counter easy hit

عمرا نی ٹو لہ کی صفیں انتشار کا شکار ہو چکی ہیں : سلطانہ اصغر

عمرا نی ٹو لہ کی صفیں انتشار کا شکار ہو چکی ہیں : سلطانہ اصغر

پیرس(عمیر بیگ) عمرا نی ٹو لہ کی صفیں انتشار کا شکار ہو چکی ہیں ،ملک دشمن قوتیں دوبارہ امن داؤ پر لگا نے پر تلی ہو ئی ہیں، ان خیالات کا اظہارصدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ عمران […]

وزیر اعظم جمہوریت کوڈی ریل کرنا چاہتے ہیں ،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

وزیر اعظم جمہوریت کوڈی ریل کرنا چاہتے ہیں ،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(عمیر بیگ) حکومت کسان اور عوام کش پالیسیوں کے باعث نا کام ہو چکی ہے۔ وزیر اعظم جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی […]

28مئی غیور عوام کی جیت کا دن ہے : شمروز الہیٰ گھمن

28مئی غیور عوام کی جیت کا دن ہے : شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(عمیر بیگ)نواز شریف نے دنیا بھر کی مخالفت کے باوجود ایٹمی تجربہ کیا ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو آرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 28مئی کا دن غیور عوام کی جیت کا دن ہے اس دن میاں نواز شریف […]

یومِ تکبیر اور مجتبی رفیق۔۔!!!

یومِ تکبیر اور مجتبی رفیق۔۔!!!

قوم کی بے چینی، اضطرابی ،ہاراورجیت،زندگی اور موت کی کشمکش نے دم توڑا جب ۲۸ مئی کو پُرسکون جگمگاتے دن کا آغاز نئی جیت اور نئی زندگی کیساتھ ہوا، سورج ڈھلنے سے پہلے دنیا پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چاغی کے سیاہ و سنگلاخ پہاڑوں کو کہکشاں کے رنگوں میں نکھرتے ،بکھرتے دیکھ رہی […]

میاں برادران پر امن اور ترقی یافتہ پاکستان کے خواب کی تکمیل کے لیے دن رات کو شاں ہیں،ملک جمشید اقبال اعوان

میاں برادران پر امن اور ترقی یافتہ پاکستان کے خواب کی تکمیل کے لیے دن رات کو شاں ہیں،ملک جمشید اقبال اعوان

سرائے عالمگیر ( صغیرراٹھور)میاں برادران پر امن اور ترقی یافتہ پاکستان کے خواب کی تکمیل کے لیے دن رات کو شاں ہیں کرسی کے پجاری18تک انتظار کریں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن سرائے عالمگیرکیراہنما ملک جمشید اقبال اعوان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان میں بھارتی […]

محلہ گردوارہ اور محلہ فیضان مدینہ میں قادیانیوں نے اپنی خفیہ سرگرمیوں میں اضافہ کردیا

محلہ گردوارہ اور محلہ فیضان مدینہ میں قادیانیوں نے اپنی خفیہ سرگرمیوں میں اضافہ کردیا

سرائے عالمگیر (بیوروچیف) حکومت کی نرمی یا مقامی اداروں کی عدم تو جہی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے محلہ گردوارہ اور محلہ فیضان مدینہ میں قادیانیوں نے اپنی خفیہ سرگرمیوں میں اضافہ کردیاہے ذرائع کے مطابق اسی محلے میں ایک عبادت گاہ جسے مسجد کا نام دیا گیاہے جہاں نامعلوم افرادکی […]

گڑھا حبیب میں خوا تین پر کتے چھو ڑنے جیسے شر مناک فعل کی بھر پور مذمت کر تے ہیں ،محمد امین ناز

گڑھا حبیب میں خوا تین پر کتے چھو ڑنے جیسے شر مناک فعل کی بھر پور مذمت کر تے ہیں ،محمد امین ناز

سرائے عالمگیر ( صغیرراٹھور)گڑھا حبیب میں خوا تین پر کتے چھو ڑنے جیسے شر مناک فعل کی بھر پور مذمت کر تے ہیں ۔ چو ہدری افتخار کے کزن اور انکی بھا وج پر کتے چھو ڑنے والوں کے خلاف سخت سے سختقانونی کاروائی کی جائے، ان خیا لا ت کا اظہار جنرل سیکرٹری کسان […]

چو ہدری محمد شبیر پر قاتلا نہ حملہ کی بھر پو ر مذمت کر تے ہیں،چو ہدری خان احمد

چو ہدری محمد شبیر پر قاتلا نہ حملہ کی بھر پو ر مذمت کر تے ہیں،چو ہدری خان احمد

سرائے عالمگیر ( صغیرراٹھور)چیف آرگنا ئزر کسان بو رڈ تحصیل سرا ئے عا لمگیر چو ہدری محمد شبیر پر قاتلا نہ حملہ کی بھر پو ر مذمت کر تے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہار کنو ئینر کسان بو رڈ تحصیل سرا ئے عا لمگیر چو ہدری خان احمد نے پر یس کا […]

