counter easy hit

نیب نے جہلم میں شہباز شریف پُل گرنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں

نیب نے جہلم میں شہباز شریف پُل گرنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں

نیب نے جہلم میں گرنے والے شہباز شریف پل کی تحقیقات شروع کر دیں، نیب نے کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف پل بنانے والے ٹھیکیدار کو بھی شامل تفتیش کیا جا رہا ہے۔ مقامی ایم پی اے چودھری لال خان کا بیان […]

پی ٹی آئی کا ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ کیخلاف عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ کیخلاف عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیئے، کرپشن، ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کے خلاف عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ۔ راولپنڈی: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں انٹرا پارٹی انتخابات غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پارٹی […]

پاک فوج ہر قسم کے خطرات کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

پاک فوج ہر قسم کے خطرات کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو مل کر جڑسے اکھاڑ پھینکیں گے، قوم کی حمایت کے باعث آپریشن ضرب عضب میں کامیابی ملی۔ لاہور: (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیول وار کالج لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کسی بھی […]

چھ ماہ میں تمام شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق ہوگی، حکومت کا اعلان

چھ ماہ میں تمام شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق ہوگی، حکومت کا اعلان

جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں اور مدد کرنے والے نادرا کے اہلکاروں کو صرف دو ماہ کی مہلت، جرم ثابت ہونے پر جیل بھیجنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کسی بھی باعزت اور باوقار ملک کیلئے اس کی شہریت بیچنا درست نہیں، ملکی سالمیت کا سودا کرنے والوں […]

پشاور: افغان انٹیلی جنس کے 2 اہلکار گرفتار، جعلی شناختی کارڈ برآمد

پشاور: افغان انٹیلی جنس کے 2 اہلکار گرفتار، جعلی شناختی کارڈ برآمد

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتار کر لئے۔ پشاور: (یس اُردو) سی ٹی ڈی پشاور نے کالعدم تنظیم کے دو ارکان کو پشاور شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں ملزمان کالعدم تنظیم کے مقاصد کا پرچار کر رہے تھے۔ ملزمان کا تعلق افعانستان سے ہے۔ […]

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی کی آج 23 ویں برسی ہے

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی کی آج 23 ویں برسی ہے

1962 میں فلم “محبوب ” سے کیریئر کا آغاز کیا ، انجمن ، امرائو جان ادا ، ثریا بھوپالی میں کیریئر کے یادگار کردار ادا کئے لاہور (یس اُردو) امراؤ جان ادا اور ثریا بھوپالی جیسی فلموں کو اداکاری کے ذریعے سپرہٹ بنانے والی اداکارہ رانی کو مداحوں سے بچھڑے تیئس برس بیت گئے ، […]

اینی میٹڈ فلم ” دی لٹل پرنس ” کا نیا ٹریلر ریلیز ہوگیا

اینی میٹڈ فلم ” دی لٹل پرنس ” کا نیا ٹریلر ریلیز ہوگیا

ہدایت کار مارک اوسبورن کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم 1943 کے مشہور ناول ” دی لٹل پرنس ” سے ماخوذ ہے پیرس (یس اُردو ) فرانس کی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم “دی لٹل پرنس” کا نیا ٹریلر آگیا ۔ ہدایتکار مارک اوس برن کی یہ فلم 1943 کے مشہور ناول “دی لٹل […]

ہالی ووڈ فلم “دی کال اپ ” کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ہالی ووڈ فلم “دی کال اپ ” کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

فلم میں مورفڈ کلارک ، کرس اوبی اور پارکر سایرز سمیت دیگر ہالی ووڈ ستارے ایکشن میں نظر آئیں گے لاہور(یس اُردو) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم “دی کال اپ” کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی ۔ چارلس بارکر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی میں آن لائن […]

حکمران اقتدار بچاؤ پالیسی پر گامزن ہیں،منور جٹ

حکمران اقتدار بچاؤ پالیسی پر گامزن ہیں،منور جٹ

پیرس(عمیر بیگ)ملک میں بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینامحال کررکھاہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے، لیکن حکمران اپنے کاروبارکے فروغ اور […]

وزیر اعظم مستعفی ہوں،حاجی ابرار اعوان

وزیر اعظم مستعفی ہوں،حاجی ابرار اعوان

پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس کے بعد نواز شریف کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا۔ اگر اْنھوں نے وزارت عظمیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ نہ دیا تو پاکستان بھر کے عوام سڑکوں پر ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، اْنھوں […]

کرپٹ حکمرانوں کا انجام قریب ہے،ابو بکر گوندل

کرپٹ حکمرانوں کا انجام قریب ہے،ابو بکر گوندل

پیرس(عمیر بیگ)موجودہ حکو مت پاکستان کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کر نے میں بر ی طرح نا کا م ہوچکی ہے۔حالیہ ڈرو ن حملے کے بعد موجود ہ حکمرا نو ں کا معذرت خو اہا نہ رویہ پاکستا ن کی سالمیت کیلئے خطر ہ بن چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے […]

جمہوریت کیلئے قربانیاں پی پی کا طرہ امتیازہے،زاہد اقبال خان

جمہوریت کیلئے قربانیاں پی پی کا طرہ امتیازہے،زاہد اقبال خان

پیرس(عمیر بیگ) جمہوریت کیلئے قیادت اور کارکنان کی شہادتیں پیش کرنا پیپلز پارٹی کا طرہ امتیاز ہے۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آج بھی پیپلز پارٹی نواز حکومت کو سہارا نہیں دے رہی بلکہ جمہوریت بچانے کیلئے […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا:چوہدری محمد اعظم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا:چوہدری محمد اعظم

