counter easy hit

کرپشن کیخلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا

کرپشن کیخلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا

جماعت اسلامی کا کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا جہاں کارکنان کی کثیر تعداد نے مارچ کے شرکاء کا شاندار استقبال کیا۔ ملتان: (یس اُردو) امیر جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ پشاور سے آغاز سفر کرنے کے بعد راولپنڈی، وزیر آباد، گوجرانوالہ اور لاہور سے ہوتا ہوا ملتان پہنچ گیا ہے۔ اولیاء کے […]

پُرامن اور خوشحال پاکستان کی منزل پانے کیلئے بہت کام باقی ہے: جنرل راحیل

پُرامن اور خوشحال پاکستان کی منزل پانے کیلئے بہت کام باقی ہے: جنرل راحیل

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن ابھی ختم نہیں ہوا، پرامن اورخوشحال پاکستان کا حتمی مقصد حاصل کرنے کیلئے مزید کام کرنا ضروری ہے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی اورانتہاء پسندی […]

مینڈک کیسے بولتے ہیں ، عابد شیر علی کو بھول گیا

مینڈک کیسے بولتے ہیں ، عابد شیر علی کو بھول گیا

سیاسی مخالفین کو نیچا دکھانے کی کوشش میں فرط جذبات میں وفاقی وزیر اردو پر قابو نہ پا سکے اسلام آباد (یس اُردو) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے سیاسی مخالفین کو برساتی مینڈک قرار دیا لیکن فرط جذبات میں یہ بھول گئے کہ مینڈک کیسے بولتے ہیں ، مینڈک ٹرن ٹرن […]

خواتین کے بعد اب مرد بھی عمر چور نکلے

خواتین کے بعد اب مرد بھی عمر چور نکلے

شہباز شریف ، قائم علی شاہ ، پرویز خٹک کسی کی عمر ویب سائیٹ پر درج نہیں ، بیشتر خواتین اراکین نے بھی تاریخ پیدائش چھپا لی لاہور (یس اُردو ) خواتین کا عمر چھپانا سمجھ میں آتا ہے لیکن ہمارے مرد سیاستدان کس ڈگر پر چل پڑے ہیں ،سندھ میں بڑے سائیں کی عمر […]

پی آئی اے کی پرواز میں دو کتے بھوک سے مر گئے

پی آئی اے کی پرواز میں دو کتے بھوک سے مر گئے

کتوں کو پرواز پی کے 722 کے ذریعے نیویارک سے لاہور لایا جا رہا تھا ، دوران سفر کتوں کو کھانے پینے کیلئے کچھ بھی نہیں دیا گیا لاہور (یس اُردو ) پی آئی اے سے سفر جانوروں کو بھی راس نہ آ سکا ، نیویارک سے لاہور آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز […]

ملک میں دہشتگردی کو ہوا دینے کیلئے ڈرون حملہ کیا گیا :عابد شیر علی

ملک میں دہشتگردی کو ہوا دینے کیلئے ڈرون حملہ کیا گیا :عابد شیر علی

پانامہ لیکس میں وزیر اعظم کا نام نہیں اور اسی لیے عمران خان بھی اپنی زبان بندی کریں :وزیر مملکت برائے پانی و بجلی ملتان (یس اُردو ) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو ہوا دینے کیلئے ڈرون حملہ کیا گیا لیکن ملکی خودمختاری کیلئے کشکول لے […]

پاکستانی دفتر خارجہ نے ملا اختر منصورکی موت کی تصدیق کر دی

پاکستانی دفتر خارجہ نے ملا اختر منصورکی موت کی تصدیق کر دی

پاکستان نے امریکہ سے ڈرون حملے کے خلاف امریکہ سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا ہے :سرتاج عزیز اسلام آباد (یس اُردو ) بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کے پانچ دن بعد دفتر خارجہ نے ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق تو کردی لیکن تدفین کیے جانے سے انکار کردیا ، سرتاج عزیز کہتے […]

ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

میری جائیداد کے حوالے سے نیب ہی بتا سکتی ہے ، وہی ہر چیز کی کرتا دھرتا ہے :سابق مشیر پٹرولیم کی عدالت حاضری پر میڈیا سے گفتگو کراچی (یس اُردو) کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی […]

چین میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے منفرد بس تیار

چین میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے منفرد بس تیار

چین میں انجینئرز نے نئی ایلیویٹڈ بس متعارف کروا دی جو گاڑیوں کے اوپر سے گزرے گی بیجنگ (یس اُردو) چین میں ٹریفک جام کا منفرد حل پیش کر دیا گیا ، نئی ایلیویٹڈ بس کاروں کے اوپر سے سفر کرے گی ۔جدید ٹیکنالوجی کو کیسے اپنے آرام کے لیے استعمال میں لانا ہے کوئی […]

خبردار! نیند کی بے قاعدگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

خبردار! نیند کی بے قاعدگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

طبی ماہرین کے مطابق بے قاعدہ نیند یا نیند کے اوقات میں تبدیلی سے کینسر کا مرض لاحق ہو سکتا ہے۔ لندن: (یس اُردو) جدید تحقیق کے مطابق شفٹوں میں کام کرنے والے افراد اور فضائی میزبانوں میں عام لوگوں کے مقابلے میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ طبی […]

افغانستان: سرکاری ملازمین کی بس پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک

افغانستان: سرکاری ملازمین کی بس پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سرکاری ملازمین کو لے جانے والی بس پر خودکش حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ کابل: (یس اُردو) افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق کابل کے ضلع میدان وردک میں عدالتی ملازمین سے بھری بس پر اس وقت حملہ کیا […]

