counter easy hit

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

شیخوپورہ( زاہد اعوان) شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جی ٹی روڈ کی آبادی رچنا ٹاؤن میں سینکڑوں شہریوں نے روزانہ 14گھنٹے تک ہونے والی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیااور بجلی کے درجنوں بلوں کو نذر آتش کردیا، دریں اثناء ضلع کچہری میں بھی سینکڑوں وکلاء […]

غوث عرف غوثی ڈکیت گینگ کے 4ارکان کو واردات کی پلا ننگ کر تے ہو ئے گرفتار کر لیا

غوث عرف غوثی ڈکیت گینگ کے 4ارکان کو واردات کی پلا ننگ کر تے ہو ئے گرفتار کر لیا

شیخوپورہ( زاہد اعوان)ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک کی ہدایت پر پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کا روائی کر تے ہو ئے غوث عرف غوثی ڈکیت گینگ کے 4ارکان کو واردات کی پلا ننگ کر تے ہو ئے گرفتار کر لیا ملزمان رات کو مسلح ہو کر مین روڈ اور سا ئیڈ روڈ […]

ضلع شیخو پورہ میں 195سکولوں اور کالجوں میں اے کیٹگری اور اے پلس کیٹگری میں سیکورٹی کے فول پرف انتظامات کیے گئے ہیں

ضلع شیخو پورہ میں 195سکولوں اور کالجوں میں اے کیٹگری اور اے پلس کیٹگری میں سیکورٹی کے فول پرف انتظامات کیے گئے ہیں

شیخوپورہ(زاہد اعوان )ضلع شیخو پورہ میں 195سکولوں اور کالجوں میں اے کیٹگری اور اے پلس کیٹگری میں سیکورٹی کے فول پرف انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ کسی ناخو شگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے ہمت وقت پورے ضلع میں سیکورٹی کو الرٹ کردیا گیا ہے ۔ ان خیلات کا اظہار ڈی سی او ارقم طارق […]

انشورنس کمپنی کے فاروق آباد برانچ کے سیلز مینجر کو اغواء کرنے کی کوشش

انشورنس کمپنی کے فاروق آباد برانچ کے سیلز مینجر کو اغواء کرنے کی کوشش

شیخوپورہ(زاہد اعوان)انشورنس کمپنی کے فاروق آباد برانچ کے سیلز مینجر کو اغواء کرنے کی کوشش ، شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، انشورنس کروانے کے بہانے نواحی علاقہ کے ایک پٹرول پمپ پر بلوایا گیا تھا، بتایا گیا ہے کہ محمد نفیس جو ایک انشورنس کمپنی میں سیلز مینجر کے طور پر کام کررہا […]

ضلع ننکانہ میں 6رمضان بازار 3جون سے لگادیئے جائیں گے،ڈاکٹرعثمان علی خاں

ضلع ننکانہ میں 6رمضان بازار 3جون سے لگادیئے جائیں گے،ڈاکٹرعثمان علی خاں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ضلع ننکانہ میں 6رمضان بازار 3جون سے لگادیئے جائیں گے۔جن کے اوقات کار 9بجے صبح سے 6بجے شام کے ہوں گے۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹرعثمان علی خاں ننکانہ سٹی ،شاہکوٹ،سانگلہ ہل،واربرٹن،موڑکھندا،سیدوالہ سمیت کل 6رمضان بازار قائم کیے جائیں گے۔جہاں اشیائے خوردونوش مارکیٹ سے 10%کم نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔ ان خیالات کا […]

حاجی محمد نوازچوہان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ،رورل ہیلتھ سنٹراوربیسک ہیلتھ یونٹ بچیکی کا اچانک دورہ

حاجی محمد نوازچوہان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ،رورل ہیلتھ سنٹراوربیسک ہیلتھ یونٹ بچیکی کا اچانک دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ،رورل ہیلتھ سنٹراوربیسک ہیلتھ یونٹ بچیکی کا اچانک دورہ۔عوام الناس کو صحت کی معیاری اور مفت سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ڈاکٹرز ، پیرامیڈکس سٹاف سمیت ہسپتال کے دیگر عملے کو چاہیے کہ مریضوں کے ساتھ حسن […]

انگلش کے پیپر میں طالبہ نقل کرتے ہوئے پکڑی گئی

انگلش کے پیپر میں طالبہ نقل کرتے ہوئے پکڑی گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)انگلش کے پیپر میں طالبہ نقل کرتے ہوئے پکڑی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ایم سی ہائی میں ہونیوالے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات خزاں 2015ء سنٹر نمبر 136کی سپرٹنڈنٹ نگہت فاطمہ نے کوڈ نمبر 1424 B.Aکی طالبہ رولنمبر BD 430480کی طالبہ کو نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ […]

افغان انٹیلی جنس کے چھ ایجنٹ گرفتار، دھماکوں اور قتل و غارت گری کا اعتراف

افغان انٹیلی جنس کے چھ ایجنٹ گرفتار، دھماکوں اور قتل و غارت گری کا اعتراف

بلوچستان سے افغان انٹیلی اجنس کے چھ دہشتگرد پکڑے گئے۔ دس بم دھماکوں اور کوئٹہ میں بائیس افراد کے قتل سمیت سنگین وارداتوں کا اعتراف بھی کر لیا۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کہتے ہیں افغان مہاجرین قتل غارت میں ملوث ہیں بہت ہو گیا اب انہیں واپس جانا ہو گا۔ کوئٹہ: (یس اُردو) افغان […]

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی پھر عروج پر پہنچ گئی

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی پھر عروج پر پہنچ گئی

سورج دن بھر آنکھیں دکھاتا رہا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑی، رحیم یار خان اور موہنجودڑو میں پارہ 45 ڈگری تک پہنچ گیا۔ لاہور: (یس اُردو) میدانی علاقوں میں ناراض سورج کے وار جاری ہیں۔ گرمی پھر عروج پر ہے۔ رحیم یار خان اور موہنجودڑو میں 45 ڈگری گرمی نے […]

لاہور ہائیکورٹ: پاناما لیکس سے متعلق ایک بھی درخواست پر فیصلہ نہ ہوا

لاہور ہائیکورٹ: پاناما لیکس سے متعلق ایک بھی درخواست پر فیصلہ نہ ہوا

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستوں کی تعداد 12 ہو گئی لیکن ابھی تک فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ لاہور: (یس اُردو) 4 اپریل کو پاناما لیکس نے ملکی سیاست میں بھونچال برپاچ کیا۔ 7اپریل کو پاناما لیکس کو بنیاد بنا کر سب سے پہلی درخواست پی ٹی آئی رہنماء گوہر […]

شوہر کو تادیب کے لیے بیوی پر ہلکا تشدد کرنے کا حق ہو گا’

شوہر کو تادیب کے لیے بیوی پر ہلکا تشدد کرنے کا حق ہو گا’

اسلامی نظریاتی کونسل نے مفتی امداداللہ کے تیار کردہ ماڈل تحفظ حقوق نسواں بل کا جائزہ لینا شروع کر دیا ۔ بل میں کہا گیا ہے شوہر کو تادیب کے لئے بیوی پر ہلکا تشدد کرنے کا حق حاصل ہوگا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی اسلام آباد میں […]

پولیس کو کمیونٹی لیڈر بنانے میں یونیورسٹیاں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں’

پولیس کو کمیونٹی لیڈر بنانے میں یونیورسٹیاں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں’

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پولیس کو کمیونٹی لیڈر بنانے میں یونیورسٹیاں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پولیس کی یونیورسٹیوں میں ٹریننگ کے معاملے پر ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پولیس ڈیپارٹمنٹ اور یونیورسٹیوں کوساتھ […]

2 لاکھ 35 ہزار شناختی کارڈز کی منسوخی، انتخابی فہرستیں مشکوک ہو گئیں

2 لاکھ 35 ہزار شناختی کارڈز کی منسوخی، انتخابی فہرستیں مشکوک ہو گئیں

انتخابی فہرستوں سے متعلق نیا پینڈورا باکس کھل گیا، دو لاکھ 35 ہزار شناختی کارڈز کی منسوخی کے انکشاف نے الیکشن 2013ء کی انتخابی فہرستوں کو مشکوک بنا دیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر داخلہ کے دو لاکھ 35 ہزار جعلی شناختی کارڈز کی منسوخی کے دعوٰے نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ […]

محمد حفیظ کو بحالی پروگرام میں شرکت سے روک دیا گیا

محمد حفیظ کو بحالی پروگرام میں شرکت سے روک دیا گیا

قومی اوپنر ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے ، ڈاکٹروں کی رپورٹ حوصلہ افزا نہیں لاہور (یس اُردو ) پاکستانی اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کی ایم آر آئی رپورٹ پی سی بی کو موصول ہوگئی ہے ۔ ڈاکٹرز نے کرکٹر کو بحالی پروگرام میں شریک ہونے سے […]

علم حاصل کرنے کیلئے چینی طالب علموں کا خطرناک سفر

علم حاصل کرنے کیلئے چینی طالب علموں کا خطرناک سفر

کاندھے پر بستہ لٹکائے چینی بچوں کو 2 گھنٹوں میں 2 ہزار 264 فٹ کی بلندی پر واقع پہاڑ سے گزر کر سکول جانا ہوتا ہے بیجنگ (یس اُردو) تعلیم کی قدر و قیمت کوئی ان چینی طلبہ سے پوچھے جو علم کے حصول کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگا دیتے ہیں ، چھ […]

بھارت میں جنگل راج، گینگسٹر ہر طرح سے ہیں آزاد

بھارت میں جنگل راج، گینگسٹر ہر طرح سے ہیں آزاد

دھان سنگھ نے ٹول ٹیکس مانگنے پر ہر ملازم کو مرغا بنا دیا ، سی سی ٹی وی کیمرے میں ایک کے بعد ایک ملازم کو مرغا بنتے دیکھا جا سکتا ہے اجمیر (یس اُردو) بھارت میں جنگل کا قانون اجمیر میں گینگسٹر سے ٹول ٹیکس مانگنا ملازمین کو مہنگا پڑ گیا ، دھان سنگھ […]

آسٹریلیا: کاروں کے گودام میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی

آسٹریلیا: کاروں کے گودام میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی

فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ، تاہم کاروں کے فیول کی وجہ سےآگ پر قابو پانا مشکل ثابت ہو رہا ہے سڈنی (یس اُردو) سڈنی کے جنوب مغربی علاقے میں کاروں کے گودام میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہو گئے ۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سو فائر فائٹرز […]

امریکا: کنسرٹ ہال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک ، تین زخمی

امریکا: کنسرٹ ہال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک ، تین زخمی

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب کنسرٹ میں شرکت کے لیے شہری بڑی تعداد میں موجود تھے نیو یارک (یس اُردو) امریکی شہر نیو یارک کے ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش […]

دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو ضرورت ہوئی تو دستیاب ہوں: شاہد آفریدی

دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو ضرورت ہوئی تو دستیاب ہوں: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز دورہ انگلینڈ کیلئے نوجوان کرکٹرز کو موقع دینا چاہتے ہیں اس لیے ٹیم کا حصہ نہیں ہوں لندن (یس اُردو) سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو میری ضرورت ہوئی تو دستیاب […]

پریانکا چوپڑا بنیں گی 40 دن میں ارب پتی

پریانکا چوپڑا بنیں گی 40 دن میں ارب پتی

بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ان دنوں بھارتی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشلز کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں ممبئی (یس اُردو ) بالی ووڈ حسینہ پریانکا چوپڑا کے پاؤں ان دنوں زمین پر نہیں ٹکتے ، بھارت میں چالیس دن کے لیے اشتہارات کی شوٹنگ کے اداکارہ کو سو کروڑ روپے ملیں […]

ملا ہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں :امریکہ

ملا ہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں :امریکہ

طالبان کے نئے امیر کے پاس بات چیت کا بہتری موقع ، مارک ٹونر ، طالبان جنگ ختم کریں یا سنگین نتائج کیلئے تیار ہوجائیں :عبداللہ عبداللہ واشنگٹن (یس اُردو ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ملا ہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں ہے ۔ طالبان کے نئے امیرکے پاس […]

کرنسی سمگلنگ کیس: ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث سماعت ملتوی

کرنسی سمگلنگ کیس: ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث سماعت ملتوی

راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے ماڈل ایان کے مقدمے کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث کرنسی اسمگلنگ کیس پر سماعت روک دی۔ ملزمہ ایان علی کو طبی بنیادوں پر حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) ماڈل ایان علی کا کیس داخل دفتر ہو گیا۔ سپر ماڈل کا […]

نیپرا نے ایک ہی روز بجلی کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے ایک ہی روز بجلی کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے ایک ہی روز بجلی کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کی منظوری دے دی۔ خوش ہوں یا پریشان صارفین نے سر پکڑ لئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایک ہی محکمہ ایک ہی معاملہ ایک ہی روز دو الگ الگ فیصلے ۔ نیپرا نے اپریل کے لئے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ تین […]

آئندہ بجٹ رواں بجٹ سے بہتر اور زیادہ ہو گا: وزیر خزانہ خیبر پختونخوا

آئندہ بجٹ رواں بجٹ سے بہتر اور زیادہ ہو گا: وزیر خزانہ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید نے کہا ہے کہ نیا ٹیکس لگانے کی بجائے آمدن بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئندہ بجٹ رواں بجٹ سے بہتر اور زیادہ ہو گا۔ روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں ۔ پشاور: (یس اُردو) صوبائی وزیرخزانہ مظفرسید کی زیرصدارت محکمہ مال کا پری بجٹ کنسلٹیشن اجلاس […]