دنیا و دنیا TV و شاعر عمران رشید یاور عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

دنیا و دنیا TV و شاعر عمران رشید یاور عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سرائے عالمگیر ( صغیرراٹھور)سینئر صحافی روزنامہ دنیا و دنیا TV و شاعر عمران رشید یاور عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،صحافی برادری نے مبارکباد پیش کی ،مبارکباد دینے والوں میں بانی وسرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )راجہ محمدانور،سینئر صحافی مرزاشا ہد حسین انجم ،صحافی حمید چوہدری ،آصف […]

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا ،ملک توقیر یعقوب

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا ،ملک توقیر یعقوب

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور) ن لیگ سرائے عالمگیر کے راہنما ملک توقیر یعقوب عرف ٹیپو نے اپنے بیان میں کہاکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا کیونکہ میاں برادران کے مشن کے مطابق کوئی بھی تبدیلی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک انسان کا اندر تبدیل نہ ہو اور تبدیلی […]

DCOگجرات صاحب اک نظر ادھر بھی ۔۔لاکھوں روپے کی گرانٹ سے بنائے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ

DCOگجرات صاحب اک نظر ادھر بھی ۔۔لاکھوں روپے کی گرانٹ سے بنائے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)DCOگجرات صاحب اک نظر ادھر بھی ۔۔لاکھوں روپے کی گرانٹ سے بنائے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ،عوام بدبودار پانی پینے پر مجبور مقامی انتظامیہ خاموش ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں عوام کی سہولت کیلئے جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر اور نواحی علاقہ نوتھیہ قریشیاں میں15لاکھ روپے مالیت کی گرانٹ سے […]

قاری عبدالعزیزنقشبندی کو پوتے کی ولادت پرانجم شہزادنقشبندی کی مبارکباد

قاری عبدالعزیزنقشبندی کو پوتے کی ولادت پرانجم شہزادنقشبندی کی مبارکباد

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ناظم اعلیٰ جامعہ صدیقیہ نورالقرآن لالہ موسیٰ قاری عبدالعزیزنقشبندی کو پوتے کی ولادت پرانجم شہزادنقشبندی کی مبارکباد،اے ٹی آئی کے سابق راہنماء انجم شہزادنقشبندی نے جامعہ صدیقیہ نورالقرآن لالہ موسیٰ کے ناظم اعلیٰ قاری عبدالعزیزنقشبندی کو پوتے کی ولادت پرمبارکبادپیش کرتے ہوئے نومولودکی صحت وتندرستی اور درازی عمرکیلئے دعاکی ہے۔ Post Views – […]

سیکورٹی کے ناقص انتظامات کے دومقامی بینکوں کیخلاف مقدمات درج،

سیکورٹی کے ناقص انتظامات کے دومقامی بینکوں کیخلاف مقدمات درج،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سیکورٹی کے ناقص انتظامات کے دومقامی بینکوں کیخلاف مقدمات درج،تفصیل کے مطابق سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے سیکورٹی انتظامات درست نہ ہونے پر جی ٹی روڈفروٹ منڈی سے ملحقہ یوبی ایل،الائیڈبینک کی انتظامیہ کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

لوہسرکے رہائشی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرخودکشی کرلی

لوہسرکے رہائشی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرخودکشی کرلی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے نواحی گاؤں لوہسرکے رہائشی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرخودکشی کرلی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق نواحی گاؤں لوہسرکے رہائشی جہانگیرولداللہ دتہ قوم گجرنے نامعلوم وجوہات کی بناء پرقریبی احاطہ میں درخت کے ساتھ گلے میں پھنداڈال کرخودکشی کرلی،پولیس نے ضروری کاروائی کے بعدنعش ورثاء کے […]

پولیس لائن گجرات میں پولیس جوانوں کیلئے تفریح ہال کا افتتاح

پولیس لائن گجرات میں پولیس جوانوں کیلئے تفریح ہال کا افتتاح

گجرات(انورشیخ )پولیس لائن گجرات میں پولیس جوانوں کیلئے تفریح ہال کا افتتاح تفصیلات کے مطابق پولیس لائن گجرات میں ڈی پی او رائے ضمیر الحق نے جوانوں کے فارغ اوقات کیلئے جدید تفریح ہال کا افتتاح کیا ۔جدید ریکریشن ہال میں فری وائی فائی اور بڑی سکرین کی LCDکی سہولت موجود ہے ۔جبکہ ہال کو […]

ٹی ایم اے ملازمین نے دونوں کے درمیان صلح کروادی ،

ٹی ایم اے ملازمین نے دونوں کے درمیان صلح کروادی ،

گجرات(انورشیخ ) تحصیل آفسیر فنانس افضل بٹ اور فراست ڈار جھگڑا کیس میں اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا ٹی ایم اوخرم ترہنگی ،ٹی ایم اے یونین اورٹی ایم اے ملازمین نے دونوں کے درمیان صلح کروادی ،اے ڈی آفس میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بغل گیر ہو گئے Post Views – پوسٹ […]

