counter easy hit

گوادر ریجن کا چمکتا ہوا ہیرا بنے گا، چینی سفیر کی گوادر کے دورے پر مسلح افواج کے اعلیٰ افسران سے ملاقات میں گفتگو

گوادر ریجن کا چمکتا ہوا ہیرا بنے گا، چینی سفیر کی گوادر کے دورے پر مسلح افواج کے اعلیٰ افسران سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گوادر ریجن میں چمکتا ہوا ہیرا بنے گا، بندرگاہ اور شہر کی صنعتی ترقی روشن مستقل کی طرف بڑھ رہے ہیں، یہ بات پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ اپنی تعیناتی کے بعد گوادر بندرگاہ کے پہلے خصوصی دورے پر کہی۔ انھوں نے گوادر میں سی پیک کے مختلف منصوبوں […]

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ردول بدل پر سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے 2021 کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی ری شیڈول کردی۔نئے جاری ہونے والے شیڈول میں پانچ سال کے لیے تجدید کیے جانے والے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 84 ریال کردی […]

بحری جہازوں کی بڑی صنعت ڈنمارک کی پاکستان کے ساتھ بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

بحری جہازوں کی بڑی صنعت ڈنمارک کی پاکستان کے ساتھ بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان سمندری شعبے میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اوربلیو اکانومی کو آگے بڑھانے کیلئے بے شمار مواقع موجود ہیں، اس بات پر وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر روزن ہولم کی جمعرات کے روز ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ اس موقع […]

ترقی پذیرممالک کو کورونا وبا ایمرجنسی ریلیف نہ ملا تو وبا تباہ کن اثرات مرتب کرسکتی ہے، سفیر منیر اکرم کا اقوام متحدہ میں خطاب

ترقی پذیرممالک کو کورونا وبا ایمرجنسی ریلیف نہ ملا تو وبا تباہ کن اثرات مرتب کرسکتی ہے، سفیر منیر اکرم کا اقوام متحدہ میں خطاب

اسلام آباد(ایس ایم ھسنین) ترقی پذیر ممالک کو کورونا وبا کے اثرات سے نکالنے کیلئے اقدامات نہ کیے گئے تو یہ وائرس دوبارہ تباہ کن اثرات مرتب کرسکتا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب و اقتصادی اور سماجی کونسل کے صدر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقی کانفرنس […]

پاکستان اور کینیا کے درمیان سیکرٹری خارجہ کی سطح کے مذاکرات کا تیسرا دور، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور کینیا کے درمیان سیکرٹری خارجہ کی سطح کے مذاکرات کا تیسرا دور، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور کینیا کے درمیان سیکرٹری خارجہ کی سطح پر پی بی سی کے تیسرے رائونڈ کا ورچوئل طریقے سے وزارت خارجہ میں انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور کینیا کے وزارت خارجہ کے پرنسپل سیکرٹری امب مچھریہ نے پاک کینیا مذاکرات کے تیسرے راؤنڈ میں […]

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر افضال محمود نے چارج سنبھال لیا

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر افضال محمود نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)متحدہ عرب امارات میں 20 جنوری کو نامزد کیے جانے والے سینئر پاکستانی سفارتکار افضال احمد نے ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے میں ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انھیں حال ہی میں بحرین میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں مکمل کرنے کے بعد نئی ذمہ داریاں تفویض کی گئی تھیں۔ انھیں سفیر غلام دستگیر […]

مولانا فضل الرحمن نے مشاورت کیلئے قریبی ساتھیوں کو طلب کرلیا،اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا زیر غور

مولانا فضل الرحمن نے مشاورت کیلئے قریبی ساتھیوں کو طلب کرلیا،اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا زیر غور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس سے قبل اپنے پتے سنبھالنے کیلئے پارٹی اجلاس طلب کرلیا۔ مولانا فضل الرحمن نے اپنی پارٹی کے قریبی ساتھیوں کو اعتماد میں لینے کیلئے جمعیت علمائے اسلام کا اجلاس 3 فروری کو طلب کرلیا۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن […]

کینیڈا، پاکستانی شہریوں نے ای کچہری میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

کینیڈا، پاکستانی شہریوں نے ای کچہری میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے مونٹریال، ٹورنٹو اور اوٹاوا میں پاکستان کے قونصل جنرلز کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم پاکستانی شہریوں کےلیے ای کچہری کا انعقاد کیا ۔اس موقع پر بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے ورچوئل فارمیٹ سیشن میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل اور مطالبات کی تفصیلات سے آگاہ […]

بھارت، پاکستانی ہائی کمیشن کے منعقدہ ای کچہری میں مقیم پاکستانیوں نے مسائل سے آگاہ کیا

بھارت، پاکستانی ہائی کمیشن کے منعقدہ ای کچہری میں مقیم پاکستانیوں نے مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مشکلات اور سفارتخانوں کی کارکردگی کے جائزہ کیلئے سفارتخانوں میں ای کچہریوں کا انعقاد جاری ہے، اس سلسلے میں دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن نے ای کچہری کا انعقاد کیا۔ ناظم الامور نے ہندوستان میں […]

