By Yesurdu on July 24, 2016 روسی مہم دلچسپ اور عجیب
فیڈر کونیوکوو نے ہاٹ ایئر بیلون کے ذریعے دنیا کا چکر لگایا ، گیارہ دنوں میں تینتیس ہزار کلومیٹرز کا فاصلہ طے کیا کینبرا (یس اُردو ) روسی مہم جو نے گیارہ دن میں ہاٹ ایئر بیلون کے ذریعے تنہا دنیا کے گرد چکر لگا کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ۔ روسی مہم جو […]
By Yesurdu on July 24, 2016 اٹلی مائونٹین بائیکنگ کھیل
ہرمن پرنسٹینر اور ڈینیئل گیسمر نے دشوار گزار راستوں پر مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کیا اٹلی (یس اُردو) اٹلی ماؤنٹین بائیکنگ کے ساتویں مرحلے میں رائیڈرز نے فتح سمیٹنے کے لیے بھرپور کوشش کی ۔ ایونٹ کا ساتواں مرحلہ آسٹریا کی جوڑی کے نام رہا ۔ اٹلی میں […]
By Yesurdu on July 24, 2016 کیلیفورنیا کے جنگلات بین الاقوامی خبریں
تیز ہوائوں کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے ، گیارہ ہزار ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر ہوچکا کیلیفورنیا (یس اُردو ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا ، آگ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر قریبی علاقے خالی کرا لیے گئے ۔ سانتا کلاریتا […]
By Yesurdu on July 24, 2016 "بلیئر وچ" کا ٹریلر جاری شوبز
خوف کے ایک نئے دور کا آغاز، دہشت اور سنسنی سے بھر پور ہالی وڈ فلم ” بلیئر وچ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نیو یارک: (یس اُردو) ہالی وڈ فلم “بلیئر وچ” کی کہانی ایسے نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے دوستوں کی تلاش میں جنگل میں جاتے ہیں۔ جنگل میں […]
By Yesurdu on July 24, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حق خود ارادیت ملنا چاہئے ، عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم بند کرا ئے ، کشمیر ی علیحدگی کی نہیں بھارت سے آزادی کی تحریک چلا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، […]
By Yesurdu on July 24, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر کشمیری ووٹروں کو مبارکباد دیتے ہیں مسلم لیگی امیدواروں کی جیت دراصل وزیراعظم نواز شریف کی مثبت پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ کشمیر اسمبلی […]
By Yesurdu on July 24, 2016 چوہدری فضل الہی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) عوامی امنگوں کے مطابق حکومت قائم کریں گے ،بد انتظامی ،سفارش کلچر،کرپشن،بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے پروگرام لائیں گے۔ ، ان خیالات کا اظہار چوہدری فضل الہیٰ سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ خطہ میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع کیا […]
By Yesurdu on July 24, 2016 ،ملک ناصر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓزاد کشمیر کے عوام نے تمام جماعتوں کو مسترد کرکے میاں نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے عوام نے ترقی باٹنے والوں کو ووٹ دیکر کرپشن اور بددیانتی کرنے والوں کو اسمبلی سے اْٹھا کرباہر پھینک دیا ہے ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن […]
By Yesurdu on July 24, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کو بھاری مینڈیٹ دینے پر اہل آزاد کشمیر کے کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،آزادکشمیر کے لوگوں کو مایوس نہیں کرینگے۔ بدانتظامی ،سفارشی کلچر،کرپشن کا قلع قمع کریں گے۔ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بے روزگاری […]
By Yesurdu on July 24, 2016 چوہدری سجاد نمبر دار تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)میاں برادران نے ملکی ترقی و خوشحالی کو مقدم رکھا۔ سیاست صرف اور صرف عوام کی بے لوث خدمت کا نام ہے۔ آزاد کشمیر کے الیکشن نے بھی ثابت کیا ہے کہ خدمت کی سیاست ہی حقیقی سیاست ہے۔ آزاد کشمیر کے عوام نے جس بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اس کی لاج […]
By Yesurdu on July 24, 2016 اشاہدہ امجد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحر یک انصاف لٹیروں کو منطقی انجام تک پہنچائے گی، ملکی دولت لو ٹ کر بیرون ملک لے جا نے والوں کو نشان عبرت بنا ئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، ا نہوں نے کہاکہ کرپٹ حکمرانوں کے دن گنے جا […]
By Yesurdu on July 24, 2016 ، خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ تعلیم اور صحت کے میدان میں میاں شہباز شریف کی خدمات قابل تعریف ہی نہیں لائق تحسین بھی ہیں۔ کسان پیکیج دیہی روڈز پروگرام’پڑھو پنجاب‘ بڑھو پنجاب اہم کارنامے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم […]
By Yesurdu on July 24, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان سے وڈیرہ شاہی اور کرپشن کاخاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے جسے ختم کرنے کے لئے عوام کوگھروں سے نکلنا ہو گا۔ہر ادارے میں میگا کرپشن کے سکینڈل آئے روز پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو […]
By Yesurdu on July 24, 2016 چوہدری سہیل بھدر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)سیلاب ’’بوٹوں ‘‘سے نہیں رکتا، حکومت نے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حفاظتی انتظامات کے بجائے خود ساختہ خادم اعلیٰ فوٹو شوٹ کرانے کی تیاریاں مکمل […]
By Yesurdu on July 24, 2016 چوہدری اکرم وسن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیرمیں جاری خون ریزی پر دنیا کی خاموشی افسوس ناک ہے پاکستا نی حکومت اس معاملہ کو عالمی عدالت میں لے کر جائے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرم وسن نائب صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، ا نہوں نے مزید کہا کہ بھارت ظالمانہ انداز میں کشمیر اور […]
By Yesurdu on July 24, 2016 ،منظور حسین قاردی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کتوں بلیوں کے حقوق پر کہرام مچانے والی این جی اوز ڈیڑھ کروڑ زندہ کشمیریوں پر انڈین فوج کی بربریت اور مظالم کیخلاف آواز بلند نہیں کرتیں۔ ان خیالات کا اظہار منظور حسین قادری سرپرست اعلیٰادارہ منھاج القرآن کلیشی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکمرانوں کی بے حسی،انڈین […]
By Yesurdu on July 24, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصا ف نے پہلی با ر حصہ لیا ہزارو ں افراد نے ووٹ کا سٹ کئے جس کا مطلب ہے کہ وہا ں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری افضال ڈھل سابقہ چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں […]
By Yesurdu on July 24, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ( ن) کی جیت حکومتی پالیسیوں پر اعتمادکا اظہارہے ، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کواندھیروں سے نکالے گی اور احتجاج کے نام پر ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں […]
By Yesurdu on July 24, 2016 چوہدری گلزار احمد لنگڑیال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)جمہوریت کو فوج سے نہیں مسلم لیگ ن کی پالیسیوں سے خطرہ ہے۔مسلم لیگ ن کی قیادت کو سوائے اثاثے بنانے کے کوئی کام نہیں، مسلم لیگ ن کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے حکومتی مشینری کو عمران خان کے خلاف بیان بازی کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے ، ان خیالات […]
By Yesurdu on July 24, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کراچی سمیت صوبے بھر میں رینجرز کی کارروائیوں کو قانونی جواز فراہم کرنا ضروری تقاضہ ہے۔اس میں بلاجواز تاخیر سے نہ صرف سول آرمڈ فورسز کے جذبے اور کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہونگے بلکہ آپریشن میں ملنے والی اب تک کی کامیابیاں بھی متاثر ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ […]
By Yesurdu on July 24, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓزاد کشمیر جلسہ میں وزیر اعظم نواز شریف کی تنقید بے معنی تھی۔انہو ں نے تنقید کے جو تیر چلائے اس کا جواب اگست میں شروع میں ہو نے والی تحریک میں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on July 24, 2016 ،چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)قومی بقاء کے لئے منی لانڈرنگ اور کرپشن کیخلاف سڑکوں پر آنا ناگزیر ہوچکا۔ قوم کواپنی پارٹیوں کی بجائے اپنی نسلوں کی ترقی کیلئے سیاسی اور ریاستی اداروں کوکرپٹ عناصر سے صاف کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on July 23, 2016 بھارتی وزیر داخلہ کی مقبوضہ وادی آمد بین الاقوامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے برہان وانی کو شہید کشمیر قرار دینے پر بھارتی حکومت بوکھلا گئی، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان پر دہشتگردوں کی امداد کا پرانا الزام دہرانا شروع کر دیا، حالات کو قابو سے باہر ہوتا دیکھ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی حریت قیادت کیساتھ مذاکرات کیلئے […]
By Yesurdu on July 23, 2016 رینجرز اختیارات کا معاملہ کراچی
پانچ دن گزر گئے مگر سندھ حکومت صوبے میں رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات سے متعلق فیصلہ نہیں کر سکی ۔ معاملہ اب دبئی جا پہنچا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی اعلٰی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) وفاقی حکومت کی ہدایت سنی ان سنی ہو گئی۔ شہریوں کے احتجاج […]