counter easy hit

فلم مالک پر پاپندی، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

فلم مالک پر پاپندی، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

وفاقی حکومت نے فلم مالک کو ملکی سالمیت کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید سمیت دیگردرخواستوں کی سماعت کی۔ درخواستوں میں کہا گیا کہ فلم مالک کی نمائش پر پابندی غیرقانونی ہے کالعدم […]

ساڑھے چوالیس کھرب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

ساڑھے چوالیس کھرب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج شام پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔ دنیا نیوز نے سب سے پہلے بجٹ کی خفیہ دستاویزات حاصل کر لیں۔ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم ساڑھے چوالیس کھرب جبکہ خسارہ بارہ سو پچاس ارب روپے ہوگا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مالی سال 17-2016ء کا بجٹ […]

پٹھان کوٹ حملہ، بھارت کا پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ جھوٹا ثابت ہو گیا

پٹھان کوٹ حملہ، بھارت کا پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ جھوٹا ثابت ہو گیا

پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے اعتراف کر لیا۔ نیو دہلی: (یس اُردو) پاکستان کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے کرنے والے بھارت کے ایک اور جھوٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے ڈائریکٹر شرد کمار نے کہا حملے میں ملوث اندرونی عناصر سے متعلق […]

خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کر لیا، بجٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی تیارکی جائے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد […]

وزیر اعظم کیلئے احتساب سے بچنا ممکن نہیں: عمران خان

وزیر اعظم کیلئے احتساب سے بچنا ممکن نہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے استفسار کیا ہے کہ حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات سے کیوں ہچکچا رہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کیلئے احتساب سے بچنا ممکن نہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) بنی گالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عوام […]

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پھر طوفان کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پھر طوفان کی پیش گوئی کر دی

موسم کی خبر دینے والوں نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پھر طوفان کی پیش گوئی کر دی۔ خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب میں بھی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ لاہور: (یس اُردو) اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری خبردار ہوشیار۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں […]

پاکستان کو مشکل اور مختلف چیلنجز کا سامنا ہے: آرمی چیف

پاکستان کو مشکل اور مختلف چیلنجز کا سامنا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ پاکستان کو مشکل اور مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سربراہی میں فارمیشن کمانڈرز کا اجلاس ہوا ۔ فارمیشن کمانڈرز سے خطاب میں آرمی چیف جنرل […]

رمضان نہیں عید بازار

رمضان نہیں عید بازار

کامیاب حکومت کی پہلی ترجیات میں جو چیز شامل ہوتیں ہیں۔ ان میں بنیادی انسانی روز مرہ کی اشیا کی بلا روک ٹوک ا اور سستے نرخروں ، میں ہر جگہ فراہمی ہوتی ہیں، نیز تعلیم اور صحت کو اولین فوقیت حاسل ہوتی ہے۔ پاکستان کے معر ض وجود میں آنے کے ساتھ ساتھ ہماری […]

اللہ نے ہمارے قائد کو نئی زندگی دی ہے ہم دعا گوہیں کہ وہ جلد از جلد تندرست ہو کر اپنے گھر واپس آئیں ،خرم بٹ

اللہ نے ہمارے قائد کو نئی زندگی دی ہے ہم دعا گوہیں کہ وہ جلد از جلد تندرست ہو کر اپنے گھر واپس آئیں ،خرم بٹ

گجرات(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتازراہنما اور فخر اسلام نگر خرم شہزاد بٹ نے ایک بیان میں میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے کامیاب اپریشن پر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے ہمارے قائد کو نئی زندگی دی ہے ہم دعا گوہیں کہ وہ جلد […]

گجرات کے ایم این اے اور ایم پی اے کے کوٹہ میں سے معذور افراد کو بھی بھرتی کیا جائے ،لالہ جی سعید اقبال مرزا

گجرات کے ایم این اے اور ایم پی اے کے کوٹہ میں سے معذور افراد کو بھی بھرتی کیا جائے ،لالہ جی سعید اقبال مرزا

گجرات(نمائندہ خصوصی)لالہ جی سعید اقبال مرزا اسپیشل پرسن اور ممبر گوجرانوالہ امن کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گجرات کے ایم این اے اور ایم پی اے کے کوٹہ میں سے معذور افراد کو بھی بھرتی کیا جائے ،کیونکہ معذور افراد بھی اس معاشرہ کا اہم حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ ضلع […]

نئے پی ایس او عرفان بشیر نے ودبارہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

نئے پی ایس او عرفان بشیر نے ودبارہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

گجرات(انور شیخ سے ) اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا کے نئے پی ایس او عرفان بشیر نے ودبارہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے اس سے قبل منتنصر چیمہ پی ایس او کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 8افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 8افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 8افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق نزد سٹی شاہ کوٹ تیز رفتار موٹر سائیکل کے پچھلے وہیل میں دوپٹہ پھنس جانے سے 16سالہ عروج ،مین جی ٹی روڈ نزد مانانوالہ سٹی تیز رفتار موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 65سالہ سکینہ […]

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد احمد کا غلہ منڈی ننکانہ اور واربرٹن رمضان بازار کا دورہ

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد احمد کا غلہ منڈی ننکانہ اور واربرٹن رمضان بازار کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ میاں رفیق احسن اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد احمد کا غلہ منڈی ننکانہ اور واربرٹن رمضان بازار کا دورہ۔سیکورٹی سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔عوام الناس کو اشیائے ضروریات کم نرخوں پر فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔رمضان المبارک کی آمد سے قبل آج ضلع ننکانہ […]

مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی اور اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی اور اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کا شاہکوٹ، سید والہ اور بچیکی میں ڈرائیور بیج نہ ہونے اور فرنٹ سیٹ پر لیڈیز نہ بیٹھانے پر 14گاڑیاں بندمسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی اور اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی ایعطیہ قمر کاشاہکوٹ،سید […]

خواتین کے حقوق کے بارے غیر ملکی اور ملکی قوانین سے آگاہی اور میڈیا کا کردار” کے عنوان سے صحافیوں کی ایک روزہ تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا

خواتین کے حقوق کے بارے غیر ملکی اور ملکی قوانین سے آگاہی اور میڈیا کا کردار” کے عنوان سے صحافیوں کی ایک روزہ تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) سماجی تنظیم ” کوشش فاؤنڈیشن” ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ” خواتین کے حقوق کے بارے غیر ملکی اور ملکی قوانین سے آگاہی اور میڈیا کا کردار” کے عنوان سے صحافیوں کی ایک روزہ تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں سر پرست پریس کلب ننکانہ شیخ […]

پسند کی شادی کرنے والی اٹھارہ سالہ لڑکی کے متضاد بیانات

پسند کی شادی کرنے والی اٹھارہ سالہ لڑکی کے متضاد بیانات

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) پسند کی شادی کرنے والی اٹھارہ سالہ لڑکی کے متضاد بیانات۔ ہائی کورٹ میں اغوا اور زیادتی کی تصدیق کی جبکہ دوبارہ اسی لڑکے کے ساتھ فرار ہو کر شادی کر لی ۔ مغویہ نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما پیر پپو شاہ کے خلاف (ونی )کرنے کے الزامات عائد […]

بدنامِ زمانہ شراب فروش اڑھائی لیٹر شراب سمیت گرفتار

بدنامِ زمانہ شراب فروش اڑھائی لیٹر شراب سمیت گرفتار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) بدنامِ زمانہ شراب فروش اڑھائی لیٹر شراب سمیت گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ینگسن آباد کا سفیان عرف کاکا جو کہ عادی شراب فروش بتایا جاتا ہے گزشتہ روز اڑھائی لیٹر شراب فروخت کیلے لیجاتے ہوئے پٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر […]

لاٹری کے ذریعے الیکٹرانک چیزیں انعامات میں دینے کا لالچ دے کر فراڈیوں نے سات افراد سے ہزاروں روپے ہتھیا لیئے

لاٹری کے ذریعے الیکٹرانک چیزیں انعامات میں دینے کا لالچ دے کر فراڈیوں نے سات افراد سے ہزاروں روپے ہتھیا لیئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) لاٹری کے ذریعے الیکٹرانک چیزیں انعامات میں دینے کا لالچ دے کر فراڈیوں نے سات افراد سے ہزاروں روپے ہتھیا لیئے ۔ چھ خواتین و مردوں پر مشتمل گروپ کیری ڈبہ میں سوار وارداتیں کر رہا ہے ۔ محمد منیرشنگھائی والا ۔تفصیلات کے مطابق چھ مرد و عورتوں پر مشتمل گروہ […]

