By MH Kazmi on January 10, 2021 Asghar Ali Mubarak, bar, casting, ELECTIONS-3, his, Vote اسلام آباد
راولپنڈی (خصوصی رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک سے) پنجاب بھر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل ہو گئے اس سلسلے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں رضوان اختر اعوان صدر راولپنڈی بار اور عمران یوسف نیازی سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سالانہ انتخابات برائے سال2021کیلئے […]
By MH Kazmi on January 10, 2021 300 killed, admits, airstrike, Balakot, Claims, diplomat, ex-pak, falsely, Final, Indian, media بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد (ایس ایم حسنین) بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر صحافتی اصولوں اور قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بالاکوٹ حملے کے بارے میں سابق پاکستانی سفارتکار کی ویڈیو میں بدنیتی کے ساتھ ترامیم کر کے نشر کرنا شروع کردیا۔ بھارتی را کی اس سازش میں ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے بڑے نام بھی حصہ […]
By MH Kazmi on January 10, 2021 afghan, Allama Iqbal, MUHAMMAD SADIQ, postponed, says, scholarship, students, test اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کی طرف سے افغان طلبا کیلئے جاری علامہ اقبال سکالر شپ پروگرام کا ٹیسٹ ملتوی کردیا گیا۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال اسکالرشپ کے لیے اپلائی کرنے والے 22000 سے زائد افغان طلباء […]
By MH Kazmi on January 10, 2021 ABIDING, Foreign Office spokesperson, fulfillment, international, obligations, Own, pakistan, statutes اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی طرف سے ہچکچاہٹ کے نتیجے میں ممبئی کیس میں قانونی عمل ابھی تک تعطل کا شکار ہے لہٰذا امریکا اپنے تحفظات دہشت گردی کی بھارتی منصوبہ بندی اور فروغ کے لیے رکھے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ذکی الرحمان لکھوی کی سزا پر امریکہ کے ردعمل کے جواب میں کہا ہے […]
By MH Kazmi on January 10, 2021 bid, committees, council, indias, key, leadership, members, Nations, rebuff, secure, security, sources, United بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ میں بھارت کا انسداد دہشتگردی اور طالبان سے متعلق اہم کمیٹیوں کی صدارت کا خواب ادھورا رہ گیا۔ کمیٹی کے رکن ممالک نے بھارت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ان کمیٹیوں کو پاکستان کے خلاف اپنے گھنائونے مقاصد کے لیے اسعتمال کرسکتا ہے۔ اس بات […]
By MH Kazmi on January 10, 2021 ABIDING, Foreign Office spokesperson, fulfillment, fully, international, obligations, Own, pakistan, statutes اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اپنی عالمی ذمہ داریاں پوری کرنے میں اپنے دستورکی مکمل پاسداری کے عزم پر سختی سے کاربند ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے سلسلہ وار پیغامات میں کہا ہے کہ عملی اقدامات کے ذریعے تحقیقات ، مقدمات کی کارروائی اوراس سزا کا عمل پاکستان […]
By MH Kazmi on January 10, 2021 Ambassador, describes, Future, Importance, italy, pakistan, PAKISTAY, textile بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور اٹلی کے درمیان ٹیکسٹائل کی صنعت میں شراکت داری اور تعاون جاری ہے اس کے علاوہ ماحول دوست معیشت کے شعبہ میں اٹلی پاکستان کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ، گردشی معیشت، وسائل کی بچت وانتظام وانصرام، ایکوسسٹم کے تحفظ، پانی کے تحفظ اورقدرتی آفات سے نمٹنے کے شعبہ جات میں […]
By MH Kazmi on January 10, 2021 condolence, Counselor, demise, express, foreign, GEN PARYANA MOTO, Indonesian, karachi, Ministry اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کراچی میں متعین انڈونیشیا کے قونصل جنرل ٹوٹوک پریاناموٹو جنھوں نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ان کی وفات پر وزارت خارجہ کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ۔انڈونیشیا کے قونصل جنرل بروز ہفتہ حرکت قلب […]