By Yesurdu on June 3, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ نے اپنی پریس کانفرنس میں غلط بیا نی کی ، بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہورہا ہو تو غربت کیسے کم ہو سکتی ہے۔آپریشن ضرب عضب سے امن بحال ہوا مگر حکمرانوں نے آئی ڈی پیز کی بحالی اور انفراسٹرکچر کی تعمیر میں غفلت کا مظاہرہ کیا۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 3, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) 17جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کی دوسری برسی ہے لیکن انسانیت سوزواقعہ کے متاثرہ خاندانوں کو ابھی تک انصاف نہیں ملا۔ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر عوامی تحریک یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث […]
By Yesurdu on June 3, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)اقتدار کے ایوانوں میں کرپٹ لوگوں کا براجمان ہونا قومی المیہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آکر لٹیرے سیاستدا نو ں کا کڑاا حتساب کر ے گی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف فرانس کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا،ا نہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی […]
By Yesurdu on June 3, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران صدر نے پانامہ لیکس اور ڈرون حملوں پر کوئی بات نہ کر کے حقائق سے چشم پوشی کی ہے۔ صدر مملکت کا حکومت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کا دفاع کرنا بیس کروڑ عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے کیو نکہ موجودہ حکومت ہر محاذ […]
By Yesurdu on June 3, 2016 ، چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکومت نے اساتذہ پر مظالم کی انتہا کر دی ہے ، اپ گریڈیشن نہ ہونے سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ احساس محرومی کا شکار ہیں۔ ان خیالات کا اطہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سکولوں کی […]
By Yesurdu on June 3, 2016 حاجی ابرار کیانی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران بجٹ میں عوام اور سرکاری ملازمین کو کچھ دینے کے بجائے لینے کی پلاننگ کر رہے ہیں جبکہ حکومت عوام کی مایوسیوں میں اضافے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 3, 2016 ،نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی، بیروز گاری اور لوڈشیڈنگ سے زندہ درگور کر رکھا ہے جبکہ خارجہ پالیسی بھی ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ امریکہ جب چاہتا ہے ڈرون […]
By Yesurdu on June 3, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں اور نواز شریف کی جلد صحت یابی سے سازشی عناصر کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ نواز شریف نے جس طرح ملک کو دیرینہ بحرانوں سے نکالا ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 ،خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق ہو گا۔ اپوزیشن کا کام شور مچانا ہے اور وہ 2018ء تک شور مچاتے رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی خرابی صحت پر سیاست کرنے والوں […]
By Yesurdu on June 3, 2016 چوہدری شمرو ز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام دوست بجٹ اپوزیشن کے پراپیگنڈے کی نفی کر دے گا۔انرجی بحران کے مکمل خاتمے کے لئے حکومت نے تمام تر وسائل استعمال کرتے ہوئے منصوبے شروع کئے ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 3, 2016 محمد اقبال چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ سے خیر کی امید نہیں۔ سرکا ری ملازمین،عوام اور کسانو ں کو ہمیشہ کی طر ح نظر انداز کیا جا ئے گا۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد اقبال چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ اگر حکو مت نے عوام دشمن بجٹ پیش […]
By Yesurdu on June 3, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی شعبدہ بازی ا نہیں احتساب سے نہیں بچاسکتی۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہمظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ شریف برادران سے ان کی ہرایک بدعنوانی اوربدانتظامی کاحساب لیا جائے گا۔حکمران خاندان کے لوگ یادرکھیں دوسروں پرالزامات عائد کرکے اپنے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 مظہر اقبال گوندل تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) بجٹ سے قبل مہنگائی کا طوفان برپاہونا حکمرانوں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما مظہر اقبال گوندل نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ کھانے پینے کی چیزوں کے نرخوں میں کئی گنا اضافہ غریب عوام کے منہ سے آخری نوالہ چھین لینے کے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت توانائی بحران ختم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، اپوزیشن جھوٹے الزامات کا سلسلہ بند کر کے ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے حکومت کا ساتھ دے۔ ملکی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے والے ملک کے لئے مخلص نہیں۔ عوام اپوزیشن کے الزامات پر کان نہ دھریں۔ ملکی ترقی و خوشحالی کے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 چوہدری طاہر رزاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ادویات ساز کمپنیوں کی طر ف سے ادویات کی قیمتوں میں سوفیصد سے بھی زیادہ اضافہ انتہائی تشویش اور حکومتی رٹ پرسوالیہ نشان ہے۔ان خیالات کا اظہار سینئر رہنمامسلم لیگ ق چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ علاج ومعالجے کی قیمتوں میں اس قدر بھاری اضافہ کی وجہ سے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک حکومت کی بدنیتی ہے ان حربوں سے حکمران خود کو بچانہیں سکیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو سیاسی بحران مزید […]
By Yesurdu on June 3, 2016 5 دہشتگرد ہلاک کراچی
کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔ مختلف مقابلوں کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے جبکہ 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) کورنگی مہران ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی۔ مخصوص گھر کا محاصرہ کیا گیا تو دہشتگردوں […]
By Yesurdu on June 3, 2016 گدھوں، گھوڑوں کیلئے بہتر رہا اسلام آباد
رواں مالی سال گدھوں، بھیڑ، بکروں اور بھینسوں کے لئے بہت اچھا رہا، تاہم انسانوں کی زندگیوں میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، ملک میں گھوڑوں سے 47 لاکھ زائد گدھے پائے جاتے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اقتصادی سروے میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پالتو جانوروں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ […]
By Yesurdu on June 3, 2016 عراقی شہر فلوجہ بین الاقوامی خبریں
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو معصوم بچوں کو عراقی فوج کے خلاف لڑنے پر مجبور کررہے ہیں۔ بغداد: (یس اُردو) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں جنگجوئوں کے زیر قبضہ علاقے فلوجہ میں موجود کم از کم 20000 بچے بری طرح پھنس چکے ہیں اور ان کی سلامتی شدید […]
By Yesurdu on June 3, 2016 ارجنٹینا: صدر موریسیو بین الاقوامی خبریں
ارجنٹینا میں صدر موریسیو میکری کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مزدور سڑکوں پر آ گئے۔ دارالحکومت بیونس آئرس میں نکالی ریلی میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ بیونس آئرس: (یس اُردو) ہڑتال کی کال مزدوروں کی یونین سی ٹی اے نے دی تھی۔ یونین کے صدر پیبلو میچلی کا کہنا تھا اگر حکومت نے انکے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 لیجنڈ محمد علی کھیل
باکسنگ لیجنڈ محمد علی کو سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے پر امریکا کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ نیو یارک: (یس اُردو) ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پچھہتر سالہ باکسر کی طبعیت بہتر ہے اور انہیں جلد اسپتال سے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 کپل شرما ایک شو کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟ شوبز
آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما اور ان کی ٹیم کے افراد ایک شو کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟ ممبئی: (یس اُردو) یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سپر سٹارز اپنی فلموں کے کروڑوں روپے وصول کرتے ہیں لیکن ٹیلی […]
By Yesurdu on June 3, 2016 دلیپ کمار کی نواسی شوبز
اداکار دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی نواسی سائشہ سہگل جلد ہی بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی ہیں۔ سائشہ اداکار اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی نواسی سائشہ سہگل جلد اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں نظر […]
By Yesurdu on June 3, 2016 قندیل بلوچ بگ باس 10 کا حصہ ؟ شوبز
قندیل بلوچ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ ہندوستانی چینل کے کامیاب ریائلٹی شو بگ باس کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔ ممبئی: (یس اُردو) اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے مشہور ہونے والی قندیل بلوچ ویسے ہی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی سرگرمیوں کے باعث زیر بحث رہتی ہیں تاہم اب امکان ظاہر […]