By Yesurdu on May 30, 2016 شہزاد اسلم باجوہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )بڑھتی ہوئی آبادی کے مضر اثرات ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں ۔محکمہ بہبودآبادی اور اس کے دیگر معاون ادارے ملک کو ترقی کے سفر پر گامزن کرنے کے لیے چھوٹے خاندان کی افادیت کے متعلق عوام الناس میں شعور و آگاہی فراہم کر رہے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 قحبہ خانہ چلنے کا انکشاف شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ کی آبادی رچنا ٹاؤن میں ایک پلازہ کے سیکنڈفلور پر طویل عرصہ سے ایک قحبہ خانہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بارے میں حکومت پنجاب کے ماتحت ایک خفیہ ادارے نے تفصیلی رپورٹ تیار کرکے اعلیٰ حکام کو بھیج دی ہے جس میں قحبہ خانہ کو چلانے والی خاتون اور […]
By Yesurdu on May 30, 2016 زبردستی زیادتی کا نشانہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ کی آبادی گلفشاں ٹاؤن میں ایک شخص عطاء محمد نے محنت کش احمد علی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی شادی شدہ بیٹی (پ) کو اکیلا پاکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ،احمد علی وقوعہ کے وقت اپنی کمسن نواسی کو لینے ٹیوشن سنٹر گیا ہوا تھا ، فیکٹری ایریا پولیس […]
By Yesurdu on May 30, 2016 اشتہاری ملزم سلیمان فرار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں فیض پور میں پولیس کی موجودگی میں ناقص منصوبہ بندی کی بناء پر قتل کیس کا اشتہاری ملزم سلیمان فرار ہوگیا جس کے بعد پولیس نے اس کے دو رشتہ داروں زوہیب اور افضل کے خلاف اشتہاری ملزم کو پناہ دینے اور فرار ہونے میں مدد فراہم کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ […]
By Yesurdu on May 30, 2016 چوری کا نیٹ ورک پکڑا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں چک نمبر 9میں کئی برس سے قائم نہری پانی کی چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے بھکھی پولیس نے محکمہ انہار کے حکام کی رپورٹ پر سہیل وغیرہ 29ذمینداروں کے خلاف نہری پانی چوری کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، علاوہ ازیں پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں نے منڈی صفدر آباد […]
By Yesurdu on May 30, 2016 قتل ، ڈکیتی، راہزنی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران قتل ، ڈکیتی، راہزنی کے مقدمات میں ملوث دس ملزمان سمیت 25اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا ہے جن سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، اس دوران فاروق آباد پولیس نے ایک نوجوان کاشف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 90لیٹر شراب برآمد کی ہے۔ Post […]
By Yesurdu on May 30, 2016 بجلی کی تاروں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرگودھا روڈ پر اعوان بھٹیاں کے قریب لیسکو کے عملہ کی عدم توجہی کی بناء پر کھمبوں سے نیچے آئی ہوئی بجلی کی تاروں سے چھو جانے کی بناء پر ٹرک کو آگ لگنے اور اس میں جل کر جانبحق ہونیوالے ڈرائیور ظفر کے واقعہ کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں جبکہ ڈرائیور طفر کی نعش […]
By Yesurdu on May 30, 2016 چوری کی کئی وارداتیں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے گردونواح میں ڈکیتی ، راہزنی اور چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں،سرحدی گاؤں جنڈیالہ کلساں میں تین ڈاکو لاہور پولیس کے ملازم محمد نواز کے گھر میں داخل ہو کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ […]
By Yesurdu on May 30, 2016 احتجاجی تحریک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کے وکلاء نے اراضی ریکارڈ سنٹروں میں ہونیوالی مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے اور اس سلسلہ میں پیر کے روز وکلاء نے بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری رانا زاہد محمود خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاج کیااور اعلان کیا کہ اراضی ریکارڈسنٹروں میں ہونیوالی کرپشن کے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 ظلم کا شکار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جوئیانوالہ کے علاقہ اکبر ٹاؤن کا رہائشی محنت کش چوہدریوں کے ظلم کا شکار بن کر زندگی کی بازی ہار گیا، بتایا گیا ہے کہ محنت کش عبدالشکور با اثر چوہدری سرور ورک کا ملازم تھا جو طبعیت خراب ہونے کے باعث دو روز کام پر نہ جاسکا جس سے مشتعل پو کرچوہدری سرور ورک […]
By Yesurdu on May 30, 2016 یف آئی اے کی ٹیم کا اچانک چھاپہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاسپورٹ آفس شیخوپورہ پر ایف آئی اے کی ٹیم کا اچانک چھاپہ، تین ٹاؤٹ زیر حراست ، نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز پاسپورٹ آفس کے کھلنے کے کچھ ہی دیر بعد ایف آئی کی ٹیم نے چھاپہ مارا تو پاسپورٹ آفس کے احاطہ سے رانا شاہد،محمد شہباز […]
By Yesurdu on May 30, 2016 چوہدری محمد ریاض ڈوگر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما ونو منتخب کونسلر چوہدری محمد ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ 28مئی 1998کو وزیر اعظم محمد نواز شریف نے تمام تر دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایٹمی دھماکے کئے اورپا کستان کو ایٹمی قوت بنا کراس کے دفاع کو ناقابل تسخیربنا یا اور آج کوئی بھی پاک وطن کے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 حافظ محمد صغیر گجر ایڈووکیٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حافظ محمد صغیر گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبے دبانے والے معیشت کو سہارا دینے کی بات کرکے عوام کو گمراہ کررہے ہیں ، ملکی معیشت ہی نہیں بلکہ سبھی اثاثے بھی گروی پڑے ہیں ، ملک پر قر ض لیگ کی حکومت ہے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 عنایت حسین بھٹی کی آج 17 ویں برسی ہے شوبز
اردو ، پنجابی ، بنگالی ، سندھی اور سرائیکی زبان میں 2500 سے زائد گیت گائے ، 1999 میں فالج کے حملے کے باعث دار فانی سے کوچ کر گئے لاہور (یس اُردو) عنایت حسین بھٹی کی آج 17ویں برسی ہے ۔ لوک فنکار ، گلوکار ، پروڈیوسر ، ڈائریکٹر اور سکرپٹ رائٹر عنایت حسین […]
By Yesurdu on May 30, 2016 کراچی :چیئرمین نیب کراچی
نیب سندھ آفس میں ہونے والے اہم اجلاس میں چاروں صوبوں کے ڈائریکٹر جنرلز نیب نے شرکت کی ، ڈی جی نیب نے اہم کیسز سے آگاہ کیا کراچی (یس اُردو ) کراچی میں چئیرمین نیب قمر الزماں کی صدارت اجلاس ، کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ ۔ چیئرمین نیب […]
By Yesurdu on May 30, 2016 پیپلز پارٹی آج میرپور اہم ترین
بلاول بھٹو کا قافلہ میرپور کی طرف رواں دواں ، جلسے میں میوزک کا تڑکا لگانے کیلئے ڈی جے بٹ کی خدمات حاصل کر لی گئیں آزاد کشمیر (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی آج میر پور آزاد کشمیر میں سیاسی پاور کا مظاہرہ کرے گی ۔ بلاول بھٹو کا قافلہ میرپور کی جانب رواں دواں […]
By Yesurdu on May 30, 2016 کراچی: چینی انجینئر کی گاڑی کے قریب دھماکا کراچی
دھماکے کے بعد قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے ، ایس ایس پی ملیر کی میڈیا سے گفتگو کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گاڑی کے قریب دھماکے میں چینی انجینئر اپنے ڈرائیور سمیت زخمی ہوگیا ۔ پولیس کو دھماکے کے مقام سے سندھو دیش لبریشن آرمی کا […]
By Yesurdu on May 30, 2016 منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد
ملزمہ نے کسٹم کلیکٹر کی جانب سے پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کے حکم کو چیلنج کر رکھا ہے اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی پر کسٹم کلیکٹر کی جانب سے 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کے فیصلے پر حکم امتناع […]
By Yesurdu on May 30, 2016 نرسوں کا احتجاجی دھرنا لاہور
احتجاج کرنے والی نرسوں کا سروس سٹرکچر کو بہتر بنانے ، ہیلتھ رسک الائونس ، تعلیم کے میدان میں نرسوں کو ترقی دینے کا مطالبہ لاہور (یس اُردو ) پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر نرسوں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ ، شرکا نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت […]
By Yesurdu on May 30, 2016 سید ظریف شاہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)جعلی مینڈیٹ رکھنے والی حکومت عوام کی ترجمان نہیں ہو سکتی، حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل میں قطعی طو رپر ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نندی پور پاور […]
By Yesurdu on May 30, 2016 لک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پا رٹی مضبوط ہو رہی ہے آنے والے دنوں میں پیپلز پا رٹی پو رے جو بن پر نظر آئے گی کیو نکہ پیپلز پا رٹی کے ناراض کا رکنوں نے بلاول بھٹو پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے اور پا رٹی کی مضبوطی کے لئے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 اقبال طاہر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں کی کرپشن نے ملکی معیشت کوکھوکھلا کردیا ہے۔حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ عوام کے بنیادی حقوق اوران کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے مگر میاں برادران اپنے ساتھیوں اور عزیزو اقارب کو نواز رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حقیقی اور پائیدار ترقی کیلئے قوم کو دیانتدار اور سچی قیادت کی ضرورت ہے۔ ملک کے سیاسی منظرنامہ پر عمران خان روشنی اور امید کی کرن بن چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، ان کا مزید کہنا تھاکہ […]
By Yesurdu on May 30, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)بے رحم احتساب پوری قوم کا مطالبہ ہے ، کرپشن اور لوٹ مار نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں ، عام آدمی دووقت کی روٹی کو ترس رہا ہے جبکہ ملکی وسائل پر ہاتھ صاف کرنے والے عیاشی کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار […]