By MH Kazmi on January 3, 2021 china, NO RETURN, point, reached, United States اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی کی لہر اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ دوطرفہ پابندیوں کے بعد دونوں ممالک کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بیجنگ کے اعلیٰ سفارتکار اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ چین […]
By MH Kazmi on January 3, 2021 against, extensions, illegal, Operation, Rawalpindi اسلام آباد
راولپنڈی(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )سال نو کے آغاز پر قبضہ مافیا اورزمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف شہریوں کی شکایات پر موثر ایکشن کے لیے سی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی مشترکہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مشترکہ کھلی کچہری کا انعقاد سی پی اوکی درخواست پر کیاگیا،کھلی کچہری […]
By MH Kazmi on January 3, 2021 cause, effect, employees, kashmir, pakistan, radio, SACKING اسلام آباد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ )ریڈیو پاکستان کو پاکستان کی موثر آواز ہونے کا اعزازحاصل ہے قیام پاکستان کے ساتھ ہی ریڈیو پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا پاکستان کے قیام کا اعلان بھی ریڈیو سے ہوا ازلی دشمن بھارت نے جب جنگ 1965پاکستان پر مسلط کی تو پاکستانی قوم کے جذبہ حب الوطنی کو […]
By MH Kazmi on January 3, 2021 arrested, casualties, illegal, kashmir, media, people, report, service اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے پولیس کے ہاتھوں تئیس سالہ نوجوان دوکاندار پر تشدد اور ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اندوہناک واقعہ پر ردعمل میں کہا کہ عرفان احمد ڈار کو گھر سے اٹھایا گیا اور پولیس […]
By MH Kazmi on January 3, 2021 ARIVED, deceased, house, shehryar afridi, USAMA SATTI, Zulfi Bukhari اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے ہمراہ اسلام آباد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک نوجوان کے اہلخانہ سے ملاقات اور اظہار تعزیت کیلئے ان کے گھر پہنچ گئے۔ زلفی بخاری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسامہ ستی […]
By MH Kazmi on January 3, 2021 ASIA INDERABI, asked, Hurriat, India, INVADE, leader, pakistan, RELEASEMENT, TEHARR JAIL, united nation بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان نے اقوامِ متحدہ سے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی کشمیری رضاکار اور سیاسی رہنما آسیہ اندرابی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید ممتاز […]
By MH Kazmi on January 3, 2021 afghanistan, Ambassador, ameer, HIZB E WAHDAT, mansoor khan, meet, pakistan بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے افغانستان کی حزب وحدت کے رہنما کریم خلیلی سے خصوصی ملاقات کی. دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا.اس موقع پر منصور احمد خان نے کریم خلیلی کو پاکستان دورے کی باضابطہ دعوت دی.دریں اثنا سفیر […]