counter easy hit

نوجوان نے محنت کش مظفر علی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی(ف) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

نوجوان نے محنت کش مظفر علی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی(ف) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)گاؤں پھیریانوالہ میں ایک نوجوان نے محنت کش مظفر علی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی(ف) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے ملزم رؤف کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے ، قصبہ فیروزوالہ میں دوشیزہ (ن) کو ایک نوجوان حسنین نے شادی کے سبز باغ […]

حاجی کوثر محمود خان کی اقامت گاہ پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دل کے آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیلئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام

حاجی کوثر محمود خان کی اقامت گاہ پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دل کے آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیلئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ میں نواز لیگ کے رہنما حاجی کوثر محمود خان کی اقامت گاہ پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دل کے آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیلئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نواز لیگ کے علاوہ تاجر برادری کے رہنماؤں اور کونسلروں نے شرکت کی ۔ Post Views […]

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتیں ہوئیں

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتیں ہوئیں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتیں ہوئیں، مد ر شریف کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے ننکانہ صاحب سے کوٹ عبدالمالک آنے والی ایک موٹر سائیکل کو روک کر اس میں سوار عثمان علی اور اس کی بیوی کو لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کے علاوہ موٹر سائیکل […]

قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں اور وزیراعظم نواز شریف دل کے کامیاب آپریشن کے ساتھ ایک اور آزمائش میں سرخرو ٹھہرے ہیں، احسان الحق انصاری

قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں اور وزیراعظم نواز شریف دل کے کامیاب آپریشن کے ساتھ ایک اور آزمائش میں سرخرو ٹھہرے ہیں، احسان الحق انصاری

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما احسان الحق انصاری نے کہا ہے کہ قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں اور وزیراعظم نواز شریف دل کے کامیاب آپریشن کے ساتھ ایک اور آزمائش میں سرخرو ٹھہرے ہیں۔ انشاء اللہ قوم کی دعاؤں کے نتیجہ میں وزیراعظم نواز شریف بہت جلد مکمل طور پر صحت یاب […]

انشااللہ وزیر اعظم نوا ز شریف جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے ،میاں محمد آصف شاہین

انشااللہ وزیر اعظم نوا ز شریف جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے ،میاں محمد آصف شاہین

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی سینئر نائب صدر میاں محمد آصف شاہین نے وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے اورکہا ہے کہ انشااللہ وزیر اعظم نوا ز شریف جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے اور اپنی آئینی ذمہ داریاں احسن طور پر سر انجام دیں […]

کرپٹ افراد جیل میں جانے کے بجائے حکومت میں شامل ہیں ، چوہدری ظہیر احمد ڈھلوں

کرپٹ افراد جیل میں جانے کے بجائے حکومت میں شامل ہیں ، چوہدری ظہیر احمد ڈھلوں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف تاجر ونگ کے ضلعی رہنما چوہدری ظہیر احمد ڈھلوں نے کہا ہے کہ کرپٹ افراد جیل میں جانے کے بجائے حکومت میں شامل ہیں ،ہماری حکومت آئی تو کڑا احتساب کریں گے،خیبرپختون خواہ میں میرٹ کی بالادستی قائم ہوچکی ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک ذوالفقار علی ڈوگر کے […]

شریف برادران سے ان کی ہرایک بدعنوانی اوربدانتظامی کاحساب لیا جائے گا، چوہدری شہباز محمود بھٹی

شریف برادران سے ان کی ہرایک بدعنوانی اوربدانتظامی کاحساب لیا جائے گا، چوہدری شہباز محمود بھٹی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری شہباز محمود بھٹی نے کہا ہے کہ شریف برادران سے ان کی ہرایک بدعنوانی اوربدانتظامی کاحساب لیا جائے گا۔حکمران خاندان کے لوگ یادرکھیں دوسروں پرالزامات عائد کرکے اپنے خلاف چارج شیٹ سے عوام کی توجہ نہیں ہٹائی جاسکتی ۔حکمرانوں نے اپنا ایک جھوٹ چھپانے کیلئے ہزارجھوٹ بولے مگرپاناما پیپرز […]

صحافیوں کی حفاظت کے پروگرام کے تحت ضلع شیخوپورہ کے صحافیوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا

صحافیوں کی حفاظت کے پروگرام کے تحت ضلع شیخوپورہ کے صحافیوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سنٹرل فار پیس اینڈڈویلپمنٹ انیشیٹوز کے زیر اہتمام صحافیوں کی حفاظت کے پروگرام کے تحت ضلع شیخوپورہ کے صحافیوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سی پی ڈی آئی صبور احمد، پروونشل کوآرڈینیٹر تابش مجاہد اور فوکل پرسن مظفر علی خان نے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]

مقبوضہ کشمیر میں جاری بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا نوٹس لیں،محمد برجیس طاہر

مقبوضہ کشمیر میں جاری بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا نوٹس لیں،محمد برجیس طاہر

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیراور مقبوضہ کشمیر میں بدترین انسانی حقوق کی پامالی کو بین الاقوامی سطح پر بھر پورطریقے اُجاگر کرنے کے لیے حکومت اپنی بھرپور کو ششیں اور کردار ادا کررہی ہے ۔انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں رکن […]

میدانی علاقے پھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے

میدانی علاقے پھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے

میدانی علاقوں میں گرمی پھر انتہاؤں کو چھونے لگی، دادو اور نوابشاہ میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچ گیا، لاہور میں 44 درجے گرمی نے شہریوں کے ہوش اڑائے رکھے۔ لاہور: (یس اُردو) ملک کے بیشتر میدانی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اندرون سندھ سورج دن بھر قہر برساتا رہا۔ دادو […]

مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

چار ہزار تین سو چورانوے ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ۔ مزدور کی کم سے کم اجرت میں ایک ہزار اضافے سے چودہ ہزار ہو گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ پیش کر […]

آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کے وزیر دفاع نے ملاقات کی، ملاقات میں سکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق ترکی کے وزیر دفاع فکری عشق نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے […]

نرسوں، ٹیچرز، بھٹہ سروے ٹیموں کے مظاہرے، مال روڈ احتجاج روڈ میں تبدیل

نرسوں، ٹیچرز، بھٹہ سروے ٹیموں کے مظاہرے، مال روڈ احتجاج روڈ میں تبدیل

لاہور کی مال روڈ احتجاج روڈ میں تبدیل ہو گئی ہے، نرسوں کے دھرنے، ٹیچرز اور بھٹہ سروے ٹیموں کے مظاہرے نے ٹریفک کے مسائل کو عروج پر پہنچا دیا ہے جس سے شہری شدید مشکل میں گرفتار ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) احتجاج، احتجاج، احتجاج، جینا ہو گا مرنا ہو گا دھرنا ہو گا دھرنا […]

امیتابھ اور جیا بچن کی خوشگوار ازدواجی زندگی کے 43 برس بیت گئے

امیتابھ اور جیا بچن کی خوشگوار ازدواجی زندگی کے 43 برس بیت گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیا بچن کو شادی کے بندھن میں بندھے 43 سال گزر چکے ہیں۔ اپنی سالگرہ پر نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات دینے پر انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ممبئی: (یس اپردو) بھارتی فلم انڈسڑی کے میگا سٹار امیتابھ […]

تارکین وطن کی ایک اور کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی

تارکین وطن کی ایک اور کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی

تارکین وطن کو لے جانی والی کشتی بحیرہ روم میں ڈوبنے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ یونانی حکام نے 340 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ سینکڑوں افراد لا پتہ ہیں، ادھر لیبیا میں 104 افراد کی لاشیں لہروں کے ساتھ بہہ کر ساحل پر آ گئی ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) بہتر […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت مشروبات، مٹھائیاں اور چاکلیٹ بنانیوالی فیکٹریاں پکڑ لیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت مشروبات، مٹھائیاں اور چاکلیٹ بنانیوالی فیکٹریاں پکڑ لیں

لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف کارروائیوں میں مضر صحت مشروبات مٹھائیاں اور چاکلیٹ بنانے والی فیکٹریاں پکڑ لیں تو ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والے بھی دھر لیے گئے۔ لاہور: (یس اُردو) رمضان المبارک کی آمد سے قبل اگر مضر صحت مشروبات اور مٹھائیاں تیار کرنے کا دھندہ عروج پر ہے تو اِس […]

