فیس بک، یو ٹیوب نے صدر ٹرمپ کی ویڈیو ہٹا دی، ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی 12 گھنٹے کے لیے بلاک
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹس نے ماضی کے برعکس ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے متنازعہ مواد کیخلاف فوری ایکشن لیا۔ امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے پیشِ نظر فیس بک […]