counter easy hit

پیپلز پا رٹی اب حکمرانوں کو نہیں بچائے گی،زاہد اقبال خان

پیپلز پا رٹی اب حکمرانوں کو نہیں بچائے گی،زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو نے میر پو ر جلسہ میں پارٹی کی پا لیسی واضح کر دی ہے ، پیپلز پا رٹی اب حکمرانوں کو نہیں بچائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کو پانا ما لیکس کا […]

کرپشن نے ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے :چوہدری محمد اعظم

کرپشن نے ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے :چوہدری محمد اعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن نے ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے ، عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات لینے والے حکومتی اراکین اور بیوروکریسی کی نا اہلی کرپشن نے ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے ، عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات لینے والے حکومتی اراکین اور بیوروکریسی کی نا اہلی اور بیڈ […]

مسلم لیگ ن ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے، چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

مسلم لیگ ن ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے، چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)میاں نواز شریف کو ہٹا کر وزارت عظمیٰ کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم کی دعائیں رنگ لے آئی ہیں اور وزیر اعظم […]

نااہل حکمرانوں نے عوام کا جینا دوبھر کر ڈالا ، قاری فاروق احمد فاروقی

نااہل حکمرانوں نے عوام کا جینا دوبھر کر ڈالا ، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی) نااہل حکمرانوں نے عوام کا جینا دوبھر کر ڈالا ہے۔ داخلہ و خارجہ پا لیسیاں ناکام ، لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے وعدے بھی پو رے نہ کر سکے۔ مہنگائی ، کرپشن ، کرائم ریٹ میں اضافے کے باعث ہر شہری پریشان ہے۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنازئر […]

پی ٹی آئی لٹیروں سے پائی پائی کا حساب لے گی ،نعمت اللہ

پی ٹی آئی لٹیروں سے پائی پائی کا حساب لے گی ،نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی لٹیروں سے پائی پائی کا حساب لے گی۔ انہوں نے کہا کہ میاں بردران نے عوا م کو ریلیف دینے کی بجائے ہمیشہ ذاتی مفادات کیلئے کام کیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ […]

کرپٹ عناصر کا بے رحم احتساب وقت کا تقاضا ہے ، چوہدری مبشر

کرپٹ عناصر کا بے رحم احتساب وقت کا تقاضا ہے ، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی) کسی جمہوری ملک میں ن لیگ کی طرح حکومتی امور نہیں چلائے جاتے۔وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ویڈیو لنک پر قومی اقتصادی کونسل کی صدارت تشویشناک ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف فرانس کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

بلوچستان میں ڈرون حملہ لمحہ فکریہ چوہدری ندیم

بلوچستان میں ڈرون حملہ لمحہ فکریہ چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں حالیہ ڈرون حملہ پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے لیکن حکومت اور اپوزیشن نے اس پر چپ سادھ رکھی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت آئندہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام […]

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ،میاں حنیف

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ،میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم نوازشریف کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ بہت جلد نواز شریف قوم کے درمیان موجود ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان،بلاول بھٹو ایک طرف وزیراعظم کی […]

حکمران احتساب کے شکنجے میں آ گئے ،لوٹ مار کا حساب دینا ہو گا، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ، چوہدری سجاد ڈوگہ

حکمران احتساب کے شکنجے میں آ گئے ،لوٹ مار کا حساب دینا ہو گا، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ، چوہدری سجاد ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران احتساب کے شکنجے میں پھنس چکے ہیں ، انہیں قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ […]

پاناما لیکس کے بعد حکمرانوں کو فوری مستعفی ہو جانا چاہئے ،چوہدری محمد نعیم

پاناما لیکس کے بعد حکمرانوں کو فوری مستعفی ہو جانا چاہئے ،چوہدری محمد نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس کے بعد حکمرانوں کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔ کرپشن میں ملوث تمام افراد کڑی سے کڑی سزا کے مستحق ہیں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری ہی قوم کی امیدوں کا واحد […]

