By Yesurdu on May 29, 2016 نواز شریف پیر کو ویڈیو لنک اہم ترین
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل اور کابینہ کے اجلاس پیر کو طلب کر لئے گئے۔ وزیر اعظم لندن ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک پر اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم نے بجٹ بروقت پیش کرنیکی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]
By Yesurdu on May 29, 2016 شہباز شریف کی لندن روانگی کا امکان لاہور
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تیمارداری کے لئے لندن روانگی کا امکان ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف آئندہ چوبیس گھنٹے میں لندن روانہ ہو سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب تین سے چار روز لندن میں قیام کریں گے۔ شہباز شریف آپریشن کے دوران […]
By Yesurdu on May 29, 2016 محمد ولی کی شناختی کارڈ کے مقامی خبریں
ایف آئی اے کوئٹہ نے کارروائی کرتے ہوئے محمد ولی کے شناختی کارڈ کے حصول میں معاون بننے والے لیویز اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) محمد ولی کو شناختی کارڈ کے حصولی میں معاون بننے والے نادرا و دیگر اہلکاروں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کوئٹہ نے کارروائی کرتے […]
By Yesurdu on May 29, 2016 جسٹس منصور علی شاہ لاہور
لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے 6 جون کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس سید منصور علی شاہ کو چیف […]
By Yesurdu on May 29, 2016 شی میل ایسوسی ایشن لاہور
خواجہ سراؤں کی رہنما نیلی رانا نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ان کی کمیونٹی کا قتل کر کے نیا پاکستان بنایا جا رہا ہے ۔ خواجہ سراء ہونا کوئی جرم نہیں۔ لاہور: (یس اُردو) شی میل ایسوسی ایشن نے غیر سرکاری تنظیم کے ساتھ مل کر لاہور میں پریس کانفرنس شی میل ایسوسی ایشن […]
By Yesurdu on May 29, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)تھرمیں اب ہر طرف ریت سے زیادہ بھوک افلاس نظر آرہی ہے ،بچے مررہے ہیں اور پینے کا پانی بھی ختم ہوچکا ہے ،کنویں سوکھ چکے ہیں،نایاب نسل کے ہرن اور مور مر رہے ہیں،ان کے خلاف کوئی بات کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما ھاجی […]
By Yesurdu on May 29, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)ماضی کے حکمران رنگ برنگی بولیاں بول رہے ہیں، ن لیگ پاناما لیکس میں پھنس چکی ، اہالیان میرپورسے بے وفائی کرنے والوں کوالیکشن میں عبرتناک شکست دینگے ،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 30 مئی کو میرپورمیں […]
By Yesurdu on May 29, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)ایٹمی دھماکوں سے پاکستان کا دفاع مضبوط ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی قائدانہ صلاحیتوں کو پوری دنیا مانتی ہے ان خیالات کااظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے کیا انہوں نے کہاکہ آج سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے جرات مندانہ فیصلے سے بھارت کو منہ توڑ […]
By Yesurdu on May 29, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاکستانی حدود میں ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہئے کہ امریکی وفا داربننے کی بجائے اپنے اٹھائے گئے حلف پر عملدرآمد […]
By Yesurdu on May 29, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)ٹی او آر کمیٹی صرف پاناما لیکس تک محدود رہے تاکہ قوم کو اصل حقائق کا پتہ چل سکے،ہر قسم کی کرپشن کے خاتمے کیلئے قوم اٹھ کھڑی ہو۔ موروثی سیاست نے ہمارا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ بلاتعطل وزیراعظم ہاؤس میں بجلی کی فراہمی لوڈشیڈنگ سے ستائے غریب عوام کے ساتھ گھناؤنا مذاق […]
By Yesurdu on May 29, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن بیرونی قرضوں سے اپنوں کو نواز رہی ہے ،بوجھ غریب عوام اٹھائیں گے، تین سالوں میں غیر ملکی بینکوں سے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کا قرضہ تشویش کا باعث ہے۔ پوری قوم حکمرانوں کی پالیسیوں سے نالاں ہے۔ پلوں اور سڑکوں کی تعمیر سے مصنوعی ترقی کا شور مچایا جا […]
By Yesurdu on May 29, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)نواز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے دشمن کو لگام ڈال دی تھی، مسلم لیگ ن کے قائد نے ملک کا دفاع مضبوط اور نوجوانوں کا مستقبل تابناک بنانے کیلئے ایٹمی دھماکے کئے تھے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو […]
By Yesurdu on May 29, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)دیگر جماعتوں کی طرح عوامی تحریک بھی مال روڈ پر پرامن احتجاج کا حق رکھتی ہے۔ حکومت دفعہ 144 یا سٹے آرڈر کا سہارا لینے سے گریز کرے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 17 […]
By Yesurdu on May 29, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاکستان نا قابل تسخیر ہے ، جسے دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی، یوم تکبیر پاکستانی قوم کے لئے جرات کا استعارہ اور دشمنوں کیلئے واضح پیغام ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on May 29, 2016 ،سید ظریف شاہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس میں سیاستدانوں کی صرف ایک فیصد کر پشن نظر آئی، 99 فیصد سامنے آنا باقی ہے ،غیرقانونی پیسہ واپس نہ لانیوالے سیاستدانوں کو تاحیات نااہل اورکم ازکم 10سال قیدکی سزاہونی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]
By Yesurdu on May 29, 2016 ،شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) یوم تکبیر پاکستان کے استحکام و دفاع کا آئینہ دارہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو آرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بروقت اور جرات مندانہ فیصلوں کی بدولت ہم اقوام عالم کی ساتویں […]
By Yesurdu on May 29, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)تین سال پورے ہوگئے حکومت اپنے تمام وعدوں سے منحرف ہو چکی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ بجلی ، گیس کی لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی کنٹرول کرنے ، عوام کو ریلیف دینے سمیت تمام امور میں حکومت نا […]
By Yesurdu on May 29, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کی بنیاد قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی، جنہوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ذریعے ملک کے ایٹمی پروگرام کو پروان چڑھایا، ایٹمی پروگرام سے وطن عزیز کا دفاع مضبوط ترین ہوچکا ہے۔ان خیالات کا اان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق […]
By Yesurdu on May 29, 2016 اقبال طاہر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) مسلم لیگ ن کی حکو مت ہر سطح پر ناکام ہو چکی ہے۔ کوئی ادارہ یا محکمہ ایسا نہیں جہاں کرپشن بدعنوانی اور لوٹ مار کا راج نہ ہو۔ عام ا?دمی دو وقت کی روٹی کے لئے پریشان ہے۔ وفاقی بجٹ 2016۔17 ء میں مزدور پیشہ افراد کے لئے مہنگائی کی تناسب سے […]
By Yesurdu on May 29, 2016 ابرار کیانی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) کر پٹ حکمرانو ں سے تنگ عوام عمرا ن خا ن کی جا نب امید بھری نگا ہو ں سے دیکھ رہی ہے پی ٹی آئی ملک میں انصا ف کی خواہشمند ہے ،ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on May 29, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیربنا دیا،جس سے پوری دنیا میں پاکستان اور پاکستانی قوم کا وقار بلند ہوا ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا،انہوں نے کہا مسلم لیگ ن […]
By Yesurdu on May 29, 2016 زاہد ہاشمی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کرپشن تمام مسائل کی جڑ ہے اسے ختم کرنے کے لیے حکمرانوں کا احتساب کیاجاناچاہیے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ عوام کو بنیادی سہو لیات فراہم کرنا حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے لیکن ملک وقوم […]
By Yesurdu on May 27, 2016 جانی ڈیپ کی اہلیہ نے طلاق شوبز
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی اہلیہ ایمبرہرڈ نے طلاق کیلئے شوہر پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایمبرہرڈ نے لاس اینجلس کی ایک عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کی ہے جس کی وجہ انھوں نے ناقابل مصالحت اختلافات بتائی ہے۔ واضح رہے جانی […]
By Yesurdu on May 27, 2016 موجودہ 15 سوال قبول نہیں: حکومت اسلام آباد
وزیر اعظم کا نام ٹی او آر سے نکال کر حسین نواز کے والد کا نام شامل کر لیتے ہیں :اپوزیشن ارکان اسلام آباد (یس اُردو ) ٹی او آرز کی تشکیل کے معاملے پرحکومت اور اپوزیشن ارکان میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا، وزیراعظم کا نام ٹی اوآر سے نکالنے کیلئے حکومت کا اپوزیشن کے ٹی […]