستقل قیام امن اور برادرانہ تعلقات کے […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 adviser, alongwith, Ansar Burney, Athens, Azhar Javaid, Brigadier, Dimitrios DAVALOS, discussed, expert, former, General, Hellenic, Human, met, Nations, police, rights, Syed Asheer, trafficking, United اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وفاقی وزیر اوراقوام متحدہ کے ماہر برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین انصار برنی بیرون ممالک قید پاکستانی تارکین وطن کی امداد کیلئے پہنچ گئے ، انھوں نے یونان میں قید پاکستانی غیرقانونی تارکین وطن سے ملاقات کی اور ان کی حالت زار پرتشویش کا اظہار […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 afghan, children, home, into, pakistan, return, Smuggled, ten بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان سے اغوا کر کے پاکستان لائے جانے والے 10 افغان بچے پشاور میں افغان قونصلیٹ نے تحویل میں لے لیے، تمام بچے ایک ہفتے کے اندر اپنے والدین کے پاس پہنچ جائینگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ نے بچوں کی سمگلنگ کے معاملے سے اظہار لاتعلقی […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 agreement, Armenia, Azerbaijan, Ceasefire, continue, despite, fight بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی موجودگی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کا معاہدے کے چند گھنٹے بعد ہی دونوں ملکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کا آغاز ہوگیا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق آرمینیائی گولہ باری سے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں سات لوگ ہلاک اور […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 afghan, Donald Trump, elections, Hopeful, president, taliban, victory بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان طالبان نے انٹراافغان مذاکرات میں متحرک کرداراداکرنے کے بعد عالمی سفارتکاری میں بھی بھرپور حصہ لینا شروع کردیا ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخاب میں کامیابی اور ان کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان […]
By MH Kazmi on October 10, 2020 Americans, LIKE DONALD TRUMP, Pakistani, VERY MUCH, Why اسلام آباد, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جوکہ پاکستانی اور بھارتی امریکی شہریوں کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہیں۔ بھارتی شہریوں کی نسبت پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کی اکثریت ڈونلڈ ٹرمپ کی ترقی پسند پالیسیوں کی وجہ سے ان کی حمایت کر رہی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق مالی طور پر خوشحال […]
By MH Kazmi on October 10, 2020 APPREICIATES, backing, china, hong kong, issue, pakistan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ میں چین کی حمایت پر شکرگزار ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چنیانگ نے بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران کہاکہ پاکستان اورکیوبانے متعلقہ ممالک کی نمائندگی کی اورتقاریرکیں جن میں چین کی طرف سے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون پرعملدرآمدکواجاگرکیاجوایک […]
By MH Kazmi on October 10, 2020 agreed, Armenia, Azerbaijan, Ceasefire, moscow بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ماسکو میں روسی وزیرخارجہ کی موجودگی میں آرمینیا اور آزربائیجان کے وزرائے خارجہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ 27 ستمبر سے شروع ہونے والی جنگ میں 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 aggressive, air, chief, foreign, Indian, notice, office, statement, takes اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان دنیا کو طویل عرصے سے جوکچھ باور کرانے کی کوشش کر رہا تھا فارن پالیسی میگزین کی رپورٹ نے جس میں دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھایا گیا ہے۔ پاکستان کے موقف کی تائید کردی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کس طرح خوددہشتگردی اور دہشتگردی کی […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 awarded, british, By, High Commissioner, Member, pakistan, parliament, Rehman Chishti, Sitara-e-Quaid-e-Azam, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے برطانوی ممبرپارلیمنٹ رحمن چشتی کو دیا گیا ستارہ قائداعظم عطا کیا۔ اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے رحمن چشتی کو برطانیہ میں پاکستان کیلئے مثبت خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ رحمان […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 against, commission, Corona Test, different, high, LABORATRIES, London, pakistan, REVEILS, truth اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانیہ سے پاکستان سفیر کیلئے مطلوبہ کورونا ٹیسٹ کے بارے میں اعلامیہ میں بتایا کہ روانگی سے 96 گھنٹے پہلے کرایا جانے والا ٹیسٹ کا نتیجہ قابل قبول ہوگا، این ایچ ایس یا پرائیوٹ لیب کا آرٹی پی سی آر ٹیسٹ قابل قبول ہوگا۔ اعلامیہ میں کہا […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 exchange, foreign, Francois Delattre, French Secretary, General, Secretary, SOHAIL MAHMOOD, today, Views, wide-ranging اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور فرانس کے درمیان وسیع پیمانے پر تعاون کے مواقع موجود ہیں۔یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے فرانسیسی سیکرٹری جنرل فرانکوئس دلاترے کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہی۔ دفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے فرانسیسی سیکرٹری جنرل کے […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Abdullah Abdullah, afghanistan, any, prepare, result, should بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرسمس سے قبل افغانستان سے فوج کے مکمل انخلاء کے بیان کے بعد افغان حکومت نے اسکے نتائج پر غور شروع کردیا ہے۔ افغانستان کے اعلی قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کی اس جنگ زدہ ملک سے واپسی […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 addressed, countries, ENVOYS, foreign, Minister, NON ALLY, shah mehmood qureshi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)نیم اور عالمی برادری علاقائی تنازعات کو پرامن اور جلد حل کیلئے موثر آواز اٹھائے، یہ جنوبی ایشیا اور وسط ایشیائی پائیدار امن کے قیام کیلئے ناگزیر ہے۔پاکستان غیر وابستہ تحریک کے بنیادی اصولوں کی پاسداری کے حوالے سے پر عزم ہے۔ہمیں اس پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے، اس عالمی وبا […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Air Chief, any, Balakot, before, consider, foreign, giving, incident, Indian, office, pakistan, says, should, statement اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت بالا کوٹ میں بے نقاب ہونے والی اپنی دفاعی صلاحیتوں پر نظر ڈالے، بھارتی ائیر چیف کے بیان سے وہ صرف اکھنڈ بھارت کی سوچ دکھا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت اپنی دفاعی صلاحتیوں پر نظر ڈالے جو […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Armenia, Azerbaijan, help, NIGOTIATIONS, ready, russia بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن کی کوششوں سے مسلم اکثریتی آذربائیجان اور عیسائی اکثریتی ملک آرمینیا دو ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن کی دعوت پر آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراءخارجہ مذاکرات کے لیے ماسکو […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Arif Alvi, High Commissioner, meet, Nigeria, of, president, today اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور نائیجیریا کے مابین تجارت ، معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نائیجیریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، پاکستان دونوں ممالک کے باہمی مفادکے لئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Ambassador, asad qaiser, assembly, islamabad, meet, Morocco, National, speaker اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مراکش پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں اضافے کے علاوہ معاشی اور ثقافتی تعلقات کو مستحکم بنانا چاہتا ہے یہ بات سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے جمعہ کو اسلام آباد میں متعینمراکش کے سفیر محمد کارمون نے ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں میں دوطرفہ تعلقات مسلم اْمہ کو درپیش چیلنجز […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 attack, condemns, drone, houthi, Kingdom, pakistan, saudi arabia اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کی طرف سے ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی اتحاد کی طرف سے مزاحمت کرتے ہوئے ڈرون حملے کو […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 food, Nobel, organization, Peace, prize, UN بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سویڈن کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے ’امن‘ کا 2020 کا نوبیل انعام اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی ادارہ خوراک نے دنیا بھر میں غذا کی منصفانہ فراہمی اور بھوک کے خاتمے کے […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 committed, extend, Malaysia, pakistan, relations, strategic اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ملائیشیا کے ساتھ معیشت، تجارت، تعلیم سائنس و ٹیکنالوجی سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تذویراتی شراکت داری کے فروغ کےلئے پرعزم ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائیشیا کے وزیرخارجہ داتوسری حشام الدین سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔ دونوں وزرائے خارجہ نےپاکستان اور ملائیشیا کے درمیان […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Asma Jahangir, award, biggest, given, HINA JILANI-2, human rights, sister, STOCK HOME, syster اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی ممتاز ایڈووکیٹ اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم حنا جیلانی کو اسٹاک ہوم میں سال 2020 کے ہیومن رائٹس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان میں جمہوریت کی حامی اور شہری و انسانی حقوق کے لیے سرگرم حنا جیلانی نے اسٹاک ہوم میں سال […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 delegation, EMPLOYEES 2, Federal, government, HEADED BY, NIGOCIATION, QASIM KHAN SOORI, SUCCESFUL اسلام آباد
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات۔ملاقات میں وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان بھی اور ایڈیشنل سیکرٹری فنانس بھی موجود تھے۔ ملاقات میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات […]