counter easy hit

موجودہ حکومت کو کسی طور جمہوری نہیں کہا جا سکتا :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

موجودہ حکومت کو کسی طور جمہوری نہیں کہا جا سکتا :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں موجودہ حکومت کومنتخب تو کہا جا سکتا ہے لیکن اسے کسی طور بھی جمہوری نہیں کہا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو سیاسی جماعتوں سے وابستگی […]

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ پشاور: (یس اپردو) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز […]

وزیراعظم کی گھر منتقلی کیلئے ڈاکٹرز آج فیصلہ کرینگے: شہباز شریف

وزیراعظم کی گھر منتقلی کیلئے ڈاکٹرز آج فیصلہ کرینگے: شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور کمرے میں آج واک بھی کی۔ لندن: (یس اُردو) ہارلے اسٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ان کی ملاقات نواز شریف سے ہوئی ہے۔ ان کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور کمرے میں […]

فرینچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا کو شکست

فرینچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا کو شکست

فرینچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا کو شکست ہو گئی، عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے ڈچ حریف کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی اُن کا آج اسپینش کھلاڑی سے جوڑ پڑے گا۔ پیرس: (یس اُردو) ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم کے مقابلے فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ گئے […]

داڑھی منڈوانے سے انکار، مسلمان فوجی کو انڈین آرمی سے نکال دیا گیا

داڑھی منڈوانے سے انکار، مسلمان فوجی کو انڈین آرمی سے نکال دیا گیا

انڈین آرمی نے ایک مسلمان فوجی کو داڑھی منڈوانے سے انکار پر نوکری سے نکال دیا ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین آرمی سے ایک مسلمان فوجی کو صرف اس لئے نکال دیا گیا کیونکہ اس نے داڑھی منڈوانے سے انکار کر دیا تھا۔ مختوم حسین نامی اس مسلمان فوجی […]

عامر خان پاکستان کیجانب سے کھیلے تو پاپندی لگ سکتی ہے: باکسنگ ایسوسی ایشن

عامر خان پاکستان کیجانب سے کھیلے تو پاپندی لگ سکتی ہے: باکسنگ ایسوسی ایشن

انٹر نیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے عامر خان کو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی پر ناک آؤٹ کر دیا۔ دو سال پابندی کی دھمکی دے دی گئی۔ لندن: (یس اُردو) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریو اولمپکس 2016 میں پاکستانی نمائندگی کی خواہش کیا کی باکسنگ کی عالمی باڈی نے انہیں گویا ناک […]

کوئٹہ: پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ: پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ مستونگ روڈ پر سکیورٹی فورسسز اور دہشت گردوں کے فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) مستونگ روڈ پر آدم خان باغ کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس موبائل […]

فرینچ اوپن:ہالینڈ کی کِکی برٹنز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

فرینچ اوپن:ہالینڈ کی کِکی برٹنز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کی ککی برٹنز نے سوئٹزر لینڈ کی ٹیمیا کو ہرا دیا۔ لاہور: (یس اُردو) فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کی کِکی برٹنز اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیمیا بیسینزکی میں جوڑ پڑا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ ہالینڈ کی […]

خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف برازیل اور ارجنٹینا میں مظاہرے

خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف برازیل اور ارجنٹینا میں مظاہرے

لاطینی امریکہ کے ہمسائیہ ممالک برازیل اور ارجنٹینا میں خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف مظاہرے ہوئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ ریو ڈی جینرو: (یس اُردو) لاطینی امریکہ کے ممالک برازیل اور ارجنٹینا میں ہونے والے ان مظاہروں کا مقصد خواتین کیخلاف بڑھتے ہوئے جنسی تشدد کے واقعات خلاف آواز […]

حکومت نے سیلفی کا بھوت اتارنے کا انتظام کر لیا

حکومت نے سیلفی کا بھوت اتارنے کا انتظام کر لیا

موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے باعث عوام کو اچھے موبائل سے سیلفی لینا بھی مہنگا پڑ جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) عوام کے لئے بری خبر یہ ہے کہ اب اچھے موبائل سے سیلفی لینا بھی مہنگی پڑ جائے گی کیونکہ سرکار نے سیلفی کا […]

بجٹ عوام دوست نہیں: خورشید، بس موت سستی ہوئی: سراج، عوام کیلئے کچھ نہیں: قریشی

بجٹ عوام دوست نہیں: خورشید، بس موت سستی ہوئی: سراج، عوام کیلئے کچھ نہیں: قریشی

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کو الفاظ کا گورکھ دھندا قرار دے دیا، خورشید شاہ کہتے ہیں بجٹ عوام دوست نہیں، سراج الحق کے مطابق غریب کیلئے صرف موت سستی ہوئی، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نئے میزانئے میں عوام کے لئے کچھ بھی نہیں، شیخ رشید نے اعداد و شمار کو ہی […]

عمران خان کا پاناما لیکس پر احتجاج کیلئے فنڈ ریزنگ کا اعلان

عمران خان کا پاناما لیکس پر احتجاج کیلئے فنڈ ریزنگ کا اعلان

عمران خان پیسے اکٹھے کرنے کی مشین بن گئے، کہتے ہیں مخالفین نے میرا نام اے ٹی ایم ٹھیک ہی رکھا ہے، کپتان نے یہ بھی بتا دیا کہ کون سیاسی اور کون غیرسیاسی ہوتا ہے، فضل الرحمن پر بھی تنقید کے تیر چلا دیئے۔ لاہور: (یس اُردو) شوکت خانم اور نمل کالج کے بعد […]

مردان: پی ٹی آئی کے جلسے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مردان: پی ٹی آئی کے جلسے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مردان میں تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ سے تحریک انصاف کے تحصیل کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ مردان: (یس اُردو) تھانہ ہوتی کے ایس ایچ او مراد خان کے مطابق تحریک انصاف کے تحصیل کونسلر علاقے میں ایک شمولیتی جلسے کے […]

چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ سے تعلق سیاسی نہیں بلکہ عوام کی بے لوث خدمات کی وجہ سے ہے،

چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ سے تعلق سیاسی نہیں بلکہ عوام کی بے لوث خدمات کی وجہ سے ہے،

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ سے تعلق سیاسی نہیں بلکہ عوام کی بے لوث خدمات کی وجہ سے ہے عوام دوستی کی وجہ سے اہلیان یوسی قصبہ ان کے لیے دیدہ دل فرش راہ ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری تنویر آف فیض پور نے اپنے بیان میں […]

چوہدری محمدافضل کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبارکباد

چوہدری محمدافضل کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبارکباد

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)وائس چیئرمین یوسی کھمبی چوہدری فاروق اشرف ، چوہدری بشیر فورمین ،صدر بھٹہ یونین سرائے عالمگیر راجہ اللہ دتہ آف پیر خانہ چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمدافضل کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبارکباد دینے کے لئے ان کی رہائش گاہ محلہ نور […]

ماہ مئی کی کارکردگی مثالی رہی

ماہ مئی کی کارکردگی مثالی رہی

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)ماہ مئی کی کارکردگی مثالی رہی ۔پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 52عدالتی مفرور و اشتہاریوں سمیت بھاری مقدار میں منشیات و اسلحہ برآمد کر لیا ،DPOگجرات کی طرف سے شاندار کارکردگی پرSHOسٹی ثناء اللہ ڈھلوں کو 4تعریفی سرٹیفکیٹ دےئے گئے تفصیل کے مطابق SHO تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثناء اللہ ڈھلوں نے […]

سرائے عالمگیر شہر میں آوارہ کتوں کی بھر مار ،درجن سے زائد افراد کتوں کے کاٹنے سے ہسپتال پہنچ گئے

سرائے عالمگیر شہر میں آوارہ کتوں کی بھر مار ،درجن سے زائد افراد کتوں کے کاٹنے سے ہسپتال پہنچ گئے

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)سرائے عالمگیر شہر میں آوارہ کتوں کی بھر مار ،درجن سے زائد افراد کتوں کے کاٹنے سے ہسپتال پہنچ گئے ،تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال سے ویکسین غائب ،عوام زلیل خوارتفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمارجو کہ غول کی شکل میں گھومتے نظر آتے ہیں اور موقع ملتے ہی بچوں […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 6افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 6افراد زخمی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 6افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق مین جی ٹی روڈ نزد پنواں سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل پر چکر آنے سے موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گر گئی جس کے نتیجہ میں 26سالہ محمد شہباز ،مین جی ٹی روڈ نزد کوٹلہ کاہلواں سٹاپ […]

