By Yesurdu on June 3, 2016 محمد عارف خان سندھیلہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر محمد عارف خان سندھیلہ ایم پی اے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بیماری پر کچھ سیاسی نابالغوں کی طرف سے ہونے والی بیان بازی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، اس پر سیاسی، معاشرتی اور اسلامی اخلاقیات اور روایات کا لحاظ رکھنا چاہیے ،رقص […]
By Yesurdu on June 3, 2016 خان عبدالمناف خان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے ڈسٹرکٹ الیکشن کوآرڈینیٹر خان عبدالمناف خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ساری توجہ سڑکوں اور پلوں پر مرکوز ہے جبکہ دیگر تمام شعبوں کی طرح نرسنگ کا شعبہ بھی بے توجہی کا شکار ہے۔ حکمرانوں کی پالیسیاں عوام دشمنی پر مبنی ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 رمضان المبارک کی آمد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مرکزی انجمن تاجراں ضلع شیخوپورہ نے رمضان المبارک سے قبل بڑے ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کی بجائے پرچون فروشوں کے خلاف ہونیوالے آپریشن کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اپنی نا اہلی اور ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث رمضان المبارک کی آمد […]
By Yesurdu on June 3, 2016 چوہدری عمرحیات گوپے راء شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و کونسلر بلدیہ شیخوپورہ چوہدری عمرحیات گوپے راء نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب کرپشن کے بت منہ کے بل کریں گے،ہماری کرپشن کے خلاف تحریک تیزی سے کامیاب ہوئی ہے اور دوسری جماعتوں نے بھی اب ایسی ہی تحریک شروع کی ہے، قائداعظم ؒ اور علامہ […]
By Yesurdu on June 3, 2016 میاں منور اقبال شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سٹی جنرل سیکرٹری میاں منور اقبال نے وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے اورکہا ہے کہ انشااللہ وزیر اعظم نوا ز شریف جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے اور اپنی آئینی ذمہ داریاں احسن طور پر سر انجام دیں گے ، […]
By Yesurdu on June 2, 2016 جرائم پیشہ افراد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد، منشیات فروشوں، رسہ گیروں اور خطرناک اشتہاریوں کے خلاف چلائے جانے والی خصوصی مہم کے دوران شیخوپورہ پولیس نے چھاپے مار کر 40سے زائد بدنام زمانہ منشیات فروشوں اور اشتہاریوں کو گرفتار کر […]
By Yesurdu on June 2, 2016 ضلع شیخوپورہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ضلع شیخوپورہ میں سیلاب جیسی نا گہانی صورت حال میں انسانی جانوں کے بچاؤ و دیگر نقصانات سے بچنے کے لئے خانپور نہر پر تربیتی مشق کا انعقاد۔ریسکیو 1122کی ٹیموں نے موک ایکسر سائز میں حصہ لے کر اپنی کارکردگی کے جوہر دکھائے ۔اس موقع پر ڈی سی او ارقم طارق نے میڈیا سے […]
By Yesurdu on June 2, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران پانامہ لیکس کے سکینڈل سے کسی صورت بچ کر نہیں نکل سکتے ،ان خیالات کااظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، سیاسی و آئینی اوراخلاقی طورپر میاں نوازشریف حق حکمرانی کھوچکے ہیں […]
By Yesurdu on June 2, 2016 ، زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)میر پور آزاد کشمیر میں کامیاب جلسہ سے مخالفین کی آنکھیں کھل گئی ہیں کہ پیپلز پارٹی نہ صرف سندھ اور آزاد کشمیر بلکہ آج بھی پورے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جو بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان ولولہ انگیز قیادت میں محنت کش 20کروڑ عوام کے حقوق کیلئے میدان میں […]
By Yesurdu on June 2, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے ملک میں استحصالی نظام کوفروغ مل رہا ہے۔ اگر ملک میں یہی صورت جاری رہی تو عوام بہت جلد سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ ان خیالات کا ا ظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف خان مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،ا نہوں نے مطالبہ […]
By Yesurdu on June 2, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)صدر ممنون حسین نے پار لیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس سے خطاب کے دوران ڈرون حملوں اور پا نامالیکس کا ذکر نہ کر کے قوم کو مایوس کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم اب محسوس […]
