counter easy hit

حکمرانوں کی مایوس کن کارکردگی عیاں ہے،یاسر قدیر

حکمرانوں کی مایوس کن کارکردگی عیاں ہے،یاسر قدیر

پیرس(عمیر بیگ)حکومت کا تعلیم اور صحت کے شعبے کو نظر انداز کرنا قوم سے زیادتی ہے ،حکمران سڑکوں کی تعمیر کو ہی ترقی گردانتے ہیں کیونکہ ان منصوبوں سے شریف خاندان کے اثاثوں کو ترقی ملتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]

کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا، چوہدری سجاد ڈوگہ

کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا، چوہدری سجاد ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔ کامیاب ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد ملک ناقابل تسخیر ہو گیا ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لیکن پاکستان کو اندرونی طور پر بھی مضبوط […]

پا ناما لیکس کو منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا: ابو بکر گوندل

پا ناما لیکس کو منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا: ابو بکر گوندل

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف پاناما لیکس کے معاملے کو منطقی انجام تک لے کر جائے گی اور ملکی دولت لو ٹنے والوں کو عوام کے سامنے بے نقاب کر ے گی تحر یک انصاف ہر حالت میں پا ناما لیکس کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتی ہے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما […]

عوام کی امیدیں تحریک انصاف سے وابستہ ہیں،منور جٹ

عوام کی امیدیں تحریک انصاف سے وابستہ ہیں،منور جٹ

پیرس(عمیر بیگ)عوام کی امیدیں تحریک انصاف سے وابستہ ہیں، ملک میں حکومتوں کی باریاں لینے والے خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے رہے ہیں، اس لئے ملک قرضوں میں جکڑا ہوا ہے ، آج ملک کا ہر شہری آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کا قرضدار ہے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے […]

کرپٹ نظام کے خاتمہ کو یقینی بنایا جائے گا :خان افضال

کرپٹ نظام کے خاتمہ کو یقینی بنایا جائے گا :خان افضال

پیرس(عمیر بیگ)حکمران جماعت کا اقتدار سے چمٹے رہناغیر جمہو ری ہے :ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سابقہ چیئرمین خان افضال نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مہنگائی ،کرپشن ،بیروزگاری اور بد عنوانی ملکی معیشت کیلئے زہر قاتل بن چکے ہیں جن کے خاتمہ کیلئے تحریک انصاف […]

پیپلزپارٹی ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے ‘ زاہد اقبال خان

پیپلزپارٹی ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے ‘ زاہد اقبال خان

پیرس(عمیر بیگ) پیپلز پارٹی وہ واحدسیاسی جماعت ہے جو ملک کو موجودہ بحران سے نکال سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فارنس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اگلا ملک کا وزیر اعظم بلاول بھٹو ہی ہوں گے جب کہ پیپلزپارٹی کی حکومت […]

وزیر اعظم نواز شریف کا دامن صاف ہے ،سلطانہ اصغر

وزیر اعظم نواز شریف کا دامن صاف ہے ،سلطانہ اصغر

پیرس(عمیر بیگ)جن کا اپنا دامن صاف نہیں وہ وزیراعظم کے احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں‘ نواز شریف کا دامن ہر قسم کی کرپشن سے صاف ہے۔ انہوں نے خود کو اور اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرکے نئی مثال قائم کردی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس […]

حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں نے جینا محال کر دیا،قاری فاروق احمد فاروقی

حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں نے جینا محال کر دیا،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن کی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں نے جینا محال کر دیا ہے۔ موجودہ حکومت کی عوام کش پالیسیوں نے عوام سے سکھ چین چھین لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا […]

خارجہ پالیسی تبدیل کی جائے ‘ ساجد گوندل

خارجہ پالیسی تبدیل کی جائے ‘ ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف) ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں بدنام ہو رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکر ٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف برادران خود کو عقل کل سمجھتے ہیں نہ کسی پر […]

ملک کو آئینی بحران سے بچانے کیلئے نئے وزیراعظم کا تقرر کیا جائے ،شاہد لطیف گجر

ملک کو آئینی بحران سے بچانے کیلئے نئے وزیراعظم کا تقرر کیا جائے ،شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف)اسحاق ڈار کا سرکاری اختیارات استعمال کرنا رولز آف بزنس کے تحت غیر آئینی ہے۔آئین کے تحت وزیر اعظم کسی سینئر وزیر کو اختیارات نہیں دے سکتے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ […]

احتساب وزیر اعظم کے خاندان سے شروع ہو گا ،عمر فاروق رانجھا

احتساب وزیر اعظم کے خاندان سے شروع ہو گا ،عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)ملک میں اب احتساب وزیر اعظم کے خاندان سے شروع کیا جائے گا ،پانامہ لیکس معاملہ پر کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی کیو نکہ وزیر اعظم فیملی کے آف شور اکاؤنٹس سے پاکستان میں جمہوریت کو دھچکا لگا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق […]

کرپشن نے معاشرہ تباہ کر ڈالا، چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

کرپشن نے معاشرہ تباہ کر ڈالا، چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف کے پاس ملک کی تعمیرو ترقی کا مکمل پلان ہے ، ملک کو مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔ کرپشن کا ناسور معاشرے کی بنیادوں کوکھوکھلاکررہا ہے ادارے تباہ ہوچکے ہیں۔ اہلیت کی جگہ نا اہلیت نے لے لی ہے۔ نااہل حکمران ملک کو غلط پٹڑی پر لے گئے ہیں۔ ان […]

ایٹمی پاکستان کو دلیر حکمرانوں کی ضرورت ہے ،حاجی محمد اسلم چوہدری

ایٹمی پاکستان کو دلیر حکمرانوں کی ضرورت ہے ،حاجی محمد اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ)اسلامی نظریاتی کونسل میں بیٹھے سیاسی مولوی اسلام کو بدنام کر رہے ہیں۔ نواز شریف وزارت عظمیٰ چھوڑ کر اپنی صحت پر توجہ دیں۔ ایٹمی پاکستان کو دلیر حکمرانوں کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]

حکمران ملکی ترقی و خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن چکے ہیں، چوہدری سہیل بھدر

حکمران ملکی ترقی و خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن چکے ہیں، چوہدری سہیل بھدر

پیرس (عمیر بیگ)حکمران ملکی ترقی و خوش حالی کی راہ میں رکاوٹ بن چکے ہیں ، قوم کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست ختم کرنے کے لیے عمران خان کا ساتھ دے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

ایٹمی دھماکوں سے ملکی وقار میں اضافہ ہوا ، راجہ اشفاق

ایٹمی دھماکوں سے ملکی وقار میں اضافہ ہوا ، راجہ اشفاق

پیرس (عمیر بیگ)ایٹمی دھماکوں سے ملکی وقار میں اضافہ ہوا ، وزیر اعظم نواز شریف نے امریکی دباؤ کو خاطر میں نہ لا کر وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدرمسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،عاطف مجاہد

عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،عاطف مجاہد

پیرس (عمیر بیگ)عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔ حکمرانوں کی پھرتیوں سے ثابت ہو چکا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔ حکومت کی کرپٹ اور ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی بھرمار اور دیگر لاتعداد بحرانوں کے باعث ٹیکسٹائل و پاور لومز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ […]

عوام کا معیار زندگی بلند کرنا ن لیگ کا نصب العین ہے :میاں حنیف

عوام کا معیار زندگی بلند کرنا ن لیگ کا نصب العین ہے :میاں حنیف

پیرس (عمیر بیگ)عوام کی خدمت اور ان کا معیار زندگی بلند کرنا مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنازئر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قائد عوام میاں محمد نواز شریف نے ملک کو ترقی اور […]

بجلی وگیس بحران نے معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دیں:چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

بجلی وگیس بحران نے معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دیں:چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس (عمیر بیگ)بجلی اور گیس کے بحران نے ملکی معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ سب سے زیادہ نقصان چھوٹے کاروباری حضرات کو ہو رہا ہے ، بڑھتے ہوئے […]

مسائل حل کرنے میں ناکام حکومت ’’ایزی لوڈ ‘‘پر چل رہی ہے :زاہد ہاشمی

مسائل حل کرنے میں ناکام حکومت ’’ایزی لوڈ ‘‘پر چل رہی ہے :زاہد ہاشمی

پیرس (عمیر بیگ)خواجہ سعد رفیق اپنے سیاسی قد اور حیثیت کے مطابق بڑھکیں، اور اپنے قائدین کو مشورہ دیں کہ کرپشن چھپانے کے بجائے خود کو احتساب کیلئے پیش کریں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف اازاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

قوم آرمی چیف راحیل شریف کو اپنا مسیحا اور رہبر سمجھتی ہے :چوہدری ندیم

قوم آرمی چیف راحیل شریف کو اپنا مسیحا اور رہبر سمجھتی ہے :چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)سپہ سالار پاکستان سے دہشت گردی اور کرپشن کے خاتمہ تک پاک فوج کی قیادت نہیں چھوڑیں گے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم آرمی چیف راحیل شریف کو اپنا مسیحا […]

تین سالہ دور حکومت میں عوام کو ڈاکے ،ناکے اور فاقے ملے، چوہدری طاہر رزاق

تین سالہ دور حکومت میں عوام کو ڈاکے ،ناکے اور فاقے ملے، چوہدری طاہر رزاق

پیرس (عمیر بیگ)وہ وقت دور نہیں جب کرپشن کے بت منہ کے بل گر جائیں گے۔ہماری کرپشن کے خلاف تحریک تیزی سے کامیاب ہوئی ہے اور دوسری جماعتوں نے بھی اب ایسی ہی تحریک شروع کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے […]

اقتدار کی طاقت سے احتساب کا راستہ نہیں رکے گا :محمد اقبال چوہدری

اقتدار کی طاقت سے احتساب کا راستہ نہیں رکے گا :محمد اقبال چوہدری

پیرس(عمیر بیگ)سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو سزائیں ملنے سے ریاستی جبر کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوگا، ان خیالات کا اظہار محمد اقبال چوہدری جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ روایتی تاخیری ہتھکنڈوں سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس عوام کی نظروں سے اوجھل ہوا نہ ایسے […]

حکومت تاخیری حربے اختیار کر کے پاناما لیکس سے جان چھڑانا چاہتی ہے :چوہدری محمد نعیم

حکومت تاخیری حربے اختیار کر کے پاناما لیکس سے جان چھڑانا چاہتی ہے :چوہدری محمد نعیم

پیرس(عمیر بیگ)مشترکہ ٹی اوآرز کے حوالے سے حکومتی بدنیتی کھل کر سامنے آچکی ہے تاخیر ی حربے اختیارکرکے حکومت پانامالیکس سے جان چھڑا ناچاہتی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لیکن پاکستان عوامی تحریک […]

نو۱ز شریف کا ۱حتساب ضروری ہے :راجہ محمد عجب

نو۱ز شریف کا ۱حتساب ضروری ہے :راجہ محمد عجب

پیرس(عمیر بیگ)نو۱ز شریف کرپٹ ٹولے کے سربر۱ہ،سب سے پہلے ۱نکا ۱حتساب ضروری ہے۔ ۱ن خیالات کا ۱ظہار راجہ محمد عجب چیئرمین ایڈوائزری کونسل پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر۱عظم کی ہٹ دھرمی عو۱م کے غصے میں مزید ۱ضافہ کا باعث بن رہی ہے۔ Post Views […]