مذاق یا جا دو ٹونہ خوف زدہ شہریوں نے سیر کرنا چھوڑدی ۔ڈی پی او سے تحقیقات کا مطالبہ

مذاق یا جا دو ٹونہ خوف زدہ شہریوں نے سیر کرنا چھوڑدی ۔ڈی پی او سے تحقیقات کا مطالبہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) مذاق یا جا دو ٹونہ خوف زدہ شہریوں نے سیر کرنا چھوڑدی ۔ڈی پی او سے تحقیقات کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق مانگٹانوالہ بائی پاس پر صبح کے وقت سینکڑوں لوگ سیر کیلے جاتے ہیں جبکہ عمر رسیدہ افراد مسافر خانے کی ان پنچوں پر بیٹھ جاتے ہیں گزشتہ روز سیر […]

رانا ایاز سلیم نے ضلع ننکانہ کے عوامی منتخب نمائندوں سے آفس میں میٹنگ کی

رانا ایاز سلیم نے ضلع ننکانہ کے عوامی منتخب نمائندوں سے آفس میں میٹنگ کی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے ضلع ننکانہ کے عوامی منتخب نمائندوں جن میں ایم پی اے ملک ذوالقرنین ڈوگر ،ایم پی اے طارق باجو ہ اور ایم پی اے رانا جمیل حسن عرف گڈ خاں سے اپنے آفس میں میٹنگ کی ۔جس میں ڈی پی او ننکانہ […]

ٹی ایم اے گجرات میں ہونے والی کنٹریکٹ بھرتیوں میں ضلعی انظامیہ بے جا سیاسی مداخلت کر رہی ہے،خالد گل

ٹی ایم اے گجرات میں ہونے والی کنٹریکٹ بھرتیوں میں ضلعی انظامیہ بے جا سیاسی مداخلت کر رہی ہے،خالد گل

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے ایمپلائز یونین سی بی اے گجرات کے جنرل سیکرٹری ک؂خالد گل سرپرست اعلی اللہ رکھا نائب صدر ارشد لعل اور سینئر نائب صدر مشتاق بٹ نے ٹی ایم اے یونین آفس میں ہنگا می پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں ہونے والی […]

ایک شخص سلطان مبینہ طور پر زبردستی محنت کش محمد سلیم کے گھر میں گھس گیا اور اس کی بھاوج (ر) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

ایک شخص سلطان مبینہ طور پر زبردستی محنت کش محمد سلیم کے گھر میں گھس گیا اور اس کی بھاوج (ر) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کی آبادی گھنگ روڈ میں ایک شخص سلطان مبینہ طور پر زبردستی محنت کش محمد سلیم کے گھر میں گھس گیا اور اس کی بھاوج (ر) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا ملزم کو اس کاروائی میں اپنے تین ساتھیوں کی مدد حاصل تھی، گاؤں مرادے کلاں میں دوشیزہ (م)کو ایک نوجوان […]

شیخوپورہ میں پاسپورٹ آفس میں ایف آئی اے کے چھاپہ کے بعد سردست ایجنٹوں کے اڈے بند ہوگئے

شیخوپورہ میں پاسپورٹ آفس میں ایف آئی اے کے چھاپہ کے بعد سردست ایجنٹوں کے اڈے بند ہوگئے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ میں پاسپورٹ آفس میں ایف آئی اے کے چھاپہ کے بعد سردست ایجنٹوں کے اڈے بند ہوگئے ہیں اور ہر سائل سے 1سے 3ہزار روپے تک رشوت لینے کا سلسلہ بھی عارضی طور پر رک گیا ہے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ بدھ کو پاسپورٹ آفس بنوانے کیلئے آنے والے سائلوں کو اسسٹنٹ […]

ایم بی اے کے طالب علم فصیح احمدخان کے اغواء کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

ایم بی اے کے طالب علم فصیح احمدخان کے اغواء کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)صدر پریس کلب شہباز احمد خان کے ماموں زاد بھائی اور ایم بی اے کے طالب علم فصیح احمدخان کے اغواء کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے وہ گزشتہ رات اپنی موٹر سائیکل پر دوست کے ہمراہ گھر سے شہر کی طرف جارہے تھے کہ راستہ میں نامعلوم اغواء کاروں نے […]