By Yesurdu on July 31, 2016 ابرار کیانی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت قریب آگیا ہے ، کارکن 7 اگست سے شروع ہونے والے احتساب مارچ کی تیاری کریں ، اب فیصلہ کن معرکہ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانہ سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں […]
By Yesurdu on July 31, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں روزانہ12ارب کی کر پشن کا حکمران جواب دیں ’بد قسمتی سے نااہل حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سو اکوئی تجر بہ نہیں ’خیبر پختونخواکی ترقی (ن) لیگ کے سواپوری قوم کو نظر آتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]
By Yesurdu on July 31, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارت میں 67علیحدگی پسند تحریکیں متحرک ہیں اس لئے بھارت کا ٹوٹنا اور بکھرنا نوشتہ دیوار ہے۔ اسلام آباد میں اسلام آئے گا تو ملک ترقی کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت […]
By Yesurdu on July 31, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردانہ کارروائیاں قابل مذمت ہیں، بھارتی حکومت نے کشمیر ی مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے لیکن عالمی ضمیر سویا پڑا ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on July 31, 2016 عمر فاروق رانجھ تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)ن لیگی حکومت سستی بجلی کے منصوبوں کو نظر انداز کر کے مہنگے منصوبے بنا رہی ہے جو عوامی مفاد کے خلاف ہے۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر کیلئے صوبوں میں اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on July 31, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی احتساب تحریک پر عوام میں پایا جانیوالا جوش وخروش دیدنی ہے۔عمران خان نے تحریک کے لئے 7 اگست کی کال دی ہے مگر عوام اس سے قبل ہی سڑکوں پر آنے کے لئے تیار کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پی ٹی آئی فرانس نے یس […]
By Yesurdu on July 31, 2016 ،ظہیر ستی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ سبزیاں اور دالیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی عملی طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، ا […]
By Yesurdu on July 31, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار ی قا ئدانہ صلاحیتوں سے ما لا ما ل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، ا نہوں نے پارٹی کی تنظیم نو کیلئے کوا رڈی نیشن کمیٹی تشکیل د ے کر اپنے فہم و فراست کا […]
By Yesurdu on July 31, 2016 ، 6 ملزمان گرفتار کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے کارکنوں سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) لیاقت آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران 2 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع […]
By Yesurdu on July 31, 2016 لاہور: بوسیدہ مکان لاہور
لاہورمیں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بہنیں زخمی گئیں۔ جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) چھت گرنے کا واقعہ گڑھی شاہو ریلوے کالونی میں پیش آیا۔ جہاں سہیل نامی شہری کے بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ چھت کے ملبے تلے دب کے اس کی دو بیٹیاں 7 […]
By Yesurdu on July 31, 2016 گوجرانوالہ گوجرانوالہ
انسداد دہشتگردی فورس گوجرانوالہ نے خفیہ کارروائی کےدوران کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار کر لیا۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم آفتاب احمد کو نارووال سے گرفتار کیا گیا جس کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے۔ ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے منافرت پر مبنی لٹریچر کی تشہیر کر رہا تھا۔ […]
By Yesurdu on July 31, 2016 مراد علی شاہ کراچی
وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں کہ رینجرز اختیارات کا معاملہ سنگین مسئلہ نہیں ہے، ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنائی جائیں گی، مراد علی شاہ نے حکومت کی کامیابی سویلین اداروں کے امن کی ذمہ داری سنبھالنے سے مشروط کر دی۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے […]
By Yesurdu on July 31, 2016 شیریں مزاری اسلام آباد
