By Yesurdu on June 1, 2016 مقامی عدالت گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے یونین کے سابق درصدر فراست حسین ڈار نے گجرات ٹی ایم اے میں ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف مقامی عدالت سے حکم امتناہی حاصل کر کے بھرتیوں کو روک دیا ہے ،فراست ڈار نے کہا کہ ٹی ایم اے گجرات میں بھرتیاں آپس میں ٹی ایم […]
By Yesurdu on June 1, 2016 سب انسپکٹرز گجرات
گجرات(انور شیخ سے) ضلع گجرات کے تھانوں میں انسپکٹر ز کی بجائے زیادہ تر سب انسپکٹرز کی تعیناتی ڈی پی او گجرات کے سوالیہ نشان بن گئی ہے ،معلوم ہو ا ہے کہ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے گجرات کے تمام تھانوں میں سب سے زیادہ سب انسپکٹرز کو تھانوں میں ایس […]
By Yesurdu on June 1, 2016 تھانہ رحمانیہ گجرات
گجرات(انور شیخ سے)ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے تھانہ رحمانیہ گجرات کے ایس ایچ او مسعود عالم کو تبدیل کر کے اس کی جگہ رائے فیاض احمد کو تھانہ رحمانیہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے انہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on June 1, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 9افراد شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مین جی ٹی روڈ نزد سٹی شاہ کوٹ تیز رفتار موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 23سالہ یاسر عرفات،26سالہ محمد خلیل اور24سالہ محمد وقاص ،بچیکی روڈ نزد کوٹ فاضل سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل اور […]
By Yesurdu on June 1, 2016 رانا ا یاز سلیم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ا یاز سلیم نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میںلگائے گئے 6 سستے بازار جن میں سٹی ننکانہ ،واربرٹن ،سیدوالہ ،موڑکھنڈا،شاہکوٹ اورسانگلہ ہل میں پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔ان سکیورٹی انتظامات کا مقصد رمضان […]
By Yesurdu on June 1, 2016 محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)مسلم لیگ ن اور اقلیتی برادری کی طرف سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریبات کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ،سکھ برادری کے زیر اہتمام محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں خصوصی ارداس(دعا […]
By Yesurdu on May 31, 2016 عینک والا جن کا یہ لڑکا اب کیسا ہے؟ شوبز
بچوں کی مشہور ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے کرداروں زکوٹا جن، ہامون جادوگر، نستور جن اور چارلی ماموں کو کون نہیں جانتا۔ اس میں عمران نامی ایک بچے کا بھی کردار تھا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بچہ اب کیسا دکھائی دیتا ہے؟ لاہور: (یس اُردو) پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر […]
By Yesurdu on May 31, 2016 ملا اختر منصور کی لاش افغانستان اہم ترین
پاکستان نے ملا اختر منصور کی لاش افغانستان کے حوالے کر دی۔ جعلی شناختی کارڈ کے اجرا میں معاونت کرنیوالے تمام افسر بھی پکڑے گئے۔ چودھری نثار کہتے ہیں معاملہ قومی سلامتی کا ہے۔ دس کروڑ شناختی کارڈز کی تصدیق ہر صورت ہو گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان نے ملا منصور اختر کی لاش […]
By Yesurdu on May 31, 2016 103 ارب روپے ٹیکس وصول کاروبار
جولائی سے مارچ کے دوران گیس انفرااسٹریکچر ڈیویلپمنٹ چارچز کی مد میں 60 ارب روپے وصول ہوئے، بجٹ دستاویز کراچی (یس اُردو) بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 16-2015 کے نو ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر 103 ارب روپے ٹیکس وصول ہوا ۔بجٹ دستاویزات کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر […]
By Yesurdu on May 31, 2016 دانش کنیریا فیملی کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے کھیل
میچ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کھلاڑی پر انگلینڈ میں کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی عائد ہے ، کھلاڑی نے وزیر اعظم نواز شریف سے بھی انصاف کی اپیل کی تھی لاہور (یس اُردو ) میچ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ قومی کرکٹر دانش کنیریا فیملی کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے ہیں ۔ فکسنگ کی […]
By Yesurdu on May 31, 2016 بھارت سرفہرست: تحقیق بین الاقوامی خبریں
واک فری فاونڈیشن کے سروے میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں اس وقت ساڑھے چار کروڑ افراد جدید دور کے غلام کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں لاہور (یس اُردو) حقوق انسانی کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم کے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں اس وقت ساڑھے چار […]
By Yesurdu on May 31, 2016 ؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار کھیل
قوانین کے مطابق شمندا ایرنگا کو 14 روز کے اندر باؤلنگ ٹیسٹ کرانا ہو گا دبئی (یس اُردو) گیند بازی کرتے آپ کا بازو قانون کے دائرے میں نہیں گھومتا ، آئی سی سی نے سری لنکا کے فاسٹ باؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ۔ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں […]
