By MH Kazmi on January 25, 2021 against, Chairman, Committee, drama, efforts, Highlights, kashmir, meeting, MOFA, Pulwama, shah mehmood qureshi, shehryar afridi اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پلوامہ ڈرامہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔ بھارت کے جارحانہ عزائم اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اوبھارت کیجانب سے پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کے ٹھوس شواہد پرمبنی ڈوزئیر پوری دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔ آج یورپی پارلیمنٹ، […]
By MH Kazmi on January 25, 2021 Alliance, Bilawal, different, DISAGREED, Maryam, molana, Now, PDM, Shehbaz, sides, unnatural, walking اسلام آباد, ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عوام الناس نے پی ۔ ڈی۔ ایم کی احتجاجی سیاست پر توجہ نہیں دی، انکی صفوں میں اختلاف منظر عام پر آچکا ہے۔ مریم نواز اور شہباز شریف کی سوچ کا اختلاف واضح ہے ۔مولانا فضل الرحمن لانگ مارچ پر تلے ہوئے جبکہ بلاول بھٹو زرداری اسمبلیوں کا رخ کرنے کی بات […]
By MH Kazmi on January 25, 2021 Chinese, clashed, incident, Indian, Ladakh, Sikkim, soldiers بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کی طرف سے لداخ کے متنازعہ علاقے میں چینی فوجیوں کی غیر معمولی نقل و حرکت کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کی متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر کشیدگی دیکھی جارہی ہے اور شمالی سکم کی سرحد پر ہونے والی […]
By MH Kazmi on January 25, 2021 Bahrain, BENJAMIN NETAN YAHOO, February, israel, Prime Minister, UAE, visit بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو فروری میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا پہلا دورہ کرینگے،غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ تین دنوں پر محیط ہوگا جس میں وہ ابوظبی کے ولی عہد اور بحرین کے بادشاہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان کا دورہ 9 […]
By MH Kazmi on January 25, 2021 enter, JO BIDEN, non-Americans, orders, USA بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا میں کورونا وائرس کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلنے کے خطرے کے سبب برازیل اور یورپ کے بیشتر ملکوں سے آنے والے غیر امریکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وائٹ ہاوس کے ذرائع کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق جنوبی افریقہ سے آنے […]