By Yesurdu on July 13, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پا رٹی بلا ول بھٹو زرداری کی قیادت میں جمہوریت کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے کچھ سیاسی پا رٹیوں کے رہنما حکو مت گر انے کے لئے غیر جمہوری طر یقہ اپنا نا چاہتے ہیں جس کی پیپلز پا رٹی حصہ نہیں ہے ،ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر […]
By Yesurdu on July 13, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) عبدالستار ایدھی نے خدمت انسانیت کی لازوال داستان رقم کی ہے۔ ان خیالات کااظہار عاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اگرعوامی خدمت کے دعویدار ہمارے حکمران بھی نمودو نمائش سے ہٹ کر سادگی کو اپنا شعار بنائیں تو قوم کی تقدیر اور کایا […]
By Yesurdu on July 13, 2016 منور جٹ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)قائد انقلاب عمران خان کی قیادت میں تبدیلی کا سفر جاری و ساری ہے ، تبدیلی کے لئے عوام میں شعور تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ کر رہا ہے۔ان خیالات کا اظہارمنور جٹ سینئر رہنما تحیرک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پسماندہ طبقہ […]
By Yesurdu on July 13, 2016 چوہدری سجاد نمبردار تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم ٹی او آرز کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔اپوزیشن احتجاج سے اپنی ساکھ کی دکا نداری چمکا نے میں لگی ہو ئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد نمبردرا سینئر رہنما مسلم لیگن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے غیر جمہوری رویہ سے […]
By Yesurdu on July 13, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)نہتے کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کی سخت مذمت کرتیہیں ،ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انڈیا ہمیشہ بیرونی مداخلت کابہانہ بنا کر عالمی برادری کو گمراہ کرتا رہا ہے لیکن تحریک آزادی نے ثابت کردیا ہے […]
By Yesurdu on July 13, 2016 چوہدری سہیل بھدر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہندوستانی افواج کے ظلم و جبر سے بے گناہوں کا بہنے والا خون رنگ لائے گا۔ کیونکہ مقبوضہ کشمیر کی آنے والی نسلوں کا […]
By Yesurdu on July 13, 2016 چوہدری گلزار احمد لنگڑیال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر میں شمع آزادی شہیدوں کے خون سے روشن ہے ’ افسوس کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on July 13, 2016 تعزیتی اجلاس گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)بابائے خدمت عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی مرحوم کی وفات پر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت سرپرست تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) ممتاز قانون دان ذوالفقار احمد ذولفی ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں چیئرمین تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد […]
By Yesurdu on July 13, 2016 یورو سٹی کھاریاں گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)یورو سٹی کھاریاں سرائے عالمگیرعید الفطر کے موقع پرفیملیوں نے وزٹ کیا جس میں ضلع گجرات ،ضلع جہلم ،ضلع منڈی بہاؤالدین ،تحصیل کھاریاں ،میر پور ،بھمبر آزاد کشمیر کی فیملیز شامل تھیں فیملیز نے بین الاقوامی معیار کے جھولوں ،دلفریب مناظر سے لطف اندوز ہوئے اور انہوں نے سیکورٹی کے شاندار انتظامات […]
By Yesurdu on July 13, 2016 مرزا منور حسین گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)نواحی گاؤں قصبہ کریالی کی ممتاز شخصیت مرزا منور حسین کے صاحبزادے مرزا عمران منور پنجاب پولیس کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز سیاسی و سماجی پولیس افسران کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں قصبہ کریالی کی […]
By Yesurdu on July 13, 2016 اورنگزیب قریشی گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستا ر ایدھی مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نواحی گاؤں ڈھوک زمان کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اورنگزیب قریشی یو کے نے اپنے تعزیتی بیان میں کیا اور کہا کہ عبدالستار ایدھی بے […]
By Yesurdu on July 13, 2016 اجہ ارشد چب پوران گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)پوران کی ممتاز شخصیات راجہ ظفر محمود چب مرحوم ،رہنماء پی ٹی آئی (سپین )راجہ اورنگزیب چب ،راجہ ارشد چب پوران کے بچوں کی رسم حقیقہ کی تقریب ان کی رہائش گا ہ پوران میں منعقد ہوئی جس میں ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی و کاروباری شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں […]
By Yesurdu on July 13, 2016 راجہ محمد اسلم خان گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر احمد راٹھور)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے رہنما راجہ محمد اسلم خان نے اپنے بیام میں کہاہے کہ عوام سچ اور جھوٹ کی پہچان رکھتے ہیں مخالفین کی الزام تراشی سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں،کاکردگی کی بنیاد پرعوام اب بھی میاں برادران کے ساتھ ہیں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن پاکستان […]
By Yesurdu on July 13, 2016 چوہدری محمد ارشد گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر احمد راٹھور)ملکی تاریخ گواہ ہے کہ احتساب ہمیشہ اپوزیشن یا غریب عوام کا ہوا اقتدار پرستوں نے ہردورمیں خود کوپارسااور عوام کا ہمدرد ثابت کرتے رہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہ پانامہ لیکس کیس […]
By Yesurdu on July 13, 2016 اعتزازدرانی گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر احمد راٹھور)میاں برادران اب احتساب اور حساب کا وقت ہے ،عوام قائد تحریک عمران خان کی زیر قیادت اپنا حق لے کر رہے گی ،بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے ملک دشمن عناصر کے خلاف پاک فوج کی کاروائیاں قابل تحسین جبکہ حکمرانوں کی پر اسرار خاموشی سوالیا نشان ہے ان […]
By Yesurdu on July 13, 2016 راجہ ضیا اللہ گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) پی ٹی آےء کے رہنماوائس چیرمین یوسی کریالہ راجہ ضیا اللہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ عبدالستاایدھی کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے اگر ہم ان کی پیروی میں ان اصولوں کے تحت زندگی بسر کریں تو کامیابیاں ہمارے قدم چھومیں گی انہوں نے کہاکہ عظیم شخصیت نے […]
By Yesurdu on July 13, 2016 چوہدری رشید انجم اور ڈاکٹر خلیل حیدر جرال گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری رشید انجم اور ڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ عبدلستار ایدھی نے ساری زندگی اپنے عمل سے ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کو پیغام دیاہے کہ انسانیت کی بے لوث خدمت ہی راہ نجات ہے اگر ہم ان کی پیروی میں لوگوں […]
By Yesurdu on July 13, 2016 عبدالستار ایدھی گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)کسان بورڈ سرائے عالمگیر کے اہم رہنما محمد آمین ناز اور چوہدری خان احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ عبدالستار ایدھی ی ایک اعظیم شخصیت تھے جنہوں نے فقیری کی حالت میں عوام کی خدمت کرکے حکمرانوں کو پیغام دیاہے کہ اگر اللہ پاک کی رضا کے لیے عوام کی بے […]
By Yesurdu on July 13, 2016 ٹریفک عملہ کے سر پھٹ گئے گجرات
گجرات(وحید مرزا ) سرگودھاا روڈ پر چنگ چی اور تاجروں نے ٹریفک عملہ کو فٹ بال بنا دیا ،ٹریفک عملہ کے سر پھٹ گئے ،گزشتہ روز سرگودھا روڈ پر ٹریفک پولیس کے عملہ سے تنگ تاجروں اور چنگ چی ڈرائیوروں نے ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس عملہ کو فٹ بال بنا دیا اور ان کے […]
By Yesurdu on July 13, 2016 ری مقدار میں ناجئز اسلحہ ا گجرات
گجرات(نمائند ہ خصوصی) تھانہ سول لائن گجرات پولیس نے محلہ اسلام نگر میں علی عثمان کے گھر چھاپہ مار کر گھر سے بھاری مقدار میں ناجئز اسلحہ اور شراب برآمدکر کے ایک شخص مالک ناصر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ملزمان کو چھڑانے کے لیے رات گئے […]
By Yesurdu on July 13, 2016 دکھ اور افسوس کا اظہار گجرات
گجرات(نمائندخصوصی) ن لیگ شادیوال کے ممتاز راہنما میاں وسیم صادق صراف ،چوہدری زبیر وڑائچ ،چوہدری ارشد وڑائچ چےئر مین چوہدر ی محمود ناصر نت یوسی محمود کے شادیوال اور مسلم لیگ یوتھ ونگ ن کے نوجوان راہنما چوہدری محمد عدنان گھمن آف چوکنانوالی نے ایک تعزیتی بیان میں مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری رضا […]
By Yesurdu on July 13, 2016 پنجاب پیٹرولنگ پولیس گجرات
گجرات(انور شیخ سے )ایڈ یشنل آئی جی پنجاب پیٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی نے پنجاب کی تمام پیٹرولنگ پوسٹوں کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں جس میں پیٹرولنگ پوسٹوں کی مرمت اورویلفےئر کے فنڈز بھی شامل ہیں اور یہ فنڈز آئی جی کی نگرانی میں پنجاب کی تمام پوسٹوں میں تقسیم بھی کروادئیے گئے ہیں […]
By Yesurdu on July 12, 2016 ڈاکٹر طارق سلیم گجرات
گجرات(انور شیخ ) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر طارق سلیم نے عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نمازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالستار ایدھی نے اپنی ساری زندگی غریبوں کی بھلائی کے لئے گذاری اور خدمت انسانیت کے لئے دن رات کام کیا ہے یہ خدمات پاکستان میں ہی نہیں بلکہ […]
By Yesurdu on July 12, 2016 غائبانہ نماز جنازہ ا گجرات
گجرات(انور شیخ سے )گزشتہ روز جماعت اسلامی ضلع گجرات کے زیر اہتمام اسلامک سنٹر گجرات مین خادم انسانیت اور دکھی افراد کا مسیحا ڈاکٹر عبدا لستار اید ھی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ جماعت اسلامی ضلع گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری حاجی محمد انور وڑائچ نے پڑھائی اس موقع پر غائبانہ […]