By Yesurdu on May 31, 2016 یکساں ڈی این اے کے حامل بچے دلچسپ اور عجیب
20 کروڑ پیدائشوں میں سے کسی ایک میں ایسا ہوتا ہے کہ 3 بچے یکساں جنس کے پیدا ہوں اور ان کی صورت اور ڈی این اے میں بھی کوئی فرق نہ ہو لندن (یس اُردو) عموماً ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ ایک ساتھ ہونے والے تین بچوں کی پیدائش میں سب کی شکل […]
By Yesurdu on May 31, 2016 12 سالہ ملازم پر وحشیانہ تشدد مقامی خبریں
اصغر نے 20 روپے چوری کرنے پر ملازم کو تین روز تک ترغمال بنا کر رکھا ، لوہے کی گرم سلاخوں سے جسم کو داغا ، لاٹھیوں سے مار مار کر ادھ موا کر دیا اوچ شریف (یس اُردو ) اوچ شریف میں ظلم کی انتہا ، بیس روپے چوری کرنے کے الزام پر دکان […]
By Yesurdu on May 31, 2016 منصوبہ بندی مسلمانوں کیلئے نہیں: طیب اردگان بین الاقوامی خبریں
استنبول میں ایک تقریر سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردگان کا کہنا ہے “ترکی کی آبادی میں اضافہ ماؤں کی ذمہ داری ہے” استنبول (یس اُردو) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی اور مانع حمل طریقوں کا استعمال مسلمانوں کے لیے نہیں ہے ۔ استنبول میں ایک تقریر سے […]
By Yesurdu on May 31, 2016 دریافت ہونے والے مجسموں کی نمائش بین الاقوامی خبریں
سمندر میں غرق مصر کے دو قدیم شہروں سے دریافت ہونے والے مجسمے اور دوسری اشیا لندن کے برٹش میوزیم میں نمائش کے لئے رکھ دیئے گئے ہیں لندن (یس اُردو) قدیم زمانے میں مصر کے غرق آب ہونے والے دو شہروں سے دریافت مجسمے اور اشیا لندن کے برٹش میوزیم میں نمائش کے لئے […]
By Yesurdu on May 31, 2016 وزیراعظم نواز شریف اہم ترین
وزیراعظم نواز شریف کی لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں اوپن ہارٹ سرجری کامیاب رہی۔ ایک گھنٹہ تک آئی سی یو میں شفٹ کر دیا جائے گا۔ لندن: (یس اُردو) اچھی خبریں آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم کی سرجری مکمل ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی […]
By Yesurdu on May 31, 2016 شہباز شریف لاہور
میاں محمد نواز شریف نے آپریشن سے پہلے والدہ کو فون کر کے اپنی خیریت بارے اطلاع دی تھی :وزیر اعلیٰ پنجاب کی گفتگو لاہور (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف کا […]
By Yesurdu on May 31, 2016 تںخواہوں میں اضافہ کیا جائے :یوسف رضا گیلانی ملتان
کاشتکاروں کو بجٹ میں ریلیف دیا جائے ، حکومت کو زرعی شعبے کیلئے ٹھوس حکمت عملی تیار کرنا ہوگی :سابق وزیر اعظم ملتان (یس اُردو) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیساتھ مہنگائی کم کرے اور کاشتکاروں کو بھی ریلیف دے ، […]
By Yesurdu on May 31, 2016 پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ لاہور
چھ ماہ کے اندر حکومت سے منظور شدہ نمبر پلیٹس لگوانا ہوں گی ، بصورت دیگر خلاف ورزی پر گاڑیاں بند کر دی جائیں گی لاہور (یس اُردو ) ڈیلرز وہیکل رجسٹریشن سسٹم کے اجراء کے بعد حکومت پنجاب نے گاڑیوں کی پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کو غیر موثر قرار دینے کا […]
By Yesurdu on May 31, 2016 ابوظہبی کی شہزادی کی جانب سے کراچی
یو اے ای ے قونصل جنرل کے ساتھ آصفہ بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری بھی موجود تھیں ، غریبوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ ہر سال جاری رہے گا :آصفہ بھٹو کراچی (یس اُردو) کراچی میں ابوظہبی کی شہزادی کی جانب سے سپرہائی وے پر واقع کاٹھور میں غریب خاندانوں میں راشن تقسیم […]
By Yesurdu on May 31, 2016 ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ لاہور
پی آئی اے اور دو نجی ایئرلائنز کی تین پروازیں روانہ نہ ہوسکیں ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا لاہور (یس اُردو)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار رہیں ۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پرازوں کی منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے کا سلسلہ رک نہ سکا […]
By Yesurdu on May 31, 2016 کراچی :فورتھ شیڈول ملزموں کی فہرست کراچی
رمضان المبارک میں ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو نکیل ڈالنے کیلئے اقدامات مکمل کر لئے گئے کراچی (یس اُردو) کراچی میں رمضان کے مہینے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے فورتھ شیڈول میں شامل ملزمان کی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ فیصلہ ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں […]
By Yesurdu on May 31, 2016 یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات اسلام آباد
پٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمت برقرار ، دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے تین روپے تک اضافے کی تجویز ہے اسلام آباد (یس اُردو ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اوگرا کی سفارشات جزوی طور پرمسترد ، حکومت نے یکم جون سے پیٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمت برقرار جبکہ دیگر مصنوعات کی […]