کینیا کی فوج کا الشباب کے 21 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کینیا کی فوج کا الشباب کے 21 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کینیا کی فوج نے شدت پسند تنظیم الشباب کے 21 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کرروائی صومالیہ کے مغربی حصے میں کی گئی۔ نیروبی: (یس اُردو) غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیا کی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کارروائی پڑوسی ملک صومالیہ کے مغربی حصے میں کی […]

ملک میں جاری توانائی بحران 2018 تک ختم ہوجائے گا: شاہد خاقان عباسی

ملک میں جاری توانائی بحران 2018 تک ختم ہوجائے گا: شاہد خاقان عباسی

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ دو ہزار اٹھارہ میں ملک میں بجلی اور گیس دونوں ہی اضافی مقدار میں دستیاب ہوں گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے توانائی بحران سمیت کئی چیلنجز کا جامع حکمت عملی […]

نواز شریف منی لانڈرنگ کے بانی ہیں،چوہدری سہیل بھدر

نواز شریف منی لانڈرنگ کے بانی ہیں،چوہدری سہیل بھدر

پیرس(عمیر بیگ)ہر پاکستانی کو سوا لاکھ کا مقروض کرنیوالے حکمران شرمندہ ہونے کی بجائے مزید قرض ملنے پر جشن منا رہے ہیں۔ نواز شریف منی لانڈرنگ کے بانی ہیں۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے […]

بلاول بھٹو کی قیادت میں پارٹی کو فعال کریں گے ، شاہد لطیف گجر

بلاول بھٹو کی قیادت میں پارٹی کو فعال کریں گے ، شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف) بلاول بھٹو کی قیادت میں ایک نئے جذبے کیساتھ پارٹی کو فعال کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنے شہیدنانا اور والدہ کے مشن کو آگے لیکر بڑھیں گے‘ پیپلز […]

کرپشن ختم کئے بغیر ترقی کا خواب پو را نہیں ہو گا ‘ یاسر قدیر

کرپشن ختم کئے بغیر ترقی کا خواب پو را نہیں ہو گا ‘ یاسر قدیر

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن ختم کئے بغیر ترقی کا خواب پو را نہیں ہو گا۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے چوروں کیساتھ سمجھوتہ نہ کرنے اور کرپشن مافیا کو ان کے عبرتناک انجام تک پہنچانے کا اعلان کر کے عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصا فرانس کے […]

عوام کی بے لوث خدمت کا سفر مکمل کرینگے :خان یوسف

عوام کی بے لوث خدمت کا سفر مکمل کرینگے :خان یوسف

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی قیادت میں 3برس کے دوران توانائی منصوبوں کیلئے بے پناہ محنت سے کام کیاگیاہے ، آئندہ 2 برس میں توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان […]

حکومت کسانوں کا معاشی قتل کر رہی ہے : سید ظریف شاہ

حکومت کسانوں کا معاشی قتل کر رہی ہے : سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)حکومت نئے ٹیکس لگانے اور پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے باز رہے ،غر یب پہلے ہی مہنگائی کے ہاتھوں تنگ آکر خودکشیاں کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سیفد ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

پاناما لیکس سے حکمران بے نقاب ہو چکے ہیں،چوہدری ندیم

پاناما لیکس سے حکمران بے نقاب ہو چکے ہیں،چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس کے بعدحکمران جما عت کااقتدار سے چمٹے رہناغیر جمہو ری ہے پاناما لیکس سے انکے اصل چہرے عوام کے سا منے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے یس اُ ردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم […]

عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں:اقبال طاہر

عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں:اقبال طاہر

پیرس(عمیر بیگ)ا سٹیٹ بینک نے آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ حکومتی پالیسیوں کی بدولت عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فارنس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پیپلز پارٹی جمہوری سسٹم ختم کرنے کیخلاف ہے :عمر فاروق رانجھا

پیپلز پارٹی جمہوری سسٹم ختم کرنے کیخلاف ہے :عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)مفاہمت کی سیاست محترمہ شہید کا فلسفہ تھا یہی وجہ ہے کہ آج بھی پیپلز پارٹی اپنا سیاسی اور کلید ی کردار ادا کر رہی ہے اور جمہوری سسٹم کو ختم کرنے کے خلاف ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]

ملک میں احتساب کا کوئی نظام نہیں،نعمت اللہ

ملک میں احتساب کا کوئی نظام نہیں،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)حکمران دونوں ہاتھوں سے عوام کامال لوٹ رہے ہیں، حکمرانوں نے عوامی مسائل کے خاتمے کیلئے جدوجہد کی بجائے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن عوامی مسائل […]

وزیر اعظم استعفیٰ کا باعزت آپشن بھی کھورہے ہیں:؂حاجی اسلم چوہدری

وزیر اعظم استعفیٰ کا باعزت آپشن بھی کھورہے ہیں:؂حاجی اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ) وزیراعظم پاناما لیکس کا جواب دینے کے بجائے بیماری کا بہانہ بنا کر لندن چلے گئے اور انہی فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں جو لوٹ مار کی کمائی سے خریدے گئے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے […]

ڈرون حملوں کے خلاف واضح پالیسی اپنانا ہوگی ،میاں حنیف

ڈرون حملوں کے خلاف واضح پالیسی اپنانا ہوگی ،میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ)ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،ارشاد ارائیں ،قربانیاں یاد رکھی جائیں، ملا منصور یا ولی محمد کوئی بھی ہو ڈرون حملہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے امریکہ کو دو ٹوک زبان میں جواب دینے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک […]