By MH Kazmi on January 19, 2021 chief, CHIEF GEN. FAYAZ, his, meet, navy, office, pakistan, SAUDI ARABIAN اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نے منگل کے روز سعودی افواج کے چیف آف سٹاف جنرل فیاض الرویلی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پرسعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تعاون کی راہوں خصوصا دفاعی شعبوں میں تعاون کے طور طریقوں کا […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 Ambassador, china, Deputy, mayor, meet, Moeen ul Haq, OF CHENGDU, Pak, party, Secretary بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور چین کے اہم علاقائی، اقتصادی اور تجارتی مرکز چینگ ڈائو کے درمیان تعلقات میں اضافے کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ اس بات پر چین میں پاکستان کے سفیرمعین الحق کی چین کے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری اور چنگ ڈاؤ اور میئر کے چاؤ ہاوشی سے ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ملاقات […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 Centre, CHENGDU, china, FREINDSHIP, inaugurated, Moeen ul Haq, Pak-China بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)چین کے شہر چنگڈاو میں پاکستان۔چائنہ سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور چنگڈاو شہر کے ضلع جائی ژو میں پارٹی سیکرٹری اور شنگھائی تعاون تنظیم ڈیمونسٹریشن ایریا کے ڈائریکٹر جنرل لیو جیان جون نے سنٹر کا مشترکہ افتتاح کیا۔اس سنٹر کا مقصد پاکستان کے چین […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 After, chief, Commissioner, Democratic, election, letter, movement, name, pakistan, Rally اسلام آباد, ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط لکھا ہے جو فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے التوا کخلاف ریلی کے بعد حوالے کیا گیا۔ خط میں کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اپوزیشن جماعتوں کا نمائندہ اتحاد ہے جس کے سربراہی اجلاس کے […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 deals, former, French, kickback, newspaper, officials, over, pakistan, trial بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق فرانسیسی وزیر اعظم ایدوارد بالادور کے خلاف 90 کی دہائی میں ہتھیاروں کے سودے میں رشوت کے الزامات پر مقدمے کا آغاز ہوگیا۔کراچی افیئر‘ کے نام سے مشہور کیس میں نامزد 91 سالہ بالادور کا نام فرانس کے ان اہم سیاست دانوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے جن […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 Arrival, departure, donald, JO BIDEN, Trum, white house ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد اقتدار کی منتقلی کے آخری مرحلے کی تشکیل اس مرتبہ انتہائی غیر معمولی حالات میں ہورہی ہے۔ حالیہ انتخابات کو امریکہ کے تنازع ترین انتخابات اس حوالے سے بھی کہا جاسکتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک نئے صدر جوبائیڈن کو […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 ARAB LEAGUE, Donald Trump, hopes, JO BIDEN, Middle East, policies, president, RECTIFY بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ سے متعلق جارحانہ پالیسیوں کے بعد اُمید ہے کہ جو بائیڈن، ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ بارے پالیسیاں تبدیل کریں گے۔ عرب لیگ کے سربراہ احمد ابوالغیط نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لائے گی اور فلسطینیوں […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 control, country, democracy, govern, hired, just, stupid اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)نااہل افراد پر مشتمل حکومت بنائی گئی اور اس کے پیچھے طاقتور ادارے کھڑے ہیں جو اصل حکمران ہیں، یہ ہی ان کا مقصد تھا۔ایک نااہل حکمران کو اس لیے کرسی پر بٹھایا گیا تاکہ احمق کرسی پر بیٹھا رہے اور حکومت اس کے پیچھے کھڑے طاقت ور ادارے کرینگے۔دینی مدارس کے […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 Airforce, CHEQUES, CUSTOMERS, disseminated, Fazaia, Housing, NAB, Pak, scheme اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فضائیہ اور نیب کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے صارفین کو رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ نیب کراچی کے کلفٹن دفتر میں اب تک 4400 سے زائد صارفین […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 Indonesia, message, MUHAMMAD BIN SALMAN, president, Shah Salman بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انڈونیشیا میں زلزلے کے باعث شدید جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان نے انڈونیشی صدر کے نام الگ […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 46th, AMERICAN, armed, cant, CREMONY, have, like, Now, OTH, president, security, taking, threats, WASHGINTON اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں 46ویں منتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب میں ایک روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ تقریب کے کسی ناخوشگوار واقعے کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔۔20 جنوری کو منتخب صدر جو بائیڈن موجودہ صدر […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 express, foreign, Indian, Minister, PDM, same, shah mehmood qureshi, their, Views اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان کے اندر اور باہر کچھ عناصر ہیں جو سپائیلر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ دہلی میں غیر ذمہ دار حکومت قائم ہے،سیاسی مقاصد کیلئے کچھ بھی کر سکتی ہے ،اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کراچی میں اسرائیل نامنظور کے بینرز سیاسی مقاصد کیلئے لگائے جارہے […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 Adam M. Tugio, Aizaz Chaudhry, Ambassador, called, DG ISSI, Indonesian, islamabad اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر آدم ٹوگیو نے منگل کو انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹیڈیز اسلام آباد کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل اعزاز احمد چوہدری سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انڈونیشیا اورپاکستان تعلقات کو بہتر بنانے کے مواقع اور دونوں ممالک کے تھنک ٹینک کے مابین […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 against, Alliance, case, en-route, foreign, funding, islamabad, opposition, Pakistani, party's, PDM, Rally, Ruling اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیلئے روانگی سے قبل مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ایک مشاورتی اجلاس کیا۔ جس میں اس پہلو پر بھی بطور خاص تبادلہ خیال کیا گیا تھا کہ اگر حکومت کی طرف سے کارکنوں کی اسلام آباد آمد […]
By MH Kazmi on January 19, 2021 account, dirty, hareem shah, MUFTI ABDUL QAVI, slapped, talk اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
ملتان سے تعلق رکھنے والے مذہبی رہنما اور مفتی عبدالقوی کی ایک متنازعہ وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک خاتون مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارتے دکھائے دے رہی ہے اور تھپڑ کھانے کے بعد مفتی عبدالقوی کو حیران ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔اس دو سکینڈ دورانیہ پر مبنی وڈیو کے وائرل ہوتے […]