counter easy hit

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے بالمشافہ قونصلر سروسز معطل کردیں

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے بالمشافہ قونصلر سروسز معطل کردیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن اور برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانسچٹر میں واقع قونصلیٹ میں بالمشافہ قونصلر سروسز معطل کردی گئی ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق مقامی حکومت کی طرف سے نئے پبلک ہیلتھ وسیفٹی ریگولیشنز کے اجرا کے بعد پاکستان ہائی […]

برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں پر سفری پابندیوں میں توسیع

برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں پر سفری پابندیوں میں توسیع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیوں میں 31 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن کی طرف سے جاری کیے گئے نئے قواعد کے تحت برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیوں میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی […]

تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے پر طلبا وطالبات کا منفی رد عمل، وفقی وزیر تعلیم شفقت محمود حیران

تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے پر طلبا وطالبات کا منفی رد عمل، وفقی وزیر تعلیم شفقت محمود حیران

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے اعلان کے بعد ملک بھر میں تضاد پر مبنی رد عمل آنے کے بعد وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ایک ٹوئٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ جب میں اسکولز/کالجز/جامعات […]

روسی ساختہ کورونا ویکسین کی پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے ماسکو کی دلچسپی

روسی ساختہ کورونا ویکسین کی پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے ماسکو کی دلچسپی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس میں تیار کی گئی کورونا ویکسین اسپوٹنک 5 کو پاکستان میں رجسٹرڈ کرانے کیلئے ماسکو حکام نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرلیا۔ روس نے پاکستان کو اسپوٹنک 5 فروخت کی پہلی پیشکش 30 نومبر کو کی تھی۔روس نے پاکستان میں اپنی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپوٹنک 5 کی رجسٹریشن کے […]

برطانیہ سے آنے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے صرف ایک مسافر کی واپسی، قومی ائرلائن کا منفرد ریکارڈ عبدالرزاق میت کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا

برطانیہ سے آنے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے صرف ایک مسافر کی واپسی، قومی ائرلائن کا منفرد ریکارڈ عبدالرزاق میت کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی ائر لائن نے اپنی خصوصی پرواز سے صرف ایک مسافر کو مانچسٹر سے اسلام آباد پہنچا کر منفرد ریکارڈ بنالیا۔مانچسٹر سے اسلام آباد واپس آنے والے عبدالرزاق میت کے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں۔ہائی فلائی کا چارٹر طیارہ فیری فلائٹ کے طور پر پاکستان کے لیے پلان تھا۔ طیارے میں سوار […]

ملک بھر میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا دفتری حکم جاری

ملک بھر میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا دفتری حکم جاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا دفتری حکم جاری کر دیا۔ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں امتحانات مئی اور جون میں لیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم نے تمام صوبوں بشمول دارلحکومت کے محکمہ تعلیم کو 11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کے […]

’انشااللہ، بہادر کشمیریوں کی جدوجہد کامیابی سےہم کنار ہوگی‘تمام اداروں کو پاک فوج کا کاردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف کا 238ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطب

’انشااللہ، بہادر کشمیریوں کی جدوجہد کامیابی سےہم کنار ہوگی‘تمام اداروں کو پاک فوج کا کاردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف کا 238ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ’انشااللہ، بہادر کشمیریوں کی جدوجہد کامیابی سےہم کنار ہوگی‘۔ تمام درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے اعلیٰ ترین صلاحیتیں و استعداد برقرار رکھ کر دہشتگردوں اور سہولت کاروں کوہرقیمت پرشکست دی جائیگی۔ قومی اداروں کے تمام عناصر کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کا کردار ادا […]

پاکستان اور کینیڈا کے مابین مزید سفری آسانیاں پیدا ہونگی،ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ

پاکستان اور کینیڈا کے مابین مزید سفری آسانیاں پیدا ہونگی،ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مستقبل میں پاکستان اور کینیڈا میں مزید سفری آسانیاں پیدا ہوں گی, پاکستان اور کینیڈا کے مابین تجارتی تعلقات مزید بڑھیں گے,یہ بات کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں کینیڈا کی مقامی حکومتوں سے رابطے کیے […]

برادر ملک ترکی اورآذربائیجان کے وزیرخارجہ سہ ملکی اجلاس میں شرکت کیلئے اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے،

برادر ملک ترکی اورآذربائیجان کے وزیرخارجہ سہ ملکی اجلاس میں شرکت کیلئے اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان، ترکی اورآذربائیجان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس اگلے ہفتے اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی کے وزیرخارجہ میولت چاؤش اوغلو اور آذر بائیجان کے وزیرخارجہ جئے ہن بیراموو اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت تینوں وزرائے خارجہ سہ فریقی اجلاس […]

سعودی وزیرخارجہ کا کویت، عمان اور انڈین ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیرخارجہ کا کویت، عمان اور انڈین ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے کویت، عمان اور بھارتی وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں خطے میں تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ اورکویت، عمان اور انڈیا کے […]

سعودی عرب میں تاریخی خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس شروع

سعودی عرب میں تاریخی خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس شروع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب کے قدیم تاریخی شہر العلا میں تاریخی خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کیلئے امیرِ قطرسمیت خلیجی ممالک کے سربراہان سعودی عرب پہنچ گئے،امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی جی سی سی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے العلا پہنچے جہاں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے […]

کشمیری عوام گزشتہ 72 سال سے اقوام متحدہ جیسے عالمی ادارے کی جانب سے حق خودارادیت کے حوالے سے کئے گئے وعدوں پرعملدرآمد کے منتظر ہیں، شاہ محمود قریشی

کشمیری عوام گزشتہ 72 سال سے اقوام متحدہ جیسے عالمی ادارے کی جانب سے حق خودارادیت کے حوالے سے کئے گئے وعدوں پرعملدرآمد کے منتظر ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کشمیری عوام گزشتہ 72 سال سے اقوام متحدہ جیسے عالمی ادارے کی جانب سے حق خودارادیت کے حوالے سے کئے گئے وعدوں پرعملدرآمد کے منتظر ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان، وزارتِ خارجہ کے تمام مشنز خلوص نیت سے کشمیریوں کی آواز کو دنیا بھر میں اجاگر کر رہے ہیں ،یہ بات […]

یوم حق خود ارادیت پر پاکستان کا بھارت پر شہید کشمیری مزدوروں کی میتیں ورثا کے حوالے کرنے پرزور، سعودیہ اور قطر کے درمیان مفاہمت کا خیرمقدم

یوم حق خود ارادیت پر پاکستان کا بھارت پر شہید کشمیری مزدوروں کی میتیں ورثا کے حوالے کرنے پرزور، سعودیہ اور قطر کے درمیان مفاہمت کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا بھر میں کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پر حکومت پاکستان نے سری نگر میں تین کشمیری نوجوانوں کی قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت سے تینوں شہید مزدوروں کی میتیں باضابطہ تدفین کیلئے ورثا کے حوالے کرنے پر زور دیا […]