کاٹن ساز فیکٹری میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)فیصل آباد روڈ پر بھکھی کے نزدیک واقع ایک کاٹن ساز فیکٹری میں پراسرار طور پر آگ لگ جانے سے ہزاروں روپے مالیت کا تیار شدہ اور خام مال جل گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)فیصل آباد روڈ پر بھکھی کے نزدیک واقع ایک کاٹن ساز فیکٹری میں پراسرار طور پر آگ لگ جانے سے ہزاروں روپے مالیت کا تیار شدہ اور خام مال جل گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے لاہور روڈ کے فیکٹری ایریا میں مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مار کر پانچ دکانداروں کو اشیاء خوردونوش مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر بیچتے ہوئے پکڑ لیا اور تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کے حوالے کردیا جن کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) جڑانوالہ روڈ کے گاؤں برج اٹاری میں لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے کسانوں اور دیہاتیوں نے سڑک بلاک کرکے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جن کی قیادت سماجی شخصیت ملک محمد یونس کررہے تھے مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے لاہور جڑانوالہ روڈ کی ٹریفک بلاک کردی اور درجنوں بجلی کے بلوں کو احتجاجاً نذر […]
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ پر شہزاد ٹاؤن مریدکے نزدیک خاتون خورشید بی بی تیز رفتار کیری ڈبہ کی زد میں آکر جانبحق ہوگئی ، فیصل آباد روڈ پر مانانوالہ کے نزدیک ایک نامعلوم نوجوان پابندی کے باوجود نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہوگیا جس کی نعش کی تلاش رات گئے تک جاری تھی۔ Post […]
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں کجر میں رخصتی میں ناکامی پر مشتعل ہو کر نوجوان ظفر نے اپنی نوبیاہتا بیوی کو اسکے میکے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا صدر فاروق آباد پولیس نے مقتولہ کی نعش اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے اور ظفر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا گیا […]
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ خالد روڈ پر گھر میں آئے ہوئے دو دوستوں نے یوسف سعید کے گھر سے مبلغ 60 ہزار روپے چوری کرلئے، بتایا گیا ہے کہ محمد یوسف سعید گھر میں اکیلا موجود تھاکہ اس کا دوست شیخ منور حسین چند روز قبل اپنے ایک نامعلوم دوست کے ہمراہ ملنے […]
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق سٹی ناظم ملک حبیب سلطان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک پر قر ض لیگ کی حکومت ہے ،بیرونی قرضے لے کریہ لیگ اپنے عہدیداروں کو نواز رہی ہے ،تین سالوں میں غیر ملکی بنکوں سے ایک ارب 90کروڑڈالر قرضہ لیا گیا ،قرضہ کی یہ رقم معاشی ترقی […]
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ونومنتخب کونسلر بلدیہ شیخوپورہ الحاج میاں محمد عمران اختر نے کہا ہے کہ 28مئی یوم تکبیر کو پوری گرم جوشی کے ساتھ منایا جائے گا اور پوری دنیا کو یہ پیغام دیا جائیگا کہ پاکستانی قوم امن پسند ہے مگر اپنے دفاعی اثاثوں کی قوت سے آگاہ اور عالمی […]
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسان الحق انصاری نے کہا ہے کہ یوم تکبیر کے سلسلہ میں 28مئی کو ملک بھر کی طرح شیخوپورہ میں بھی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد شرکت کرے گی، جس کی […]
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف انٹر ا پارٹی انتخابات کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر خان عبدالمناف خان نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ میں اضافہ کے دعوے کرتے نہیں تھکتی جبکہ سٹیٹ بنک نے کہہ دیا ہے کہ سرمایہ کاری میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور آئندہ مالی سال مہنگائی میں مزیداضافہ ہوگا ،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خان […]
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)وزیر اعلی کی ہدایت پر ایڈیشنل سیکرٹری جنگلات کا BHUمچھوڑا قاسم اور چک حیدرآباد کا دورہ پنجاب کے عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا اور مفت ادویات کی دستیابی کو گراس روٹ لیول تک ممکن بنانا حکومت پنجاب کا خصوصی مشن ہے۔دور دراز کے علاقوں میں تعینات ڈاکٹرز اور […]
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)محکمہ صحت کے زیر اہتمام “ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ30″جون کو شروع ہوگا۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان ضلعی حکومت ننکانہ کے محکمہ صحت کے زیر اہتمام “ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ30″جون سے شروع ہوکر4جون کو اختتام پذیر ہوگا۔6روزہ مہم میں دوسال تک کی عمر […]
