By MH Kazmi on April 20, 2020 chief, condemns, France, issue, Mir Shakil, organizer, PMLN, Sheikh Javed Tariq اشتھارات, تارکین وطن
ایڈیٹر انچیف جنگ نیو ز میر شکیل الرحمن کو جمہوریت پسندی کی سزا دی جارہی ہے، صحافیوں کو سوال پرقید کردینا بدترین آمریت، شیخ جاوید طارق پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر شیخ جاوید طارق نے جنگ جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتار کی مذمت […]
By MH Kazmi on April 20, 2020 Actress, allow, because, come, Graveyard, her, Meera, new york, pakistan, PM IMRAN KHAN, requested, turning لاہور
لاہو( نیوز ڈیسک ) عالمی وباء کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال میں اداکارہ میرا نیویارک میں پھنس گئی، اداکارہ میرا نے وطن واپسی کیلئے وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس رقم ختم ہوچکی ہے، ہوٹل کے کمرے میں قید ہوں، ویارک قبرستان […]
By MH Kazmi on April 20, 2020 agent, ASI, found, karachi, police, RAW, Sindh, working اہم ترین
کراچی (نیوز ڈیسک ) بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایس آئی یو پولیس اور حساس ادارے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا آفسر گرفتار کر لیا ہے، پولیس […]
By MH Kazmi on April 20, 2020 cash, emergency, ends, Minister, pakistan, prime, program, register, time اسلام آباد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں رجسٹریشن کرانے کا وقت ختم ہوگیا، گزشتہ نو دنوں میں 53 ارب33 کروڑ 60 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں رجسٹریشن کرانے کا وقت ختم ہوگیا، معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ پروگرام کے تحت […]
By MH Kazmi on April 20, 2020 case, Chairman, Crisis, flour, NAB, ordered, proceed, sugar اسلام آباد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا، نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی ایک پرائم میگا سکینڈل ہے، تمام قانونی پہلووں کا گہرائی سے جائزہ […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 afghan, allowed, cpec, government, Gwadar, through, trade, transit, under تارکین وطن, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دیدی ہے۔ گوادرآنیوالا بلک کارگوعالمی معیارکو مدنظررکھ کر افغانستان روانہ کیا جائیگا، گوادر بندرگاہ کے ذریعے جانے والے افغان ٹرانزٹ کے ٹرک مکمل طورپرسیل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق افغان کارگو کے ٹرکوں پرٹریننگ سسٹم نصب ہو گا، گوادرپورٹ سے […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 AMERICAN, british, chartered, citizens, flights, pakistan, provided, will be اسلام آباد
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکا اور برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کے لیے 16 چارٹرڈ پروازوں شروع کریں گے۔ دوسری جانب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کے 3 شہروں کے لیے لاہور اور اسلام آباد سے روزانہ کی بنیاد پرامدادی پروازیں شروع کرنے […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 birthday, celebrations, her, postponed, Queen Elizabeth بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کے باعث اس سال ملکہ برطانیہ ایلزبیتھ دوئم نے اپنی سالگرہ سادگی سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار ان کے لیے کسی بھی عوامی تقریب کا اہتمام نہ کیا جائے۔ ملکہ برطانیہ ہر سال 21 اپریل کو اپنی سالگرہ مناتی ہیں […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 all, breakout, china, CORONA, face, Music, over, says, trump, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکہ کے صدر ڈونلد ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ کرونا وبا پھیلنے سے متعلق اگر چین ذمہ دار ہے تو اسے اس کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وبا کو […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 anti, campaign, India, Muslim, OIC, over, Warning بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اسلامی ممالک میں تعاون کی تنظیم (او-آئی-سی) کے انسانی حقوق کے مستقل ہائی کمیشن (آئی پی ایچ آر سی) نے کورونا کے پھیلاؤ کا الزام مسلمانوں پر عائد کرنے اور میڈیا میں ان کی کردار کشی کی بھارت کے اندر جاری اسلام سے نفرت پر مبنی مسلسل منفی مہم کی مذمت کی […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 Aisha Farooqi, back, foreign, from, iran, media, office, person, Pilgrims, SPOKES, Talked اسلام آباد
اسلام آباد: فروی میں کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے سے لے کر اب تک تقریباً 7 ہزار پاکستانی ایران سے وطن واپس آچکے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق28 فروری سے 15 اپریل تک تفتان بارڈر کے ذریعے 6 ہزار 800 پاکستانی واپس آئے جن میں سے زیادہ تر کو ایران میں موجود پاکستانی سفارتخانے […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 afghan, foreign, Indian, issue, meets, Minister, ZALMAY KHALILZAD بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر سے افغان امن کی تازہ صورت حال اور افغانستان کے داخلی سیاسی بحران سمیت جامع حکومت کی تشکیل پر تبادلہ کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے رابطے کی […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 charge, Committee, France, greeted, kashmir, leader, pakistan, pti, senior, shehryar afridi, taking اشتھارات, تارکین وطن
