counter easy hit

اوہائیو میں 4 سالہ بچہ گوریلے کے پنجرے میں گر گیا

اوہائیو میں 4 سالہ بچہ گوریلے کے پنجرے میں گر گیا

حادثہ سنسناتی کے چڑیا گھر میں پیش آیا ، انتظامیہ نے بچے کو بچانے کی خاطر گوریلے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اوہائیو (یس اُردو ) امریکی ریاست اوہائیو میں چار سالہ بچہ گوریلا کے پنجرے میں گر گیا ۔ بچے کو بچانے کے لیے چڑیا گھر انتظامیہ نے گوریلا کو ہلاک کر […]

نون لیگ نااہل حکومت، ناکام پالیسیوں کا بوجھ دھرنے پر نہ ڈالے: نعیم الحق

نون لیگ نااہل حکومت، ناکام پالیسیوں کا بوجھ دھرنے پر نہ ڈالے: نعیم الحق

تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے پرویز رشید کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جمہوری حکومتیں پرامن احتجاج کو اپنا قبلہ درست کرنے کیلئے ایک موقع سمجھتی ہیں، کیا پرویز رشید چاہتے ہیں کہ عوام پرامن احتجاج چھوڑ کر لاٹھی اور بندوق کے ساتھ حکومت کے خلاف نکلیں۔ اسلام آباد: (یس […]

وزیر اعلیٰ سندھ نے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا، کمشنر کراچی کو فوری کارروائی کی ہدایت کر دی۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ نے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا۔ کمشنر کراچی کو غیرقانونی پارکنگ ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے […]

اٹلیٹیکو میڈرڈ کو شکست، ریال میڈرڈ نے چیمپئنز فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

اٹلیٹیکو میڈرڈ کو شکست، ریال میڈرڈ نے چیمپئنز فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

اعصاب شکن مقابلے کے بعد ریال میڈرڈ نے گیارہ ویں بار چیمپئنز فٹبال لیگ جیت لی۔ میچ مقررہ اور اضافی وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ اٹلیٹکو میڈرڈ کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست ہوئی۔ میلان: (یس اُردو) ریال میڈرڈ کی جانب سے […]

روسی صدر آرتھوڈکس پادریوں سے ملنے یونان پہنچ گئے

روسی صدر آرتھوڈکس پادریوں سے ملنے یونان پہنچ گئے

روسی صدر ولادمیر پیوٹن آرتھوڈکس پادریوں سے ملنے یونانی جزیرے پر پہنچ گئے۔ کوہ آتھوس پر ایک ہزار سال سے خواتین کا داخلہ ممنوع ہے۔ ایتھنز: (یس اُردو) روسی صدر ہزارسالہ تقریب میں شرکت کیلئے کوہ آتھوس پہنچے تو مقامی پادریوں نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ یونانی جزیرے میں موجود کوہ آتھوس یونیسکو کو […]

فلم سلطان کے گانے میں ارجیت کی جگہ راحت فتح آواز کا جادو جگائیں گے

فلم سلطان کے گانے میں ارجیت کی جگہ راحت فتح آواز کا جادو جگائیں گے

بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی کو غصہ آ گیا۔ گلو کار ارجیت سنگھ کیساتھ ناراضی پر فلم سلطان سے ان کا گانا نکلوا دیا ۔ ان کی جگہ اب راحت فتح علی خان اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ ممبئی: (یس اُردو) بالی وڈ میں سلمان خان کے غصے سے سبھی ڈرتے ہیں۔ […]

بجٹ میں عوام پر 150 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے کی تیاری

بجٹ میں عوام پر 150 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے کی تیاری

آنے والا بجٹ ترقی کی سوچ کا حامل ہو گا یا عوام پر بوجھ بنے گا، نئے بجٹ میں عوام پر مجموعی طور پر ڈیڑھ سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکسز لگائے جائیں گے۔ یکم دسمبر 2015ء کو پیش کیا جانے والا منی بجٹ بھی آئندہ بجٹ میں ضم ہو گا، میک اپ کے […]

خواتین بُدھ کے روز شام 3:30 بجے اپنی عمر سے بڑی نظر آتی ہیں: سروے

خواتین بُدھ کے روز شام 3:30 بجے اپنی عمر سے بڑی نظر آتی ہیں: سروے

صنف نازک عمر کی معاملے میں ذرا حساس طبیعت کی مالک ہوتی ہیں۔ چاہے کوئی لڑکی یا پھر کوئی خاتون ہو اصل عمر نہیں بتائے گی۔ لاہور: (یس اُردو) اگر معاملہ ہو عمر کا اور یہ سوال صنف نازک سے کیا جائے تو جواب کبھی بھی صیح نہیں ملتا۔ اگر آپ ان سے ایسا کوئی […]

ماہ رمضان سے قبل درآمدی کھجور 75 روپے کلو تک مہنگی

ماہ رمضان سے قبل درآمدی کھجور 75 روپے کلو تک مہنگی

ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کا ایک اور بم گر گیا۔ کراچی کی ہولسیل مارکیٹ میں فی کلو درآمدی کھجور 75 روپے کلو تک مہنگی ہو گئی۔ کراچی: (یس اُردو) ہولسیل ڈیلرز کے مطابق مارکیٹ میں مختلف اقسام کی کھجوریں 75 روپے کلو تک مہنگی ہو چکی ہیں۔ 175 روپے کلو والی کھجور اب 250 […]

رمضان المبارک ،ربیع الاول اور محرم الحرام بہت بڑے مقدس ماہ ہیں، ڈی سی او ارقم طارق ا

رمضان المبارک ،ربیع الاول اور محرم الحرام بہت بڑے مقدس ماہ ہیں، ڈی سی او ارقم طارق ا

شیخوپورہ(زاہد اعوان)رمضان المبارک ،ربیع الاول اور محرم الحرام بہت بڑے مقدس ماہ ہیں رمضان المبارک میں نماز فجر ، مغرب اور نماز تراویح کے وقت ضلع بھر کی تمام مساجد میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ارقم طارق اور ڈی پی اوسرفراز احمد خا ن ورک […]

انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے کسی قسم کی کو تاہی کو برداشت نہیں کیا جا ے گا،راؤ ریاض اعجاز

انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے کسی قسم کی کو تاہی کو برداشت نہیں کیا جا ے گا،راؤ ریاض اعجاز

شیخوپورہ(زاہد اعوان) ڈی سی او ارقم طارق کی خصوصی ہدایت پر اے ڈی سی راؤ ریاض اعجازنے انسدادڈینگی مہم کی اجلاس کی صدارت کر تے ہوے کہا کہ ڈینگی سے متعلقہ تمام ٹیمیں اپنے اپنے علاقوں میں گھروں ،ٹائر شاپس، قبرستانوں ،پٹرول پمپوں میں ڈینگی لاروا کی ممکنہ افزائش کی روک تھام سے متعلقہ اقدامات […]

عدالت عالیہ کے حکم پر بیلف نے تھانہ سٹی مریدکے میں چھاپہ ما

عدالت عالیہ کے حکم پر بیلف نے تھانہ سٹی مریدکے میں چھاپہ ما

شیخوپورہ(زاہد اعوان)عدالت عالیہ کے حکم پر بیلف نے تھانہ سٹی مریدکے میں چھاپہ مار کر کئی روز سے غیر قانونی طور پر حوالات میں محبوس دو بھائیوں وقار حسین اور شان علی کے علاوہ ان کے رشتہ دار نوجوان علی شان کو بازیاب کروالیا جن کو آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا […]

ناقص اشیاء خوردونوش کی فروخت ثابت ہو جانے پر دو ہوٹلوں اور ایک برگر پوائنٹ کو سر بمہر کردیا ہے،

