counter easy hit

کوئٹہ :ثاقبہ خودکشی کیس ، کالج کلرک کو حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ :ثاقبہ خودکشی کیس ، کالج کلرک کو حراست میں لے لیا گیا

صوبائی حکومت کے بنائے جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ بھی مکمل کر لی تھی مگر حکومت تاحال رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی کوئٹہ (یس اُردو ) ثاقبہ خودکشی کیس میں ملزمان کی عدالت میں جمع کرائی گئی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی ، کلرک محمود گرفتار ہو گیا ۔ کیس کی سماعت […]

لاہور اور ملتان میں مطالبات کی منظوری کیلئے ینگ نرسز کا احتجاج

لاہور اور ملتان میں مطالبات کی منظوری کیلئے ینگ نرسز کا احتجاج

احتجاج کے باعث ہسپتال میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے احتجاج جاری رہے گا :نرسز ملتان (یس اُردو) ملتان میں نشتر ہسپتال کی ینگ نرسز ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئیں لیکن اس بار ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں سروس سٹرکچر اور ہیلتھ الائونس […]

ایس ایس پی پر تشدد ، عمران ، قادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ایس ایس پی پر تشدد ، عمران ، قادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

دونوں افراد نے ریڈ زون میں دھرنے کے دوران ایس ایس پی کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ، مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت ، دہشتگردی کی دفعات شامل اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر […]

پنجاب کی زمین میں بھٹوخاندان کا خون شامل ہے، عمر فاروق رانجھا

پنجاب کی زمین میں بھٹوخاندان کا خون شامل ہے، عمر فاروق رانجھا

سپین (بیورو چیف)بلاول بھٹو کے استقبال نے آمریت کی گود میں پلنے والوں کے خوابوں کو چکنا چور کر دیا ،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ، بلاول پنجاب کو پیپلزپارٹی کا قلعہ بنا دینگے ، پنجاب کی […]

پیپلز پارٹی چھوڑ نے والوں کو پچھتاوئے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا :قاری فارو ق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی چھوڑ نے والوں کو پچھتاوئے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا :قاری فارو ق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ) پیپلز پارٹی چھوڑ نے والوں کو پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا ، آزاد کشمیر کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کا امیدوار ہی کا میاب ہوگا۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر […]

ملک ترقی کی دوڑ میں دنیا سے پیچھے رہ گیا ہے :چوہدری طاہر رزاق

ملک ترقی کی دوڑ میں دنیا سے پیچھے رہ گیا ہے :چوہدری طاہر رزاق

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں نے قومی اداروں کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور ملک کی معیشت تباہ و برباد ہوچکی ہے ملک ترقی کی دوڑ میں دنیا سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس […]

ملکی ترقی کیلئے حکمران طبقہ کی رخصتی ناگزیر ہے :حاجی ابرار اعوان

ملکی ترقی کیلئے حکمران طبقہ کی رخصتی ناگزیر ہے :حاجی ابرار اعوان

پیرس(عمیر بیگ)ملکی ترقی کیلئے حکمران طبقہ کی رخصتی ناگزیر ہے ، عمران خان ہی عوام کی امیدوں کی آخری کرن ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومتوں کی باریاں لینے والے قومی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے رہے […]

اپوزیشن وزیر اعظم کی بیماری پر سیاست کی بجائے دعا کرے :سلطانہ اصغر

اپوزیشن وزیر اعظم کی بیماری پر سیاست کی بجائے دعا کرے :سلطانہ اصغر

پیرس(عمیر بیگ) اپوزیشن وزیر اعظم کی بیماری پر سیاست کرنے کی بجائے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کرے۔ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پوری قوم وزیر اعظم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہے […]

کرپشن کے ناسور نے ہر قومی ادارہ تباہ کرڈالا ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

کرپشن کے ناسور نے ہر قومی ادارہ تباہ کرڈالا ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(عمیر بیگ)ملک کو مضبوط ، خوشحال اور ترقی یافتہ بنانا ہے تو دیانت دار قیا دت آگے لا نا ہو گی، کرپشن کے باعث قومی معیشت دیوالیہ پن کا شکا ر ہو چکی ہے ، ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]

بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نرسریاں ہیں، چوہدری سہیل بھدر

بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نرسریاں ہیں، چوہدری سہیل بھدر

پیرس(عمیر بیگ) بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نرسریاں ہیں،سر زمین پاکستان پر بلدیاتی اداروں کو فعال کر کے ہی سیاسی تبدیلی رونما ہو سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے یس اُردو سے کیا، اْنھوں نے کہا کہ حکمرانوں نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر بلدیاتی اداروں کے […]

کرپشن ملک کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے،خان افضال

کرپشن ملک کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے،خان افضال

پیرس(عمیر بیگ) کرپشن نے پاکستان کو معاشی طور پر دیوالیہ اور مقروض کرکے رکھ دیا ہے ، کرپشن کیخلاف جد و جہد میں جو جماعتیں تحریک انصاف کا ساتھ دینا چاہیں گی انہیں خوش آمدید کہا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سابقہ چیئرمین خان افضال نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

پی ٹی آئی کی مقبولیت سے طبیعت خراب ہے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پی ٹی آئی کی مقبولیت سے طبیعت خراب ہے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف ملک کی مضبوط جماعت بن چکی ہے، ن لیگ والوں کے پاؤں اکھڑنا شروع ہو گئے ہیں۔تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت سے شریف برادران کی نیندیں حرام جبکہ انکی طبیعت مسلسل خراب رہنا شروع ہو گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس نے […]

بیماری پر سیاست کرنیوالے خود ذہنی بیمار ہیں ،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

بیماری پر سیاست کرنیوالے خود ذہنی بیمار ہیں ،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(عمیر بیگ)بیماری پربھی سیاست کرنے والے خود ذہنی بیمارہیں وہ اگروزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعانہیں کرسکتے تووزیراعظم کودواتولینے دیں۔ نوازشریف فوبیامیں مبتلا عناصر اپنے دماغ کا علاج کرواناچاہتے ہیں توحکومت سے ان کی مدد کے لئے غور کرسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ […]

سفاک حکمرانوں کے سینوں میں دل نہیں پتھر ہیں‘حاجی اسلم چوہدری

سفاک حکمرانوں کے سینوں میں دل نہیں پتھر ہیں‘حاجی اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ) سفاک حکمرانوں نے17 جون کوماڈل ٹاؤن میں معصوم شہریوں کو شہید کر کے پوری قوم کو یہ پیغام دیا کہ انکے سینوں میں دل نہیں پتھر ہیں۔اس لئے ایسے ظالموں کے خلاف پوری قوم کو صف آراء ہونا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس […]

ایٹمی ملک کو بھکاری بنادیا گیا،چوہدری محمد نعیم

ایٹمی ملک کو بھکاری بنادیا گیا،چوہدری محمد نعیم

پیرس(عمیر بیگ) حکمران اشرافیہ نے ایٹمی ملک کو بھکاری بنادیا 2016نواز شریف کی سیاست کے خاتمے اور تبدیلی کا سال ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن بکھرنے والی ہے ،جنرل راحیل […]

آزاد کشمیر میں کلین سویپ کرینگے،راجہ اشفاق

آزاد کشمیر میں کلین سویپ کرینگے،راجہ اشفاق

پیرس(عمیر بیگ) آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو عبرت ناک شکست دینگے۔مسلم لیگ(ن) عوامی پارٹی ہے کلین سویپ کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے تین سال میں […]

کرپشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر ہیں: چوہدری مبشر

کرپشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر ہیں: چوہدری مبشر

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف نچلی سطح تک عوام میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکی ،ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف فرانس کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کر پشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پرہیں ،تحریک انصاف نچلی سطح تک عوام میں اپنی جڑیں […]

زرداری دورمیں کسی نے دھرنانہیں دیا،مظہر اقبال گوندل

زرداری دورمیں کسی نے دھرنانہیں دیا،مظہر اقبال گوندل

پیرس(عمیر بیگ)آصف زرداری کے دورمیں کسی نے دھرنانہیں دیا جبکہ میاں نوازشریف کیخلا ف مزدوروں اورکسانوں سمیت مختلف طبقات باری باری دھرنا دے رہے ہیں۔پیپلزپارٹی کے جیالے اپنے کسان بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس مظہر اقبال گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

نوازشریف سچے اورکھرے محب وطن ہیں :خان یوسف

نوازشریف سچے اورکھرے محب وطن ہیں :خان یوسف

پیرس(عمیر بیگ)عالم اسلام اورپاکستانی قوم وزیر اعظم کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ وزیراعظم میاں نواز شریف سچے اورکھرے محب وطن ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

ملک میں کوئی آئینی بحران نہیں ہے :میاں حنیف

ملک میں کوئی آئینی بحران نہیں ہے :میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)عوام کی حالت بہتر بنانے کے لئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں ،ملک میں کوئی آئینی بحران نہیں ہے انشاء اللہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک میں تعمیر و ترقی کا پہیہ ہمیشہ چلتا رہے گا۔ ماہ رمضان میں عوام کی سہولت کیلئے کم قیمتوں پر اشیائے خوردو نوش دستیاب ہونگی […]

چوہدری سعادت علی نے گزشتہ روز گجرات کا دورہ کیا

چوہدری سعادت علی نے گزشتہ روز گجرات کا دورہ کیا

گجرات(انور شیخ سے ) شابق ڈی سی او گجرات چوہدری سعادت علی نے گزشتہ روز گجرات کا دورہ کیا دورہ کے دوران انہوں نے ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد اور گجرات پریس کلب کے صدر محمدا نور شیخ سابق جنرل سیکرٹری وحید مراد مرزا اور ظہیر مرزا سے بھی خصوصی ملاقات کی ،چوہدری […]

پرنس چو ک میں ناقص دودھ کی سرعام فروخت جاری

پرنس چو ک میں ناقص دودھ کی سرعام فروخت جاری

گجرات(انور شیخ سے )پرنس چو ک میں ناقص دودھ کی سرعام فروخت جاری اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ خاموش شہری بیمار ہونے لگے ،بتایا گیا ہے کہ پرنس چوک میں ایک دودھ فروش سرعام کیمیکل ملا دودھ فروخت کر کے شہریوں کی جانوں سے کھیل رہا ہے اس سلسلہ میں محکمہ صحت نے بھی آنکھیں […]

عوامی خدمت ہماری سیاست کا مشن ہے ،ڈاکٹر شذرہ منصب

عوامی خدمت ہماری سیاست کا مشن ہے ،ڈاکٹر شذرہ منصب

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )عوامی خدمت ہماری سیاست کا مشن ہے ، علاقہ کے مسائل کے حل اور عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے ڈاکٹر شذرہ منصب ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شاہکوٹ روڈ پر چکوک میں تقسیم ڈیمانڈ نوٹس سوئی گیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شذرہ منصب ایم […]

رمضان بازاروں میں سبزی،فروٹ اور دالوں کے سٹالز میں دوئم کوالٹی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی سی او ننکانہ

رمضان بازاروں میں سبزی،فروٹ اور دالوں کے سٹالز میں دوئم کوالٹی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی سی او ننکانہ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس ) رمضان بازاروں میں سبزی،فروٹ اور دالوں کے سٹالز میں دوئم کوالٹی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹرعثمان علی خاں رمضان بازاروں میں سبزی ،فروٹ اور دالوں کے سٹالز میں دوئم کوالٹی ہرگز برداشت نہ کی جائے گی۔اشیائے خوردونوش کے تمام دکانوں اورسٹالز پر ریٹ لسٹ […]