counter easy hit

پاکستان اٹامک انرجی کی زراعت کے شعبوں میں کارکردگی کا عالمی ادارے کی طرف سے اعتراف، رپورٹ جاری کردی

پاکستان اٹامک انرجی کی زراعت کے شعبوں میں کارکردگی کا عالمی ادارے کی طرف سے اعتراف، رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے ذیلی ادارہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل اینڈ بائیولوجی کے ان کوششوں کی تعریف کی ہے جو وہ پاکستان میں کپاس کی فصلوں کے احیاء اور اس طرح ٹیکسٹائل کی صنعت کے فروغ کے لئے کر رہا […]

برطانیہ کی پابندیوں کے باوجود پاکستان سمیت 58 ممالک کواسنائپر،رائفلز سمیت بحری ہتھیاروں کی فروخت

برطانیہ کی پابندیوں کے باوجود پاکستان سمیت 58 ممالک کواسنائپر،رائفلز سمیت بحری ہتھیاروں کی فروخت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ نے بین الاقوامی تجارت کے شعبہ ڈی آئی ٹی کی پابندیوں کے باوجود پاکستان کو اسنائپر رائفلیں، کینیا میں اسالٹ رائفلز اور چین کو بحری سامان فراہم کیا۔ برطانوی وزرا اور عہدیداروں نے گزشتہ 5 برس میں تجارتی و دیگر پابندیوں کی زد میں آئے ممالک کو اسلحہ فروخت کیا۔ […]

قومی اسمبلی میں گرما گرم بحث، اپوزیشن آنا شروع کرے انکی تمام تحاریک لی جائینگی، ہمارا طیارہ ملائشیا نے روک لیا اور وزیرخارجہ پارلیمانی امور نمٹا رہے ہیں

قومی اسمبلی میں گرما گرم بحث، اپوزیشن آنا شروع کرے انکی تمام تحاریک لی جائینگی، ہمارا طیارہ ملائشیا نے روک لیا اور وزیرخارجہ پارلیمانی امور نمٹا رہے ہیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما نوید قمر کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک التواء پیش کرنے کی اجازت نہ دیئے جانے پر اپوزیشن نے احتجاج کیا جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے تحریک التوا پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ منگل کے […]

ترجمان دفتر خارجہ, برطانوی پارلیمان میں مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ

ترجمان دفتر خارجہ, برطانوی پارلیمان میں مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ آزاد آوازیں بھارتی حکام کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے 26 جنوری کے مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر برطانوی پارلیمان میں ایم پیز کی طرف سے کشمیریوں کے حق اور […]

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں زور دار دھماکہ, دفتر خارجہ کی مذمت

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں زور دار دھماکہ, دفتر خارجہ کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی دارالحکومت ریاض پر فضائی حملے علاقائی امن واستحکام کیلئے شدید خطرہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نے سودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی حمایت رکھے گا، ہم سعودی عرب کی سلامتی […]

تحریک عدم اعتماد پر بلاول بھٹو زرداری سے سوال کرینگے، مولانا غفور حیدری

تحریک عدم اعتماد پر بلاول بھٹو زرداری سے سوال کرینگے، مولانا غفور حیدری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر جمیعت علمائے اسلام ف کے راہنما نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری سینیٹر مولاناعبدالغفور حیدری نے کہا کہ بلاول بھٹو نے تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز […]

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سے یو این ویمن کے وفد کی ملاقات، خواتین کو بااختیار بنانے ،صنفی مساوات بارے اقدامات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سے یو این ویمن کے وفد کی ملاقات، خواتین کو بااختیار بنانے ،صنفی مساوات بارے اقدامات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)یو این ویمن پاکستان نے کوویڈ 19 کے دوران خواتین اور بچوں کیلئے ہیلپ لائن کے دائرہ کار کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ بات وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے وزارت انسانی حقوق میں یو این ویمن کے وفد نے ملاقات میں کہی۔ وفد کی قیادت کنٹری […]

کالے قوانین والے بھارت کے یوم جمہوریہ میں دارالحکومت میں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں، شاہ محمود قریشی

کالے قوانین والے بھارت کے یوم جمہوریہ میں دارالحکومت میں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہندوستان میں جمہوریت کے بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہے۔ بھارت میں مسلمان،بنگالی، دلت کوئی محفوظ نہیں،آج کےبھارت میں سیکولرازم ختم ہوتا اور ہندوتوا سوچ ابھرتی ہوئ دکھائی دے رہی ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منگل کو یوم سیاہ کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہی۔ […]

پاکستان نئی زندگی جینا چاہتا ہے مگر کچھ ممالک اسے مارنا چاہتے ہیں،اقوام متحدہ کے مستقل ممبران میں اضافے کو کبھی قبول نہیں کرینگے، منیر اکرم

پاکستان نئی زندگی جینا چاہتا ہے مگر کچھ ممالک اسے مارنا چاہتے ہیں،اقوام متحدہ کے مستقل ممبران میں اضافے کو کبھی قبول نہیں کرینگے، منیر اکرم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بین الحکومتی مذاکرات ’آئی جی این عمل کو نقصان پہنچانے یا ڈی ریل کرنے کی کوئی بھی کوشش الٹ ثابت ہوگی‘۔ پاکستان نے اقوامتحدہ میں نئے مستقل اراکین بنانے کی مخالفت کے اپنے فیصلے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں کے خواہش مند […]

مریم اور بلاول کے ہاتھوں مولانا فضل الرحمان کی جیب کٹ گئی ، مولانا کا مریم اور بلاول کے بزرگوں سے رابطہ

مریم اور بلاول کے ہاتھوں مولانا فضل الرحمان کی جیب کٹ گئی ، مولانا کا مریم اور بلاول کے بزرگوں سے رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے فیصلوں پر اپنی ڈھیلی ہوتی ہوئی گرفت کو مزید مضبوط کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری سے منگل کو فون پر رابطے کیے اور ان سے […]

جرمنی کی طرف سے امریکی صدر کو دورے کی دعوت

جرمنی کی طرف سے امریکی صدر کو دورے کی دعوت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر جو بائیڈن کورونا کے خاتمے کے بعد جتنا جلد ممکن ہو سکے جرمنی کا دورہ کریں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو جرمنی کے دورے کی دعوت دی ہے ۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمن چانسلر کے ترجمان اشٹیفان زائیبرٹ کے مطابق دونوں […]

سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ کھڑا رہنا فراموش نہیں کرسکتے، سعودی سفیر سے چیئرمین سینیٹ کی گفتگو

سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ کھڑا رہنا فراموش نہیں کرسکتے، سعودی سفیر سے چیئرمین سینیٹ کی گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب کی جانب سے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ امید کرتے ہیں کہ سعودی عرب بھی اسی جذبے کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔یہ بات چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کے ساتھ […]

ٹرمپ دوبارہ کوئی وفاقی عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے، 9 فروری کو مواخذے کی کارروئی کا حکم

ٹرمپ دوبارہ کوئی وفاقی عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے، 9 فروری کو مواخذے کی کارروئی کا حکم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی سینیٹ نے سابق صدر کے مواخذے کی دستاویز، جو ‘ آرٹیکل آف امپیچمنٹ’ کہلاتی ہے، قبول کرکے ٹرائل کے لیے 9 فروری کی تاریخ مقرر کی ہے جس کے بعد ٹرمپ وہ واحد صدر بن گئے جنہیں دوسری مرتبہ اس قسم کے ٹرائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹرمپ کو […]