By MH Kazmi on January 30, 2021 before, came, PAKISTNA, power, pti, says, shah mehmood qureshi اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے ڈینیئل پرل کیس کے حوالے سے تشویش کا اظہار ضرور کیا لیکن ملزم احمد عمر شیخ کی حوالگی کے حوالے سے بات نہیں ہوئی۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اسلام آباد سے جاری تفصیلات کے مطابق انہوں […]
By MH Kazmi on January 30, 2021 afghan, afghanistan, Agha Khan, Ambassador, commerce, Development, Hirji, kabul, mansoor khan, meets, Minister, network, Nisar Ahmad Ghoriani, pakistan, Shehrzade اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کابل میں افغان وزیرتجارت نثار احمد گوریانی اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی سفیر شہرزادے ہرجی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ سفیر منصور احمد خان کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ افغان وزیرتجارت نثار احمد گریانی سے ملاقات میں […]
By Web Editor on January 30, 2021 Announced, citizenship, president, specialities, UAE بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد ال مکتوم نے امارات کے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیخ راشد نے ہفتے کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ ’صدر مملکت سے منظوری لینے […]
By MH Kazmi on January 30, 2021 appointed, JO BIDEN, representative, Robert Mailay, Special بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر بل کلنٹن اوراوبامہ کے دور میں فلسطین اور اسرائیل کے مابین امن معاہدہ اور ایران کے ساتھ جوہری ڈیل میں واشنگٹن کی نمائندگی کرنے والے رابرٹ میلے کو ایران کیلئے خصوصی ایلچی مقرر کردیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق انہیں ایرانی حکومت سے امریکہ […]