By MH Kazmi on January 11, 2021 Asghar Ali Mubarak, Bar Council, elected, good, LAW EXPERT, members, newly, senior, wishing اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے انتخاب میں کامیاب امیدواروں کو حکومتی اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ سینئر قانون دان اصغر علی مبارک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات میں رضوان اختر اعوان صدر عمران یوسف نیازی سیکرٹری جنرل […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 cancellation, case, court, foreign, stop, students, sued, U.S. President Donald Trump, visa بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں غیر ملکی طلبہ وطالبات کے ویزہ منسوخی کیخلاف امریکہ کی 17 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا نے ٹرمپ انتظامیہ پرمقدمے کافیصلہ کر لیا ہے صدر ٹرمپ کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ موسم خزاں میں شروع ہونے والے تعلیمی سال کے ان طلبا […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 about, china, CORONA VIRUS, Institute, investigate, OF HEALTH, pandemic, team, united nation, visiting بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی وبا کورونا کے خلاف موثر اقدامت کے بعد عالمی ادارہ صحت کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب کے بارے میں تحقیقات کریں گے۔ اس بارے میں چھان بین کا عمل ایک عرصے سے متوقع تھا۔ […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 left, RAJAB TAYYIB ERDGON, team, using, WHATTSAPP بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترک صدر رجب طیب اردوان کی میڈیا ٹیم نے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے متنازعہ نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز واٹس ایپ کے جاری […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 2021, Ambassador, anti-polio, drive, first, japan, praises اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی طرف سے 2021 میں پولیو سے بچاؤ کی پہلی مہم چلانے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان اور پاکستان دنیا سے پولیو کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرتے رہینگے۔ سفارتخانے کی طرف سے جاری […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 afghan, airport, former, head, Hiab e Wahdat, islamabad, Ustad Karim Khalili, vice president اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی حزب وحدت اسلامی کے سربراہ کریم خلیلی تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے. وزیراعظم کے نمائںدہ خصوصی برائے افغان امور محمد صادق اور اسلام آباد میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل نے ان کا استقبال کیا۔کریم خلیلی، وفد کے ہمراہ آج تین روزہ دورے پر اسلام […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 Alliance, gang, OPPORTUNISTS, OPPOSTION, useless اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن کی اہم اوربڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ(ن) ، پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان حکومت کیخلاف چلائی جانیوالی تحریک کے حوالے سے دراڑیں پڑگئی ہیں اور اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمن […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 afghan, foreign, LOYA JIRGA, office, pakistan, Peace, pPAKISTAN, process, recommendations, welcomes اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں لویا جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی سے متعلق سفارشات خوش آئند ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے باقی 400 قیدیوں کو رہا کرنے کے لئے افغان لویا جرگہ کی سفارش کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 12-14January, foreign, Mevlut Cavusoglu, Minister, Official, pakistan, paying, Turkish, visit اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے وزیرخارجہ میولت چاؤش اوغلو آج منگل کو وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترک وزیرخارجہ دورے کے دوران صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے علاوہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کرینگے۔ ترجمان […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 Announced, Donald Trump, impeachment, NANCY PLUCY, president, resigned, speaker بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدارتی انتخاب میں جوبائیڈن کی کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہونے کے بعداب صورتحال ان کی تضحیک کی جانب بڑھ رہی ہے۔ واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پر اپنے حامیوں کی جانب سے دھاوے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ پر مستعفی ہونے کا دبائو بڑھتا جارہا ہے اور […]
By MH Kazmi on January 11, 2021 bid, committees, damaged, foreign, head, Indian, Minister, pakistan, shah mehmood qureshi, UNSC اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سفارتی محاذ پر پاکستان کے بھرپور مقابلہ سے بھارت سلامتی کونسل کی تین اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی سے محروم ہوگیا۔ بھارت واویلا کر رہا تھاکہ اسے سلامتی کونسل کے غیر مستقل ممبر ہونے کے ناطے بڑی کامیابی ملی ہے، بھارت چاہتا تھا کہ افغانستان کے حوالے سے کمیٹی میں شامل […]