counter easy hit

پاک بحریہ,اینٹی شپ تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ,اینٹی شپ تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک بحریہ نے متاثر کن صلاحتیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں زیر آب سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ،پاک بحریہ کی آبدوزوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیر البحرایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز اور […]

“پاک چین دوستی کی میری کہانی”مضمون نگاری کریں اور چینی سفارتخانے کی طرف سے پائیں بے شمار انعامات

“پاک چین دوستی کی میری کہانی”مضمون نگاری کریں اور چینی سفارتخانے کی طرف سے پائیں بے شمار انعامات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک چین دوستی کو 70 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں چین کے سفارتخانہ نے چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مضمون نگاری کے مقابلہ کا اعلان کیا ہے۔ اس کا عنوان “پاک چین دوستی کی میری کہانی” ہے اور مضمون جمع کرانے […]

چیئرمین سی پیک اتھارٹی/ سی پیک ایم 8 پسماندہ ترین علاقے شامل، /گوادرائر پورٹ پردنیا کے سب سے بڑے طیارے کیلئے سہولیات شامل

چیئرمین سی پیک اتھارٹی/ سی پیک ایم 8 پسماندہ ترین علاقے شامل، /گوادرائر پورٹ پردنیا کے سب سے بڑے طیارے کیلئے سہولیات شامل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملک کے پسماندہ ترین ریجن میں موٹروے ایم ایٹ کی تعمیر پر ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائیگا، اس سڑک کی تعمیر سے کیچ،آواران کے دور دراز اضلاع میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایم 8 پر کام […]

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے 10 سالہ بچہ شدید زخمی، بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے 10 سالہ بچہ شدید زخمی، بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی قابض فورسز کی جانب سے 11 جنوری کو لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں 10 سالہ بچے کے زخمی ہونے کے واقعے پر سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے […]

پاکستان اور افغانستان کے عوام تاریخ، ثقافت، عقیدے اور روایات کے ناقابل فراموش بندھن میں بندھے ہیں، وزیرخارجہ کا ابراہیم خلیلی سے ملاقات میں اظہار خیال

پاکستان اور افغانستان کے عوام تاریخ، ثقافت، عقیدے اور روایات کے ناقابل فراموش بندھن میں بندھے ہیں، وزیرخارجہ کا ابراہیم خلیلی سے ملاقات میں اظہار خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اکستان اور افغانستان کے عوام تاریخ ، عقیدے ، ثقافت اور روایات کے ناقابل فراموش بندھن کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ ہم بین الافغان مذاکرات میں طے کردہ فیصلوں کا خیر مقدم کرینگے، دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔خطے میں امن و استحکام افغانستان میں دیرپا […]