عبداللہ کی جان کو خطرہ ہے، حوالگی کا فیصلہ عدالتی احکامات پر کرینگے: ایدھی انتظامیہ

عبداللہ کی جان کو خطرہ ہے، حوالگی کا فیصلہ عدالتی احکامات پر کرینگے: ایدھی انتظامیہ

ایدھی سینٹر میں موجود عبد اللہ آج بھی اپنی آنکھوں میں اپنوں کی تلاش کی اداسی لئے موجود ہے۔ ایدھی سینٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے، اس لئے عدالتی احکامات پر ہی عمل کیا جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) آٹھ روز قبل ایدھی ہوم آنے والا […]

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کورنگی مہران ٹائون میں مقابلے کے بعد تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشت گرد کرائے کے قاتل تھے جنہیں پولیس اہلکاروں کی سرپرستی بھی حاصل تھی۔ کراچی: (یس اُردو) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے مہران ٹائون میں مقابلے کے بعد تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا […]

خواجہ سراؤں نے علیشاہ کی موت پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر دی

خواجہ سراؤں نے علیشاہ کی موت پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر دی

خواجہ سراؤں نے علیشاہ کی موت سے متعلق لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر کے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پشاور: (یس اُردو) لیڈٰی ریڈنگ ہسپتال میں خواجہ سرا علیشاہ کی موت کے بعد وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر علیشاہ کے علاج میں غفلت برتنے والوں کے خلاف ہسپتال […]

شجاع آباد :موٹر سائیکل کی ٹکر پر پولیس اہلکار کا شہری پر وحشیانہ تشدد

شجاع آباد :موٹر سائیکل کی ٹکر پر پولیس اہلکار کا شہری پر وحشیانہ تشدد

صفدر کی بائیک غلطی سے پولیس اہلکار سے ٹکرا گئی جس پر طاقت کے نشے میں چور پولیس اہلکار نے صفدر کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا شجاع آباد (یس اُردو) شجاع آباد میں قانون کے رکھوالے پر طاقت کا نشہ چڑھ گیا ، پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل ٹکرانے پر شہری کو تشدد […]

سانحہ مری ، ٹیچر کو جلانے میں ملوث تین ملزم گرفتار

سانحہ مری ، ٹیچر کو جلانے میں ملوث تین ملزم گرفتار

پکڑے جانے والے ملزموں میں ماسٹر شوکت ، میاں ارشد اور رفعت محمود شامل ، واقعے کا مقدمہ پہلے ہی درج کیا جا چکا ہے راولپنڈی (یس اُردو ) راولپنڈی پولیس نے مری میں انیس سالہ لیڈی ٹیچر کو تشدد کے بعد زندہ جلانے میں مبینہ طور پر ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ […]

نادرا، 16 ڈائریکٹر جنرل کی اسامیاں ختم، سمارٹ کارڈ سستا

نادرا، 16 ڈائریکٹر جنرل کی اسامیاں ختم، سمارٹ کارڈ سستا

وزارت داخلہ نے نادرا سے ڈائریکٹر جنرل کی 16 اسامیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، جبکہ اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 کے بجائے 400 وصول کی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) نادرا نے سولہ ڈائریکٹر جنرل کی اسامیاں ختم کر دی جبکہ سمارٹ کارڈ کی فیس 1500 سے کم کر کے […]

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کیخلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی: امریکہ

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کیخلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں ایران کو دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا ہے نیو یارک (یس اُردو) امریکی وزارت خارجہ کی دہشت گردی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے کالعدم تنظیموں کے خلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی ، رپورٹ میں ایران […]

حج کرپشن کیس ، حامد سعید کاظمی کو 16 سال قید کی سزا

حج کرپشن کیس ، حامد سعید کاظمی کو 16 سال قید کی سزا

سابق ڈی جی حج رائو شکیل کو 40 سال قید ، سابق ایڈیشنل سیکرٹری آفتاب احمد کو بھی 16 سال قید کی سزا بھگتنا ہوگی اسلام آباد(یس اُردو ) سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو حج کرپشن کیس میں 16 سال قید کی سزا سنا دی ہے ، اس […]