وفاقی وزیرشہریار آفریدی کو چیئرمین کشمیر کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پردلی مبارکباد، چوہدری اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری اشفاق جٹ نے چیئرمین کشمیر کمیٹی کاعہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی پرجوش، مخلص اور ایماندار سیاستدان شہریار آفریدی تحریک آزادی کشمیر کیلئے ایک […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 Chairman, council, endorse, food, low, Member, ppp, price, Punjab, QARI FAROOQ AHMED GORSI, stores اشتھارات, تارکین وطن
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سستے دسترخوان کھولنے کا فیصلہ انتہائی دوررس، مزدوروں کیساتھ سفید پوش طبقہ بھی مستفید ہوگا، قاری فاروق احمد گوورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد گورسی نے پیپلز پارٹی کی طرف سے سستے دسترخوان کھولنے کےآغاز کو سراہتے ہوئے […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 charge, Committee, France, greeted, kashmir, leader, pakistan, president, pti, senior, shehryar afridi, taking اشتھارات, تارکین وطن
وزیراعظم کے دست راست وفاقی وزیرشہریار آفریدی کی بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی تقرری پردلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، ملک عابد پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کا چارج سنبھالنے پرمبارک باد پیش کی۔انھوں نے وفاقی وزیر کی بطور […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 assembly, Chairman, Committee, confirmed, CORRESPONDENT, explained, kashmir, media, National, shehryar afridi اسلام آباد
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) ترجمان قومی اسمبلی نے وضاحت کی ہے کہ شہریار آفریدی کو چیئرمین کشمیر کمیٹی تعینات نہیں کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد 2007 کے تحت کمیٹی کے بلائے جانے والے اجلاس میں کمیٹی ارکان چیئرمین کا انتخاب کریں گے۔ ترجمان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے رکن […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 AFGHAN WAR, behind, Clinton, fact, Hillary, leaks, Major, saudi arabia, use, WAHABI-ISM, what بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے ایک کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اعتراف کر ڈالا کہ آج ہم افغانستان میں جن لوگوں کے خلاف لڑ رہے ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جنہیں اب سے 20 سال پہلے تک ہم لوگوں نے فنڈز دیئے تھے۔ اور ایسا ہم نے اس لیے کیا کیونکہ اس وقت […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 adopting, bad, CORONA, habit, harmful, SMOKERS, them, virus کالم
بیجنگ (ویب ڈیسک )چینی ڈاکٹرز کی تحقیق کے مطابق زیادہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو عمر رسیدہ لوگوں کی نسبت کوویڈ۔19 سے زیادہ خطرہ ہے۔ترک اینٹی ایڈیکشن گروپ کے سربراہ نے بھی اس بات کی تائید کرتے ہوئے ایک نجی ایجنسی کو بتایا کہ تمباکو نوشی کرنے والے پر کورونا وائرس 14 گنا زیادہ […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 اسلام آباد
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی اقدامات پر اجلاس ہوا جس میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس اور حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 campaign, decided, leadership, overseas, pakistanis, political, start, YARAN E WATAN تارکین وطن
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو ایک بار پھر صورتحال پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اوور سیز پاکستانیوں کے لیے “یاران وطن” مہم کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو ایک بار پھر صورتحال […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 decreasing, government, liter, people, per, petrol, prices, relieve, T 20 RUPEES لاہور
لاہور(نیوز ڈیسک) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا جاسکتا ہے۔حکومت نے رواں ماہ 28 ڈالر 51 سینیٹ فی بیرل تیل […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 biological, CORONA, countries, Israeli, magazine, NETO, precaution, revealed, truth, USA, warfare کالم
تل ایب(نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس کے بارے میں جہاں امریکی خفیہ اداروں نے اس بات کی تفتیش شروع کردی ہے کہ کیا اسے لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے یا نہیں، وہیں یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ امریکی خفیہ ادارے اس وائرس سے اس وقت سے واقف تھے جب خود چینی عوام […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 founder, Member, MNA, NAJEEB HAROON, pti, resigns, seat, shocked لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) ایم این اے ہونے کے باوجود اپنے حلقے کے لئے کچھ نہیں کر سکا، تحریک انصاف کے ایم این اے نے استعفیٰ دے دیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں بڑا جھٹکا، ایم این اے نجیب ہارون نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے نے اپنا استعفیٰ […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 ANGELINA JOLLIE, CORONA, IRANI INSTA, news, sad, saved, star, virus شوبز
تہران (ویب ڈیسک) ایران کی انسٹا اسٹار فاطمی خشوند میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہیں تہران کے سینا اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔انجلینا جولی سے مشابہت رکھنے کے باعث انہیں سوشل میڈیا پر ‘زومبی انجلینا جولی’ کہا جاتا ہے اوروہ کافی عرصہ سے جیل میں […]