By MH Kazmi on June 29, 2020 attack, exchange, facts, MASTER MINDS, pakistan, revealed, stock اہم ترین, کراچی
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کا بشیر زیب نامی کمانڈر دہشتگرد حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ بشیر زیب ہلاک دہشتگرد اسلم اچھو کے بعد کمانڈر بنا تھا۔ اسلم اچھو چائینز قونصلیٹ […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 Agencies, alert, are, attack, DUE, foreign, high, Indian, karachi, Minister, our, RAW, shah mehmood qureshi, was اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایک طرف ہم کرتا رپور راہداری کھول رہے ہیں تو دوسری طرف بھارت سے امن برداشت نہیں ہو رہاوزیرستان حملے کے بعد کہا تھا کہ بھارت نے سلیپر سیل متحرک کئے ہیں،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں، بھارت کے تمام حربوں کا […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 pakistan, UZBEKISTAN AND QATAR, visit, ZALMY KHALILZAD بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہتمی عمل زلمے خلیل زاد دورکنی وفد کے ہمراہ افغانستان کی معاشی بحالی میں پیش رفت اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کی کوششوں میں تعاون کے لئے قطر پاکستان اور ازبکستان کے دورے پرروانہ ہوچکے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن امریکہ کے ایڈم بہلر […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 admires, Army, bajwa, chief, forces, Gen, Javed, killing, progress, qamar, security, staff, terrorists اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشتگرد حملے کوناکام بنانے پرسکیورٹی اداروں، رینجرز اور پولیس عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ سکیورٹی گارڈ نے اپنی جانیں قربان کرکے دہشتگردوں کے حملے کو روکا، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے سکیورٹی اداروں، رینجرز […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 admitted, attack, attacked, BLA, exchange, four, pakistan, photos, PST, revealed, stock, terrorists اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے حملہ آوروں کی تصاویر اور نام بھی سامنے آگئیں جو ممکنہ طورپر ہدف کے انتخاب کے بعد ان کی روانگی سے قبل بنائی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئرکرنے کیساتھ ہی لکھا گیا ہے کہ کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے چاروں افراد کی […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 2020, assembly, Complete, Garma, Garmi, June, mein, National, pakistan, Session, today اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پرکہاکہ آج مسلم لیگ (ن) کے وہ ارکان ایوان میں نہیں آئے جو کورونا پازیٹو ہیں جبکہ حکومت کے کورونا کے مریض ارکان کو یہاں بلایا گیا ہے۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ آج سارا پاکستان اس اجلاس کو دیکھ رہا ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 active, afraid, After, approved, conspiracy, COUNTYR, Indian, map, Nepal, new, parliament, Prime Minister بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی طرف سے نیپالی وزیر اعظم اولی کی حکومت گرانے کیلئے سازشیں ہورہی ہیں۔ نیپالی وزیراعظم نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ پارلیمان سے نیپال کا نیا نقشہ منظوری کے بعد بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق شرما اولی نے بھارت پر […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 27:, fake, GROUNDED, license, over, pakistan, Pakistani, pilots, Scandal, VETNAM بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویت نام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے وی) نے ویت نام ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کی معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ پاکستان میں بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بعض ممالک میں کام کرنے […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 APPOLOGISE, asked, assembly, between, Fawad ch, FAWAD CHAUDHRY, fight, khawaja asif, National News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین
قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماخواجہ آصف میں تلخ کلامی اور تیز جملوں کا تبادلہ فواد چو ہدری نے کہا کہ اسپیکر صاحب خواجہ آصف سے معافی منگوائیں ،خواجہ آصف اپوزیشن لیڈر کی نشست سے بجٹ پر گفتگو کررہے ہیں ،یہ قومی اسمبلی کے […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 ask, back, government, hike, KHAWAJA SAAD RAFIQUE, opposition, parties, petroleum, prices, resolution, signed, take, to اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ اپوزیشن نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے قرارداد جمع کرادی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما خواجہ سعد رفیق نے دستخط شدہ قرارداد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیٗر کرتے ہوٗے لکھا کہ :قومی اسمبلی : اپوزیشن پارٹیز اور بعض حکومتی اتحادیوں نے پپپٹرولیم […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 accept, and, asks, Bilawal, disastrous, Economy, effects, imran khan, on, resign, to اہم ترین
اسلام آباد:(نامہ نگارخصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سارے پاکستان کو نظرآرہا ہے کہ وزیراعظم کے لیے دوآپشنزہیں، وزیراعظم معافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کرے، یا تووزیراعظم سب کوساتھ لے کراورملک کی بہتری […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 BANS, dubai, flights, pakistan, TERITORY, UAE بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کے خدشات کے باعث یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی اوراس حوالے سے عمل درآمد رات 12 بجے سے شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پابندی کے حوالے سے یو اے ای کی سول ہوابازی کے ادارے جی سی اے نے نوٹم […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 Corridor, Kartarpur, only, open, pakistan, side, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرتارپورراہداری پر کا پاکستان آج اپنی طرف سے کرتارپورراہداری کو کھول دیگا، امیگریشن اور کسٹم کے عملے نے ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ بھارتی حکومت نے اپنی طرف سے یاتریوں کوآنے کی اجازت نہیں دی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر راہداری کو کھولا جائیگا ،اگر یاتری دربار […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 4000, Airlines, fake, goes, India, Indian, May, pilots, pilots2, Scandal, thousands بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے بعد ہمسایہ ملک میں بھی جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس کامعاملہ سراٹھانے لگا۔ 