قرضوں کی معافی کے بعد تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کا آئیسکو کے ساتھ بجلی کا تنازع بھی سامنے آ گیا، آئیسکو حکام کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کو اب بھی دو لاکھ پچاسی ہزار روپے ادا کرنے ہیں جبکہ معاملہ عدالت میں ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پی ٹی آئی […]
By Yesurdu on July 31, 2016 ، ملزم گرفتار کراچی
کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکو کو بدترین تشدد کے بعد گندے نالے میں پھینکنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم کے بیان کی ویڈیویس اُردو نے حاصل کر لی ہے ۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کی سڑکوں پر انسانیت کا قتل ۔ اکیس جولائی کو کورنگی میں ڈاکو سلیم بنگالی کو […]
By Yesurdu on July 31, 2016 اسحاق ڈار اہم ترین
زمین جائیداد کی قیمت کا تعین اور خرید و فروخت پر ٹیکس ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز ، بلڈرز، پراپرٹی ڈیلرز اور تاجروں کے ساتھ کچھ لو کچھ دو پر معاملہ طے پا گیا ۔ تین سال سے پرانی اور زمین کی 40 لاکھ تک خرید و فروخت پر ٹیکس ختم […]
By Yesurdu on July 31, 2016 خیبر ایجنسی مقامی خبریں
خیبر ایجنسی میں سیلابی ریلہ باراتیوں کی وین بہا لے گیا۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 27 افراد جاں بحق ہو گئے۔ وین ڈرائیور چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔ خیبر ایجنسی: (یس اُردو) خوشیوں میں شرکت کیلئے جانے والوں کو موت نے آن لیا۔ خیبر ایجنسی میں باڑا سے بازار زخاخیل جانے والی […]
By Yesurdu on July 31, 2016 قائم علی شاہ کراچی
سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، قائم علی شاہ کو سینیٹر منتخب کروایا جائیگا۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
By Yesurdu on July 31, 2016 کانگو وائرس مقامی خبریں
بہاولپور میں کانگو وائرس نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، خاتون اور ڈاکٹر سمیت 2 افراد اس موذی مرض کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 مریض اس وقت کراچی کے آغا خان ہسپتال اور 8 بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ بہاولپور: (یس اُردو) 16 اور 17 جولائی کی […]
By Yesurdu on July 31, 2016 دفتر پر رینجرز کا چھاپہ کراچی
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر رینجرز اور پولیس نے سیاسی جماعت کے دفتر کا محاصرہ کر لیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعت اجازت کے بغیر تقریب کرنا چاہتی تھی۔ کراچی: (یس اُردو) طارق روڈ کے قریب سیاسی جماعت کے دفتر کا رینجرز اور پولیس نے محاصرہ کیا۔ پولیس کےمطابق سیاسی جماعت […]
By Yesurdu on July 31, 2016 کراچی میں دہشتگردی کراچی
کراچی میں دہشتگردی کیلئے سلیم بیلجئم بنکاک سے ٹاسک دیتا ہے، انیس الحسن جنوبی افریقہ سے ٹارگٹ کلرز کی فنڈنگ میں ملوث ہے، ڈاکٹر علی بھی بین الاقوامی نیٹ ورک کا اہم کردار، ملزمان کا بھارت کی سرپرستی میں کاررروائیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی […]
By Yesurdu on July 31, 2016 فاروق طاہر ڈپٹی سپیکر منتخب میرپور / کشمیر
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل ہو گیا، شاہ غلام قادر سپیکر اور سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے۔ مظفر آباد: (یس اُردو) مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس سپیکر سردار غلام صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 49 نومنتخب […]
By Yesurdu on July 31, 2016 عمران خان اسلام آباد
عمران خان نے کہا شادی کی وجہ سے اصل خوشی آتی ہے۔ کہتے ہیں تیسری شادی کی نیت تو ہے۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان نےیس اُردو کے پروگرام ٹو نائٹ ود معید پیر زادہ میں اپنی شادی کے حوالے سچ بتا دیا۔ معید پیر زادہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا تیسری […]
By Yesurdu on July 31, 2016 سید نور الحسن شاہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی سید ظریف شاہ کی رہائش گاہ پر آمد ، سادات خاندان کے سربراہ سید نور الحسن شاہ کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت، اس موقع پر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال، عاطف خان مجاہد، چوہدری سہیل بھدر،ابو بکر گوندل،منو ر جٹ و […]
By Yesurdu on July 30, 2016 چوہدری گلزار احمد لنگڑیال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیری مسلمان اپنی قربانیوں کا حق ادا کر رہے ہیں،آج دنیا بھر کے مسلمان پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کی پشت پر کھڑے ہونے کیلئے تیار ہیں ، ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کو […]