پیرس(عمیر بیگ) آج کے دن قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے پاکستان عوامی تحریک کی بنیاد رکھی،ہمارے حوصلے کبھی بھی پست نہیں ہوئے ، ان خیالات کا اظہار ادارہ منھاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو کبھی […]

ن لیگ آزاد کشمیرمیں بھی حکومت بنا ئیگی:راجہ اشفاق

ن لیگ آزاد کشمیرمیں بھی حکومت بنا ئیگی:راجہ اشفاق

پیرس(عمیر بیگ)وفاق کی طرح آزادکشمیر کے عام انتخابات 2016ء میں بھی مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی۔ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزادکشمیرمیں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ، اداروں کو تباہ […]

مخالفین وزیر اعظم کی عوام دوست پالیسیوں سے خائف ہیں، میاں حنیف

مخالفین وزیر اعظم کی عوام دوست پالیسیوں سے خائف ہیں، میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس پر شور مچانے والے وزیر اعظم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں سے خائف ہیں ، عوام نے پہلے عمران خان اور طاہر القادری کی جھوٹ کی سیاست کو دفن کیا ، اب دوسرے مخالفین کی سازشیں بھی ناکام بنا دیں گے۔ ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر […]

پاک چائنہ راہداری منصوبہ ملکی ترقی کاباعث بنے گا، خان یوسف

پاک چائنہ راہداری منصوبہ ملکی ترقی کاباعث بنے گا، خان یوسف

پیرس(عمیر بیگ)پاک چائنہ کوریڈور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کاباعث بنے گا۔بالخصوص معاشی لحاظ سے کمزور صوبوں کے لئے بڑے پیمانے پر نئے مواقع سامنے آئیں گے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ ملک کا سیاسی منظرنامہ کسی بھونچال کا متحمل […]

قومی خود مختاری کی حفاظت ناگزیر ہے،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

قومی خود مختاری کی حفاظت ناگزیر ہے،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ)ڈرون حملے پر حکومتی موقف پوری قوم کی آواز ہے۔ آرمی چیف اور وزیر داخلہ نے دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کو پیغام دے کر ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری کی خلاف ورزی کسی بھی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل […]

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں،حاجی اسلم چوہدری

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ)امریکی ڈرون حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔بھارت کے بنگلہ دیش، افغانستان اور ایران کے ساتھ بڑھتے تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف لندن […]

ڈرون حملہ پاکستان کی سلامتی ،آزادی ،خودمختاری کے منافی ہے،شاہد لطیف گجر

ڈرون حملہ پاکستان کی سلامتی ،آزادی ،خودمختاری کے منافی ہے،شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف) ڈرون حملہ پاکستان کی سلامتی ،آزادی ،خودمختاری کے منافی ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف جب اپوزیشن میں تھے تووہ ڈرون حملوں کی سخت مخالفت کررہے تھے ڈرون حملوں پر ان کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ بلوچستان میں ڈرون حملے کے بعد حکومت نے معاملہ اجاگر نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز […]

حکومت میں ہر طرف لو ٹ مار اور کرپشن کا بازار گرم ہے ،ساجد گوندل

حکومت میں ہر طرف لو ٹ مار اور کرپشن کا بازار گرم ہے ،ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)ن لیگ کے دور حکومت میں ہر طرف لو ٹ مار اور کرپشن کا بازار گرم ہے ،ملکی ادارے کرپشن کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں اورملک میں انصاف نا م کی کو ئی چیز نہیں ہے ، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل […]

ڈرون حملہ حکومتی کمزوری کا شاخسانہ ہے،عمر فاروق رانجھا

ڈرون حملہ حکومتی کمزوری کا شاخسانہ ہے،عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)امریکی ڈرون حملہ حکومتی کمزوری کا شاخسانہ ہے ،ڈکٹیشن نہ لینے کا دعویٰ کرنے والوں کو مبہم پالیسیاں ختم کرنا ہونگی۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے دلیرانہ موقف […]

حکمرانوں کا طرز عمل آمرانہ ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

حکمرانوں کا طرز عمل آمرانہ ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)حکمران ذاتی اور سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے پارلیمنٹ کو بائی پاس کر کے آمرانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلزز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت پارلیمنٹ کو بائی پاس کر رہی ہے […]

معاشی دہشت گردوں کیخلاف بھی جنگ کرنا ہو گی:چوہدری منیر وڑائچ

معاشی دہشت گردوں کیخلاف بھی جنگ کرنا ہو گی:چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)موجودہ حکومت کے کرپشن کے کارنامے اور ناکام خارجہ پالیسی نے ملک کو انتہائی نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں بلاتفریق معاشی دہشت گردوں […]

پاکستان کو عالمی سطح پر تنہاکرنے کی سازش کی جارہی ہے :خان افضال

پاکستان کو عالمی سطح پر تنہاکرنے کی سازش کی جارہی ہے :خان افضال

پیرس(عمیر بیگ) پانامہ لیکس کا معاملہ ،لیگی حکمرانوں کے گلے کی ہڈی بن چکاہے،پاکستان کو عالمی سطح پر تنہاکرنے کی سازش کی جارہی ہے ،حکمران ملک کے بجائے اپنا اقتداربچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں ،امریکہ کے کردار نے واضح کردیا ہے کہ وہ پاکستان میں قیام امن کو اپنے مفادات کے لئے نقصان […]