4000 کے قریب جعلی لائسنس کا سکینڈل منظر عام پرآگیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈیگوائرلائن کے پائلٹ پرمیندرکورگولاٹی کے جعلی لائسنس میں گرفتاری کے بعد تحقیقات تیز کردی گئیں۔گولاٹی نے اپنی مارکس شیٹ کی ٹمپرنگ […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 Airways, CONFIRED, Kuwait, members, Pakistani, pilots, serving, staff, that, their, Twitter, were بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کویت ایئر ویز (الکویتیہ) نے کہا ہے کہ ‘ایئرویز میں کوئی پاکستانی پائلٹ تعینات نہیں البتہ 13 پاکستانی انجینیئرز پیشہ ورانہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔‘ الکویتیہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق ’سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ اطلاع من گھڑت ہے کہ الکویتیہ نے جعلی ڈگریوں پر کام کرنے […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 busy, dancing, Indian, Judge, KAJRA RE, lawyers, song, with News Events & Travel, اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے معزز جج صاحب کی فحش ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پچھلے 8 گھنٹے سے باربار شئر کی جانے والی ویڈیو میں معزز جج انڈین گانے پرڈانس کرتے ہوئے بری طرح اپنے تاثرات دے رہے ہیں ۔ بعض سوشل میڈیا صارفین نے اسے طوائفوں سے بہتررقص قراردیدیا۔ ایک ٹوئٹر صارف […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 2019-2020, Auditor, corruption, Divisions, Federal, General, government, HUNDERED, INTERESTING COMMENT, issued, millions, ministries, Reham Khan, report, the, TOW News Events & Travel, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) حکومت کے دور میں تیار ہونے والی پہلی آڈٹ رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب روپے کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق کرپشن اور جعلی رسیدوں کی مد میں 12 ارب 56 […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 Bara, Commissioner, days, Deputy, DHOKE ALIAKBER, GUZAR E QUAID, implemented, KHAYABAN E SIRSYED, KOTHA KALAAN, Lockdown, market, MORGAH, MUHAMMAD ALI RANDHAWA, NANKARI BAZAR, Rawalpindi, TAKHT PARI اہم ترین, دوسرے شہروں سے
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)شعبہ صحت اور تاجروں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد ڈی سی راولپنڈی محمد علی رندھاوا نے شہر کے اہم رہائشی اورکاروباری علاقوں میں 10 دن کیلئے سمارٹ لاک ڈائون لگانے پر اتفاق کیا ہے۔اس سلسلے میں ڈی سی راولپنڈی نے حکومت پنجاب کو خط لکھا دیا ہے جس میں 30جون […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 CONTROL 2, India, line, of, on, Pak Army, QUAD COPTER, shot down, the اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈران مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل اوسی پر تتہ پانی سیکٹر میں مارا گیا ہے، بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود کے اندر آگیا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دنیا کی […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 control, Human, pakistan, report, Serious, should, steps, take, trafficking, washington کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے سال 2020 کی انسانی سمگلنگ سے متعلق اپنی رپورٹ میں پاکستان کے حوصلہ افزا اقدامات پر پاکستان کا درجہ کم کرتے ہوئے اسے ٹائیر 2 سے ٹائیر 2 واچ لسٹ میں شامل کردیا جبکہ رپورٹ میں تسلیم کیا گیا کہ انسانی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں پاکستان […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 After, Bhutto, Bilawal, budget, lahore, ppp, Punjab, qamar uz zaman kaira, says, Session, visit, Zardari اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بجٹ سے متعلق تمام معاملات نمٹانے کے بعد کورونا کے باعث پنجاب میں معطل سرگرمیاں بحال کریں گے۔ اس سلسلے میں بلاول سب سے پہلے لاہور کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 contact, Councillor, dubai, flights, General, need, Now, office, pakistan, regular, resumed, says اہم ترین, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز)حکومت پاکستان کی طرف سے فضائی حدود کھولنے کے فیصلے کے بعد یکم جولائی 2020ءسے دبئی سے پاکستان کے درمیان معمول کے مطابق فلائٹس کھل جائیں گی۔جبکہ ایئربلیو اور دیگر ایئرلائنز کو بھی اپنی فلائٹس شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سفارتخانہ پاکستان دبئی نے امارات سے تارکین وطن کی […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 ANSERED, birth, book, class, date, education, hamid-mir, Minister, news, Punjab, Quaid e Azam, sixth, text, wrong لاہور
لاہور(یس اردو نیوز)سییئرصحافی حامد میر کی جانب سے پنجاب میں چھٹی کلاس کی اردو بی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش غلط لکھے جانے کی نشاندہی پرصوبائی وزیرتعلیم میدان میں آگئے۔ خبرپر لیے گئے ایکشن کے حوالے سے بتاتے ہوئے انہوں نے کہا یہ کیس ایم ڈی نصاب پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 Bazar, Car, google, INTERCOURSE, israel, kissing, middle, parked, Search sex, sexual, Tel Aviv, Trending, UN, United Nations, Vehicle, video, YouTube بین الاقوامی خبریں
جنیوا(یس اردو نیوز)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون اور مرد کو شرمناک حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق عالمی ادارے نے کہا ہے کہ اس نے اس ویڈیو […]