By Yesurdu on June 2, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بلا ول بھٹو حکمرانوں کے دماغ پر سوار ہو چکے ہیں۔حکمرانوں کو معلوم ہو چکا ہے کہ جب بلا ول بھٹو لاہور سے اسلام آباد کی جانب مارچ کر یں گے تو اْن کے ساتھ کر وڑوں کی تعداد میں عوام ہوں گے ۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر […]
By Yesurdu on June 2, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم حالات کی سنگینی اور اپنی صحت کے بڑھتے ہوئے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے مستعفی ہو جائیں،آف شور اکاؤنٹس کے انکشاف اور خرابی صحت کی بناء پر وزیر اعظم اب حکومت کرنے کا جواز کھو چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری […]
By Yesurdu on June 2, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ نواز نے ہمیشہ اقتدار میں آ کر ملکی دولت کو بیدردی سے لوٹا ، پی ٹی آئی ملک میں خوشحالی لائے گی اور غربت، بے روزگاری، کرپشن، لوٹ کھسوٹ اور ناانصافی ختم کر کے دم لے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرا راعوان نے یس اُردو […]
By Yesurdu on June 2, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے کرپشن کو چھپانے کے لئے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر جب تک سچ عوام کے سامنے نہیں آجاتا عوام حقائق جاننے کے لئے بیتاب ہے۔ کرپٹ حکمرانوں کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاج جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین […]
By Yesurdu on June 2, 2016 شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف مضبوط اعصاب کے مالک ہیں ،بستر علالت پر ہوتے ہوئے بھی قومی ذمہ داری کو نظر انداز نہ کرنا عظیم لیڈر کی پہچان ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on June 2, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بجلی کابحران پی پی حکومت کاپیداکر دہ ہے۔صنعتوں کے پہیے کی بندش اورگھروں میں اندھیرے کی ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سابق حکومت ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]
By Yesurdu on June 2, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) بھارت ،ایران ،افغا نستان ’’ٹرائیکا ‘‘ ناکام بنا نے کیلئے اسلام دوست قوتوں کو متحد ہو نا ہو گا،امریکہ خطے میں اپنے پاؤں جما نے کے لئے نئی سازشیں تیار کر رہا ہے ،ا ن خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on June 2, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) ملک سے کرپشن کا خا تمہ نہ کیا گیا تو وقت سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل جائے گا، پھر فیصلے کرنے والے کوئی اور بھی ہو سکتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ احتساب کا عمل شروع کرلیا جائے حکمرانوں کی دو نمبر جائیدادیں سامنے آ چکی ہیں اب کرپشن کرنے والے بچ […]
By Yesurdu on June 2, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں جو ترقیاتی کام ہوئے اب عوام ان کا اعتراف کرنے لگے ہیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جو تین ماہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کر تے تھے 3 […]
By Yesurdu on June 2, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)قائد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں، نواز شریف ایک محب وطن اور دلیر رہنما ہیں جنہوں نے امریکی صدر کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کر کے ناصرف پاکستانی قوم بلکہ عالم اسلام کا سر بھی فخر سے بلند کردیا جس سے پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیرہو گیا، […]
By Yesurdu on June 1, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں قومی تعلیمی پالیسی پر من و عن عمل درآمد کر دیا گیا ہے جس کے تحت سینکڑوں تعلیمی ادارے اپ گریڈ ہوئے آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق کے لئے ممبران اسمبلی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے دھرنا دیا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز […]
By Yesurdu on June 1, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پی پی الیکشن سے بھاگنے کے منصوبے بنارہی ہے مگر عوام اسے راہ فرار اختیار نہیں کرنے دے گی ،پی پی نے کرپشن، لوٹ مار اوراقربا پروری کی بدترین مثال قائم کی جس کی سزا اسے مل رہی ہے ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے […]
By Yesurdu on June 1, 2016 ملک محمد منیر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بلاول کے کامیاب جلسہ سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ، انتخابی عمل میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنا کسی کے بس کی بات نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی […]