By MH Kazmi on January 4, 2021 along, Community, CONDOLED, deputty, Hazara, Interior, Minister, QASIM KHAN SURI, Sheikh Rasheed, speaker اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سانحہء مچھ کے شھداء کے لواحقین سے اظہار غم، تعزیت اور ہمدردی کے لیے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ کوئٹہ آمد کے فوری بعد اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت، اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، چیف سیکرٹری اور قانون نافذ کرنے والے […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 club, Community, Hazara, National, outside, press, protest, solidarity ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(اصغر علی مبارک ، ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سانحہ مچھ شہید ہونے والے ھزارہ برادری کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 54 راولپنڈی اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ ودیگر شریک […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 attacks, Baluchistan, condemns, laborers, VOLKON BOZKIR بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر نے بلوچستان میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں 11 معصوم کان کنوں کی جانوں کے ضیا کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انھوں نے کان […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 attacks, condemns, foreign, injured, innocent, lives, lost, Many, Niger, number, office, pakistan, people, PK, precious, so, strongly, terrorist, were, which اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نائیجر کے سرحدی دیہاتوںچومبانگو اور زارومداریے پر مسلح دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ نائیجر میں دہشتگردانہ حملوں میں 100 سے زاہد بے گناہ شہری جاں بحق اور بڑی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 defense, government, Hamad Obaid Alzaabi, islamabad, meets, Minister, pakistan, production, UAE Ambassador, ZUBAIDA JALAL اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کے کئی مواقع ہیں جنھیں دونوں ممالک کو بروئے کار لانا ہے۔ اس بات پر اسلام آباد میں وفاقی وزیردفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزاہبی کی ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 Britain, HAND OVER, JOLENE ASSANGE, refused, United States بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کی درخواست مسترد کردی۔امریکی حکومت نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی جج نے جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے والے جولین اسانج کی حوالگی کے حوالے سے واشنگٹن […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 afghan, again, negotiators, start, taliban, talks, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سست روی کا شکار ہونے والے مذاکرات کا اہم مرحلہ آج پانچ جنوری منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہورہا ہے۔ 2021 کے آغاز پر شروع ہونے والے مذاکرات کے اس مرحلے میں فریقین 11 ستمبر کو ہونے والے حملوں کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 call, Donald Trump, election, find, Georgia, Official, overturn, pressures, recorded, Votes بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ریاست جارجیا کے الیکشن کمیشن حکام کو فون کر کے نتائج تبدیل کرنے پر زور دیا گیا۔ صدر ٹرمپ نے ہفتے کو جارجیا کے الیکشن افسر اور ری پبلکن سیکرٹری آف اسٹیٹ بریڈ ریفنسپرگر کو فون کر کے کہا کہ “میں چاہتا ہوں کہ […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 Died, during, farmers, India, more, Protests, sixty, than بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی حکومت کیخلاف جاری کسانوں کے احتجاج میں شرکا کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک 60 کسان ہلاک ہو چکے ہیں۔انڈین نیوز ایجسنی کے مطابق بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹیکیٹ نے کہا کہ ہر 16 گھنٹے میں ایک کسان […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 AGHANISTAN, Army Chief, CORRESPONDENT, For, meet, Special, TODAY-2, United States, ZALMAY KHALILZAD اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات .باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال.ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت پر بھی بات چیت . فریقین کا علاقائی امن و استحکام کے مشترکہ ہدف کے حصول کے عزم […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 chiefs, extraordinary, former, Pentagon, ten, trump, Warning بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)فوج پر دھاندلی میں مدد کے الزام پر پینٹاگان کے 10 سابق سربراہان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کردیا۔ امریکی محکمہ دفاع کے 10 سابقہ سیکریٹریز نے کہا ہے کہ اس سے ملک ‘خطرناک، غیر قانونی اور غیر آئینی مقام’ پر پہنچ جائیگا۔ پینٹاگون کے سابق رہنماؤں نے نو منتخب […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 closed, Consulate, issue, new york, Pakistani, pandemic بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 4 سے 6 جنوری تک تین دن کیلئے بند کردیا گیا۔اس دوران قونصلر سروسز دستیاب نہیں ہوں گی البتہ ویزا اور پاسپورٹ کی تجدید اور میل ان ویزا سروسز آن لائن دستیاب ہوں گی۔ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے […]
By MH Kazmi on January 4, 2021 crime, Human, kashmir, Minister, rights, says, shireen mazari, silence اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) معصوم کشمیریوں کے خلاف بھارتی غیر انسانی مظالم پر خاموشی ایک سوال ہے، جس طرح یورپی یونین بعض امور پر پاکستان کے سامنے انسانی حقوق سے متعلق معاملات کو اٹھاتا ہے، اس اعتبار سے عالمی برداری کو تمام انسانی حقوق کے مسائل پر بات کرنی چاہیے۔ یہ بات وفاقی وزیر انسانی […]