سفارتخانہ پاکستان ماسکونے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا

سفارتخانہ پاکستان ماسکونے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے 31 جنوری کو دستی ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ سفارتخانے میں مینوئل ویزوں کا اجرا بند کر کے آن لائن ویزا سسٹم کا آغاز کیا جائیگا۔ Pakistan Embassy in Moscow discontinues issuance of manual visas from […]

پاکستان نے بنگلہ دیش کے شہریوں پرعائد ویزا پابندیاں ہٹا دیں، مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کے جلد انعقاد کی تیاری

پاکستان نے بنگلہ دیش کے شہریوں پرعائد ویزا پابندیاں ہٹا دیں، مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کے جلد انعقاد کی تیاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے بنگلہ دیش کے مابین مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اگلے اجلاس کے جلد انعقاد کو یقینی بنایا جائیگا، پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے طور پر بنگلہ دیش کے شہریوں پر عائد تمام ویزا پابندیاں ہٹا دی ہیں، یہ بات بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے […]

پاک ایران بارڈر پر سرحدی منڈیوں کے قیام کے حوالے سے منظوری دیدی گئی، ایرانی سفیر کی وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی سے ملاقات میں گفتگو

پاک ایران بارڈر پر سرحدی منڈیوں کے قیام کے حوالے سے منظوری دیدی گئی، ایرانی سفیر کی وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک ایران بارڈر پرسرحدی منڈیوں کے قیام کیلئے ایرانی حکومت نے منظوری دیدی، یہ بات وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات میں کہی۔ ایرانی سفیر نے علی زیدی کو بتایا کہ ایران کی جانب سے بارڈر مارکیٹس کے قیام کے […]

عالمی برادری دنیا بھر میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا“ اور ”دہشت گردی“کے سرپرست بھارت کا حقیقی چہرہ دیکھے، ترجمان دفتر خارجہ

عالمی برادری دنیا بھر میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا“ اور ”دہشت گردی“کے سرپرست بھارت کا حقیقی چہرہ دیکھے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عالمی برادری دنیا بھر میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا“ اور ”ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی“کرنے والے ملک کی حیثیت سے بھارت کا حقیقی چہرہ دیکھے،ای یو ڈیس انفو لیب کا معاملہ یوروپین پارلیمنٹ میں اٹھایا جاچکا ہے، یورپی پارلیمنٹ میں اس معاملے پر بحث عکاس ہے کہ بھارت دہشت گرد ملک ہے ، […]

برطانوی عدالت نے ابراج کے بانی پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکہ حوالگی کا حکم دیدیا

برطانوی عدالت نے ابراج کے بانی پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکہ حوالگی کا حکم دیدیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کی عدالت نے عالمی سطح پر جعلسازی اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات میں ملوث پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکا حوالے کرنے کی اجازت دیدی۔ برطانیہ کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ کے جج نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے وکیل کے دلائل مسترد کرتے ہوئے سیکریٹری […]

محنت سے سب کچھ حاصل کرسکتے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے نوجوان نے 20 سا کی عمر میں کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کرلیا

محنت سے سب کچھ حاصل کرسکتے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے نوجوان نے 20 سا کی عمر میں کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کرلیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مقبوضہ جموں کشمیر کے 20 سالہ نوجوان نے کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کرکے پائیلیٹ بننے والے سب سے کم عمر کشمیری نوجوان ہونے کا اعزاز حاسل کیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق فرحان مجید نے مانٹاکی ہائر سیکنڈری اسکول اونتی پورہ سے 12 ویں کلاس پاس کرنے کے بعد اترا کھنڈ […]

سعودی عرب کو امریکی ہھتیاروں کی فراہمی بند، جوبائیڈن نے اپنا انتخابی وعدہ پورا کردیا

سعودی عرب کو امریکی ہھتیاروں کی فراہمی بند، جوبائیڈن نے اپنا انتخابی وعدہ پورا کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کی نئی انتظامیہ نے اہم عالمی معاہدوں کے از سرنو جائزہ فہرست میں سابق صدر ٹرمپ کے آخری دور میں ہونے والے اربوں ڈالر کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فراہمی کے معاہدے کو کو شامل کرتے ہوئے اسے عارضی طور پر منجمند کردیا۔امریکی وزارت خارجہ […]

حکومت اور نیب کے کرپشن فری پاکستان کے دعوئوں کے باوجود پاکستان کی عالمی کرپشن انڈیکش میں چار درجے تنزلی

حکومت اور نیب کے کرپشن فری پاکستان کے دعوئوں کے باوجود پاکستان کی عالمی کرپشن انڈیکش میں چار درجے تنزلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)حکومت کی کرپشن کیخلاف بھرپور مہم کے دوران نیب اورپبلک اکائونٹس کمیٹی کے متحرک کردار کے باوجود پاکستان عالمی کرپشن انڈیکس میں چار درجے نیچے آگیا۔انڈیکس کے مطابق دنیا میں سب سے کم کرپشن نیوزی لینڈ اور ڈنمارک میں ریکارڈ کی گئی اور دونوں ممالک ریننکنگ میں نمبر ایک پر ہیں جبکہ […]