سرا ئے عا لمگیر (ملک احسان الہی صابری)عرس مبارک حضرت سید بابا شرف شاہ ؒ کے موقع پر شاندار طمانچے دار کبڈی میچ منعقد ہوا،جس کے مہمانان خصوصی چےئر مین یوسی کھمبی راجہ طاہر حبیب تھون ،راجہ گوشیUK،چوہدری طارق مہر ،چوہدری امانت مہر ،چوہدری فاروق اشرف،چوہدری مناظر حسین ایڈووکیٹ ،چوہدری شبیر حسین آف گڑھا جٹاں […]
سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور)نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار میں نامعلوم افرادنے آتشی سے فا ئرنگ کر کے گھر میں سوئے ہوئے 27سالہ نوجوان محمد وقاص ولد عبدالطیف کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ […]
سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور)تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیربرائے سال 2016 ء کے عہدیدران کا اعلان کر دیا،تفصیل کے مطابق بانی و سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)حاجی راجہ محمد انور نے مقامی ریسٹورنٹ میں تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیرکے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا اور اس موقعہ پر عہدیدارن 2016ء کا بھی اعلان […]
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے صدرملک محمدشفیق امجدنے یوم تکبیرکے پرمسرت موقعہ پر صحافی برادری کے ہمراہ کیک کاٹا،اس موقعہ پراظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ ایٹمی پروگرام پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو شہیدکے دورمیں شروع ہوا،لیکن زندگی نے ان کو اتنی مہلت نہ دی ،یوم تکبیرپاکستانی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا […]
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)الخدمت فاؤنڈیشن لالہ موسیٰ کے زیراہتمام سالانہ الخدمت آرفن کیئرپروگرام اینڈایوارڈوننگ اینڈکیش پرائز29مئی بروزاتوارصبح دس بجے عجوہ میرج ہال لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،پروگرام کے مہمان خصوصی حاجی چوہدری محمداشرف گاکھڑی ،شیخ حفیظ اللہ صدیقی سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ ہونگے،پروگرام کے آرگنائزرچوہدری انیس احمدسہنہ صدرالخدمت فاؤنڈیشن زون 112،راجہ ساجدشریف نائب صدرالخدمت فاؤنڈیشن […]
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا دورہ میرپورانتہائی اہمیت کا حامل ہوگا،اس سے آزادکشمیرمیں پیپلزپارٹی مزیدمضبوط ہوگی ،ان خیالات کااظہارپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء ممبرصوبائی آرگنائزنگ کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے پیپلزپارٹی کے ضلعی ذمہ داران انعام الہٰی بٹ،چوہدری محمداعظم،عبدالرزاق سلیمی،مصطفی گورائیہ،چوہدری رضوان دلدار، وزیرالنساء ایڈووکیٹ،عامرطور،سیدعمران کاظمی،مہرشوکت پرمشتمل وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں […]
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)دفترمسلم لیگ(ن ) لالہ موسیٰ میں یوم تکبیرکے حوالہ سے خصوصی تقریب منعقدہوئی ،تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال تھے،تقریب میں مسلم لیگی کارکنان اور عوام کی کثیرتعدادشریک تھی ،چوہدری جعفراقبال ایم این اے نے کارکنان کے ہمراہ یوم تکبیرکے حوالہ سے خصوصی کیک کاٹا،اس موقعہ پرملکی […]
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازمسلم لیگی راہنماء وایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ کے ڈیرہ دیونہ پر یوم تکبیرکے پرمسرت موقعہ پرخصوصی تقریب منعقدہوئی،تقریب کی صدارت ایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ نے کی،اس موقعہ پریوم تکبیرکے حوالہ سے کیک کاٹاگیااور ملکی سلامتی ،استحکام اور خصوصاً ایٹمی دھماکوں کے خالق میاں محمدنوازشریف وزیراعظم پاکستان کی صحت […]
اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ دنیا میں جو کام نا ممکنات سے جب کوئی کام ہو جائے تو اس کو معجزہ کہتے ہیں ، حقیقت میں اللہ پاک کی ذات کی یہ صفات ہیں کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے اور جس وقت وہ چاہے ’’ کن ‘] […]
سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قا۴د حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ ٹی او آرز پر حکومت کو لچک دکھانی پڑے گی، حکومت کو اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کیلئے کچھ دینا پڑے گا، پاناما لیکس کا مسئلہ جلد پارلیمنٹ میں آ جائے گا۔ سکھر: (یس اُردو) قائد حزب اختلاف سید […]
پشاور میں خواجہ سرا علیشا کے قتل کیس میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ۔ مرکزی ملزم فضل گجر کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا گیا۔ دیگر ملزموں کو پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ پشاور: (یس اُردو) ایک ہفتے پہلے فائرنگ سے زخمی ہونے والے خواجہ سرا علیشا نے اپنے […]
مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم اچھی طرح جانتی ہے کہ آف شور کمپنیوں کا شور مچانے والے خود ہی ایسی کمپنیوں کے گاڈ فادر ہیں جن کے خلاف شور مچایا جا رہا ہے، اُنہوں نے خود کو احتساب کے لئے پیش بھی کر دیا ہے۔ لاہور: (یس […]