سینر صحافی انور شیخ نے ممتاز عثمان افضل قادری کو عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک بادپیش کی

سینر صحافی انور شیخ نے ممتاز عثمان افضل قادری کو عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک بادپیش کی

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر اورسینر صحافی انور شیخ نے ممتاز عالم دین اورمذہبی سکالر پیر عثمان افضل قادری کو عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک بادپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو بار بار اپنے اور پیارے محبوب کے گھر کی حاضری نصیب کرے،امین Post Views – […]

پیر عثما ن افضل قادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روزواپس گجرات پہنچ گئے

پیر عثما ن افضل قادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روزواپس گجرات پہنچ گئے

گجر ات(انور شیخ سے ) ممتازعالم دین و مذہبی سکالر صاحبزادہ پیر عثما ن افضل قادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روزواپس گجرات پہنچ گئے ہیں گجرات مڑاریاں شریف پہنچنے پر دوست احباب اور مذہبی شخصیات نے ان کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے Post […]

ھبمر روڈ پر واقع مقامی میرج حال میں ون ڈش کی خلاف ورزی عروج پر ہے

ھبمر روڈ پر واقع مقامی میرج حال میں ون ڈش کی خلاف ورزی عروج پر ہے

گجرات(انور شیخ سے ) بھبمر روڈ پر واقع مقامی میرج حال میں ون ڈش کی خلاف ورزی عروج پر ہے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے جو میرج حال مالکان کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ہے ،معلوم ہو ا ہے کہ مقامی میرج حال میں کئی […]

تھانہ بی ڈوثزن کے علاقہ مچھلی بازار سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے

تھانہ بی ڈوثزن کے علاقہ مچھلی بازار سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے

گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ بی ڈوثزن کے علاقہ مچھلی بازار سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مچھلی بازار سے موٹر سائیکل نمبرGTL۷۳۳نامعلوم چوروں نے چوری کر لیا اورفرارہو گئے،پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91

مختلف علاقوں میں سابقہ آشنائی کی بناء پر پانچ دوشیزاؤں کے اغواء کی وارداتیں ہوئیں

مختلف علاقوں میں سابقہ آشنائی کی بناء پر پانچ دوشیزاؤں کے اغواء کی وارداتیں ہوئیں

شیخوپورہ( زاہد اعوان)مختلف علاقوں میں سابقہ آشنائی کی بناء پر پانچ دوشیزاؤں کے اغواء کی وارداتیں ہوئیں جن کے پولیس نے مقدمات درج کرکے ان میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے اور دوشیزاؤں کو بازیاب کروانے کیلئے کوشش شروع کردی ہے ، آبادی سالار ٹاؤن میں محنت کش محمد شہباز کی ہمشیرہ (ث) کو ایک […]

دو ملزمان ن گھر داخل ہو کر (ش) سے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کرڈالی

دو ملزمان ن گھر داخل ہو کر (ش) سے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کرڈالی

شیخوپورہ(زاہد اعوان )فیصل آباد روڈ کی آبادی فیروزوٹواں میں دو ملزمان نے ایک محنت کش نذیر احمد کی عدم موجودگی میں اس کے گھر داخل ہو کر اس کی بیوی (ش) سے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کرڈالی اور فرار ہوگئے، پولیس نے نذیر احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ Post Views – […]

شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، چوری، راہزنی اور نقب زنی کی وارداتیں جاری

شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، چوری، راہزنی اور نقب زنی کی وارداتیں جاری

شیخوپورہ( زاہد اعوان)شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، چوری، راہزنی اور نقب زنی کی وارداتیں جاری ہیں، جی ٹی روڈ کی آبادی فیروزوالہ کے قریب تین ڈاکوؤں نے مزاحمت کر پر فائرنگ کرکے دکاندار ناصر علی کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا اور وہاں سے بھاری مالیت کا کیش اور قیمتی موبائل فونز […]

محکمہ خوراک شیخوپورہ نے 10196 کسانوں اورزمینداروں سے اب تک 11 لاکھ 11ہزار گندم کی بوریاں خریدلی

محکمہ خوراک شیخوپورہ نے 10196 کسانوں اورزمینداروں سے اب تک 11 لاکھ 11ہزار گندم کی بوریاں خریدلی

شیخوپورہ( زاہد اعوان)محکمہ خوراک شیخوپورہ نے 10196 کسانوں اورزمینداروں سے اب تک 11 لاکھ 11ہزار گندم کی بوریاں خریدلی ہیں حکومت پنجاب کا 91.36 فیصد ٹارگٹ حاصل کرلیا ہے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عمیر صغیر نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع شیخوپورہ کے لیے 12لاکھ گندم کی بوریاں خریدنے کا ٹارگٹ دیا گیا اور رواں ہفتہ […]