تحریک انصاف اپوزیشن کا صحیح حق ادا کر رہی ہے،عاطف خاں مجاہد

تحریک انصاف اپوزیشن کا صحیح حق ادا کر رہی ہے،عاطف خاں مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی سمیت متعدد سیاسی جماعتیں ن لیگ کی حکومت کے ساتھ فرینڈلی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ تحریک انصاف اپوزیشن کا صحیح حق ادا کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف خان مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

حکومت نے امریکی ڈرون حملہ پر بزدلی دکھائی:چوہدری منیر وڑائچ

حکومت نے امریکی ڈرون حملہ پر بزدلی دکھائی:چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران بجٹ میں عوام اور سرکاری ملازمین کوکچھ دینے کے بجائے لینے کی پلاننگ کررہے ہیں حکومت مایوس عوام کو مزید مایوسیوں میں دھکیلنے کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے […]

ناقص حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں عوامی مسائل بڑھ رہے ہیں : حاجی اسلم چوہدری

ناقص حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں عوامی مسائل بڑھ رہے ہیں : حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)ناقص حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں عوامی مسائل بڑھ رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں بھاری ٹیکس عائد اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عام لوگوں کے […]

بلا ول کے آ نے سے پیپلز پا رٹی میں جا ن آگئی ،عمر فاروق رانجھا

بلا ول کے آ نے سے پیپلز پا رٹی میں جا ن آگئی ،عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)بجٹ میں ہمیشہ کی طرح عوام کو ریلیف کے نا م پر لا لی پا پ دیا جا ئے گا وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یا بی کے لئے دعا گو ہیں ، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا […]

امریکہ راجہ رزاق آف پوران سے ملاقات اور انکی والدہ محترمہ جو کی علیل ہیں ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی

امریکہ راجہ رزاق آف پوران سے ملاقات اور انکی والدہ محترمہ جو کی علیل ہیں ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی

سرائے عالمگیر(چوہدری آصف سے ) چیئر مین تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)،سابق کونسلر مزدورلیڈر چوہدری محمد افضل ،صحافی ملک احسان الہی صابری ،صحافی چوہدری آصف کی چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ امریکہ راجہ رزاق آف پوران سے ملاقات اور انکی والدہ محترمہ جو کی علیل ہیں ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی […]

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے،مرزا یاسر لہراسب

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے،مرزا یاسر لہراسب

سرائے عا لمگیر (نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے جب تک دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت برسر اقتدار نہیں آئے گی ملک کو سنگین بحرانوں کا سامنا رہے گا ان خیالات کا اظہار راہنماتحریک انصاف سرائے عالمگیر مرزا یاسر لہراسب نے اپنے بیان میں […]

پانامہ لیکس آسان ایشو نہیں بہت جلد حکمرانوں کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا،چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ

پانامہ لیکس آسان ایشو نہیں بہت جلد حکمرانوں کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا،چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) پانامہ لیکس آسان ایشو نہیں بہت جلد حکمرانوں کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف سرائے عالمگیر کے راہنما چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ن لیگ ہو یا کوئی دوسری سیاسی جماعت ہمیشہ عوام […]

سرائے عالمگیر:کاروبار کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر، ماٹھے معززین کھلے عام سرپرستی کرنے لگے

سرائے عالمگیر:کاروبار کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر، ماٹھے معززین کھلے عام سرپرستی کرنے لگے

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) سرائے عالمگیر:کاروبار کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر، ماٹھے معززین کھلے عام سرپرستی کرنے لگے ، سودیوں نے اپنی بچت کے لیے اقساط پر اشیا فرخت کرنے والوں قریبی تعلق استوار کر لیے ،سود خوروقم واپس نہ کرنے پر لکھوائے گیے سٹام اور چیک کی بنیاد پر […]

نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیاں ملکی و قوم کے مفاد میں نہیں ہیں،چوہدری محمد الیاس

نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیاں ملکی و قوم کے مفاد میں نہیں ہیں،چوہدری محمد الیاس

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیاں ملکی و قوم کے مفاد میں نہیں ہیں،چوہدری محمد الیاس۔سابق ضلعی صدر و آرگنائزر حلقہ این اے107تحریک انصاف چوہدری محمد الیاس نے اپنی رہائش گاہ پر حلقہ کے مختلف علاقوں سے آئے معززین و پارٹی رہنمائوں کارکنان سے گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے […]

ولی کامل پیرملک علی شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات میں لالہ موسیٰ سے عقیدت مندوں کا قافلہ آج چکرمحلہ سے روانہ ہوگا

ولی کامل پیرملک علی شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات میں لالہ موسیٰ سے عقیدت مندوں کا قافلہ آج چکرمحلہ سے روانہ ہوگا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ضلع گجرات کے ولی کامل پیرملک علی شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات میں لالہ موسیٰ سے عقیدت مندوں کا قافلہ آج چکرمحلہ سے روانہ ہوگا،اس سلسلہ میں صوبائی راہنماء سنی تحریک وانجمن طلباء اسلام عثمان عزیزقادری کی قیادت میں قافلہ آج صبح دس بجے چکرمحلہ سے روانہ ہوگا،قافلہ میں مردوخواتین اور بچے […]

بلدیاتی انتخابات کو سات ماہ گزرگئے ،اقتدارکی منتقلی کا دوردورتک کوئی چانس نظرنہیں آتا

بلدیاتی انتخابات کو سات ماہ گزرگئے ،اقتدارکی منتقلی کا دوردورتک کوئی چانس نظرنہیں آتا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)بلدیاتی انتخابات کو سات ماہ گزرگئے ،اقتدارکی منتقلی کا دوردورتک کوئی چانس نظرنہیں آتا،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق 31اکتوبر2015کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات توہوگئے تھے لیکن بلدیاتی الیکشن کرانے میں ٹال مٹول کرنے والے حکمران اب سات ماہ سے منتخب عوامی نمائندوں کو اقتدارکی منتقلی میں بھی ٹال مٹول سے […]

سیٹھ قدیراحمدکی رہائشگاہ پرقائدمسلم لیگ(ن) وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکرائی گئی

سیٹھ قدیراحمدکی رہائشگاہ پرقائدمسلم لیگ(ن) وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکرائی گئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سیٹھ قدیراحمدکی رہائشگاہ پرقائدمسلم لیگ(ن) وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکرائی گئی، اس سلسلہ میں خواتین اور بچوں نے قرآن خوانی کی اور میاں محمدنوازشریف وزیراعظم پاکستان کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکی گئی،اس موقعہ پرگفتگوکرتے ہوئے سیٹھ قدیراحمدنے کہاہے کہ میاں محمدنوازشریف وزیراعظم پاکستان ایک محب […]

اشیاء خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں پرخصوصی توجہ دیتے ہوئے انشاء اللہ قیمتوں میں نمایاں کمی کریں گے، حاجی محمدریاض انصاری

اشیاء خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں پرخصوصی توجہ دیتے ہوئے انشاء اللہ قیمتوں میں نمایاں کمی کریں گے، حاجی محمدریاض انصاری

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے چیئرمین حاجی محمدریاض انصاری ،صدرملک محمدعامر،جنرل سیکرٹری حاجی اقبال رشیدنے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ اللہ کے فضل وکرم سے رمضان کی آمدآمدہے،ہم اس متبرک ماہ کے احترام میں اشیاء خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں پرخصوصی توجہ دیتے ہوئے انشاء اللہ قیمتوں میں نمایاں کمی کریں […]

اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ بچے کے قاتل کون۔۔۔۔۔؟

اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ بچے کے قاتل کون۔۔۔۔۔؟

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ بچے کے قاتل کون۔۔۔۔۔؟ عوام جاننے اور ان کو عبرتناک انجام تک پہنچتے دیکھنے کیلئے بے تاب ،پولیس کا ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی کا روائتی جواب، تفصیل کے مطابق 13اور14مئی کی درمیانی رات اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ ذیشان کو نوگزہ قبرستان کے […]