ناقص اشیاء خوردونوش کی فروخت ثابت ہو جانے پر دو ہوٹلوں اور ایک برگر پوائنٹ کو سر بمہر کردیا ہے،

شیخوپورہ(زاہد اعوان)ضلع حکومت کی ٹیم نے ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل خضر کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے ناقص اشیاء خوردونوش کی فروخت ثابت ہو جانے پر دو ہوٹلوں اور ایک برگر پوائنٹ کو سر بمہر کردیا ہے، شیخوپورہ شہر میں آج سے تمام ہوٹلوں ، برگر پوائنٹس، ملک شیک شاپس کے علاوہ فالسہ […]

غلہ منڈی کے سینکڑوں تاجر ٹی ایم اے شیخوپورہ کی ناقص کارکردگی اور لاپرواہی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے

غلہ منڈی کے سینکڑوں تاجر ٹی ایم اے شیخوپورہ کی ناقص کارکردگی اور لاپرواہی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے

شیخوپورہ(زاہد اعوان)غلہ منڈی کے سینکڑوں تاجر ٹی ایم اے شیخوپورہ کی ناقص کارکردگی اور لاپرواہی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے احتجاجی مظاہرین نے ٹی ایم اے کے خلاف شدید نعرے بازی کی اس موقع پر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے رہنما ؤں نے میڈیا کو بتایا کہ سالانہ اربوں روپے کے ٹیکس جمع کروانے […]

ایک نوجوان عامر نے سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کش رحمت علی کی بیٹی کو اغواء کرلیا

ایک نوجوان عامر نے سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کش رحمت علی کی بیٹی کو اغواء کرلیا

شیخوپورہ(زاہد اعوان)لاہور روڈ کی آبادی کوٹ پنڈی داس میں ایک نوجوان عامر نے سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کش رحمت علی کی بیٹی کو اغواء کرلیا اور گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گیا جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

شہر اور نواحی علاقوں میں ڈکیتی چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں

شہر اور نواحی علاقوں میں ڈکیتی چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں

شیخوپورہ(زاہد اعوان)شہر اور نواحی علاقوں میں ڈکیتی چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں ، خالد ٹاؤن مانانوالہ میں نقب زنوں کا گروہ محنت کش تنویر حسین کے گھر کے تالے توڑ کر وہاں سے 1 لاکھ 62ہزار روپے اور موٹر سائیکل نکال کر لے گیا، لاہور روڈ پر منڈیالی کے نزدیک چار ڈاکو مقامی شہری محمد […]

یوم تکبیر کے موقع پر شیخوپورہ میں بھی مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا

یوم تکبیر کے موقع پر شیخوپورہ میں بھی مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا

شیخوپورہ(زاہد اعوان)یوم تکبیر کے موقع پر شیخوپورہ میں بھی مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا ، ضلعی صدر محمد عارف خان سندھیلہ کی رہائشگاہ مسلم لیگ ہاؤس میں منعقد ہونیوالی یوم تکبیر کی تقریب میں مقامی پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ملکی سلامتی و تحفظ […]

ٹی ایم اے گجرات کی صفائی مہم ٹھنڈی پڑ گئی ،ریلوے روڈ پر جگہ جگہ گندگی کے ڈھیڑ

ٹی ایم اے گجرات کی صفائی مہم ٹھنڈی پڑ گئی ،ریلوے روڈ پر جگہ جگہ گندگی کے ڈھیڑ

گجرات(انور شیخ سے) ٹی ایم اے گجرات کی صفائی مہم ٹھنڈی پڑ گئی ،ریلوے روڈ پر جگہ جگہ گندگی کے ڈھیڑاورنالوں کی صفائی نہ ہونے سے تعفن اور بدبو نے علاقہ کے مکینوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے ،ٹی ایم اے گجرات کے خاکروب مفت کی تنخواہ وصول کر رہے ہیں،ریلوے روڈ اور اس […]

حافظ فضل حسین برف والے اور ان کی اہلیہ کی سالانہ برسی

حافظ فضل حسین برف والے اور ان کی اہلیہ کی سالانہ برسی

گجرات(انور شیخ )مرزا رفیق بیگ ،مرزا صدیق بیگ ،مرزارادریس بیگ کے والد محترم اور یلوے روڈ کی ممتاز سماجی شخصیت حافظ فضل حسین برف والے اور ان کی اہلیہ کی سالانہ برسی گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ محلہ چاہ کھوے میں نہایت عیقدت واحترام کے ساتھ منائی ممتاز عالم دین پیر سید ولایت شاہ […]

کرپٹ حکمران فوری طور پر اقتدار سے علحیدہ ہو جائیں لوٹی ہوئی دولت بیرون ممالک سے واپس لائی جائے، سراج الحق

کرپٹ حکمران فوری طور پر اقتدار سے علحیدہ ہو جائیں لوٹی ہوئی دولت بیرون ممالک سے واپس لائی جائے، سراج الحق

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)جماعت اسلامی کی جانب سے چلائی جانے والی کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی قیادت میں ٹرین مارچ ٹنڈوآدم پنہچا تو جماعت اسلامی سندھ شورہ کے میمبر عبدلعزیز غوری ،مشتاق عادل،مولانہ حاجی نور حسن،مسرور احمد غوری کی قیادت میں ہزاروں افراد نے سراج الحق اور ٹرین […]

بیرانی پولیس کا نوجوان پر مبینا تشدد،نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیرانی پولیس کا نوجوان پر مبینا تشدد،نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)بیرانی پولیس کا نوجوان پر مبینا تشدد،نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی،متاثرہ نوجوان کی جانب سے میڈیکل لیٹر کے لئے عدالت سے رجوع،عدالت نے میڈیکل لیٹر کے لئے احکامات جاری کر دئے،تفصیلات کے مطابق بیرانی تھانہ کی پولیس نے نوجوان خالد حسین جونیجو کو گرفتار کرنے کے بعد نوجوان پر مبینا طور پر تشدد کرکے […]

چار پولیس اہلکاروں کے ساتھ ۱۰۔افراد نے گھیراؤ کرکے مبینا طور پر گھر میں داخل ہوکر گھر کے مکینوں پر تشدد کیا

چار پولیس اہلکاروں کے ساتھ ۱۰۔افراد نے گھیراؤ کرکے مبینا طور پر گھر میں داخل ہوکر گھر کے مکینوں پر تشدد کیا

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم شہر کی میواڑ کالونی کے رہائشی سلیمان سولنگی کے گھر پر گذشتہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب چار پولیس اہلکاروں کے ساتھ ۱۰۔افراد نے گھیراؤ کرکے مبینا طور پر گھر میں داخل ہوکر گھر کے مکینوں پر تشدد کیا متاثرہ لوگوں کی چیخ و پکار کے بعد مسلح افراد اور پولیس اہلکار […]

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں جاری ہیں

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں جاری ہیں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں جاری ہیں، قصبہ شرقپور میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر دکاندار محمد یوسف اور اسکے دوست سرفراز کو فائرنگ کرکے لہولہان کرڈالا اور فرار ہوگئے، گاؤں پھیریانوالہ میں چار ڈاکو محنت کش محمد افضل کے گھر میں داخل ہو کر وہاں سے […]

سابقہ عداوت کی بناء پر نوجوان ریاض نے گولی مار کر شدید زخمی کردیاا

سابقہ عداوت کی بناء پر نوجوان ریاض نے گولی مار کر شدید زخمی کردیاا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کے محلہ کھوکھر ٹاؤن میں مقامی شہری رفیق احمد کو اس کے گھر کے باہر سابقہ عداوت کی بناء پر نوجوان ریاض نے گولی مار کر شدید زخمی کردیااور فرار ہوگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44