مقامی شادی ہال میں طلباء کے ہاتھوں سے تیار کی جانے والی مختلف اشیاء کی ایک روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا

مقامی شادی ہال میں طلباء کے ہاتھوں سے تیار کی جانے والی مختلف اشیاء کی ایک روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ننکانہ صاحب قلعہ میاں سنگھ کیمپس کے زیر اہتمام منڈی فیض آباد کے مقامی شادی ہال میں طلباء کے ہاتھوں سے تیار کی جانے والی مختلف اشیاء کی ایک روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قلعہ میاں سنگھ کیمپس کے شعبہ […]

الفتح ویلفیئر آرگنائزیشن بڑا گھر کے زیر اہتمام ہیپاٹائٹس سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

الفتح ویلفیئر آرگنائزیشن بڑا گھر کے زیر اہتمام ہیپاٹائٹس سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)الفتح ویلفیئر آرگنائزیشن بڑا گھر کے زیر اہتمام ہیپاٹائٹس سے آگاہی کیمپ کا انعقاد،200 سے زائد افراد کا مفت ٹیسٹ کیا گیا تفصیلات کے مطابق الفتح ویلفیئر آرگنائزیشن بڑا گھر کے زیر اہتمام با ئیو میڈ کلینیکل لیبا رٹر ی لا ہو ر کے تعاون سے بڑاگھر میں ایک روزہ فری […]

ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر سکھ کمیونٹی نے پینے والے ٹھنڈے پانی کے کولر کا افتتاح کردیا

ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر سکھ کمیونٹی نے پینے والے ٹھنڈے پانی کے کولر کا افتتاح کردیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر سکھ کمیونٹی نے پینے والے ٹھنڈے پانی کے کولر کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر جو الیکٹرک کولر پہلے سے لگا ہو ا تھا وہ خراب تھا جس سے پینے کا پانی ٹھنڈا نہیں ہوتا […]

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس رمضان بازاروں میں دستیاب اشیائے خوردونوش و دیگر کا جائزہ لیا گیا

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس رمضان بازاروں میں دستیاب اشیائے خوردونوش و دیگر کا جائزہ لیا گیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس رمضان بازاروں میں دستیاب اشیائے خوردونوش و دیگر کا جائزہ لیا گیا۔رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش،مٹن،بیف سمیت سبزیوں کی اعلی کوالٹی دستیاب ہے۔یوٹیلیٹی سٹورز کے سٹالز کے علاوہ فئیر پرائس شاپس،آٹے کے سٹالز اور چینی کے سٹالز لگادیئے گئے ہیں۔ تاکہ عوام الناس کو اشیاء […]

گھریلو جھگڑے کے دوران مشتعل شخص وقاص نے تیل چھڑ ک کر آگ لگا کر اپنی بیوی نیلم کو زندہ جلانے کی کوشش کی

گھریلو جھگڑے کے دوران مشتعل شخص وقاص نے تیل چھڑ ک کر آگ لگا کر اپنی بیوی نیلم کو زندہ جلانے کی کوشش کی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ کی آبادی رچنا ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے کے دوران مشتعل شخص وقاص نے تیل چھڑ ک کر آگ لگا کر اپنی بیوی نیلم کو زندہ جلانے کی کوشش کی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی اسے محلہ داروں نے سول ہسپتال پہنچا دیا ہے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس […]

دو سب انسپکٹروں عبدالطیف اور جاوید احمد کے علاوہ کانسٹیبل محمد ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دو سب انسپکٹروں عبدالطیف اور جاوید احمد کے علاوہ کانسٹیبل محمد ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج نتا شا نسیم سپراء نے کئی بار طلب کرنے کے باوجود منشیات کیس میں گواہی کیلئے پیش نہ ہونے پر دو سب انسپکٹروں عبدالطیف اور جاوید احمد کے علاوہ کانسٹیبل محمد ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں اور ڈی پی او شیخوپورہ کو ہدایت کی ہے کہ انہیں […]