By Yesurdu on May 26, 2016 شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)ملک کی سلا متی خطرے میں ہے اور اپو زیشن کو اقتدار کے حصول کی پڑی ہو ئی ہے۔ پا نا مالیکس پر بننے والے کمیشن کی رپورٹس آنے تک عمران خان کوخا مو شی اختیار کر نا ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو اآرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن […]
By Yesurdu on May 26, 2016 ابرار کیانی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)جب تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کی کرپشن کی نشاندہی کرتی تھی تو مخالفین الزام تراشی سمجھتے تھے اب پانامہ لیکس نے کرپشن کی ساری کہانیا ں کھول کر رکھ دی ہیں ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on May 26, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)یہودی لابی پاکستان کو ترقی کی جانب بڑھتا نہیں دیکھنا چاہتی۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ احتجاجی سیاست اور دھرنے کا نقصان ملک کو ہوتا ہے فائدہ دشمن اٹھاتے ہیں۔ Post Views […]
By Yesurdu on May 26, 2016 زاہد ہاشمی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)جن لوگوں نے وطن عزیز کی دولت دوسرے ملک بھیجی ، اپنے ملک میں لائیں گے،تحریک انصاف نے ہمیشہ غریب عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی اور اب ظالم حکمرانوں کے ظلم کے خلاف نکلے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک ملاقات میں […]
By Yesurdu on May 26, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوامی تحریک کے قیام کے روز اول سے ہی نظام کی تبدیلی کا نعرہ لگایا اور عوامی تحریک کی منزل مصطفوی کو انقلاب قرار دیا۔ ان خیالات کا اظہارادارہ منہاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on May 25, 2016 موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات ٹی ایم اے آفس آنے والے لوگوں کے موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری ہو نا شروع ہو گیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ گجرات ٹی ایم اے آفس میں اپنے کام کاج کی خاطر جانے والے شہریوں کے موٹرسائیکلوں سے نامعلوم چوروں نے پیٹرول چوری کرنا شروع کر دیا ہے جس سے شہریوں […]
By Yesurdu on May 25, 2016 درمیان تلخ کلامی گجرات
گجرات(انور شیخ سے )تحصیل آفیسر ٹی ایم اے محمد افضل بٹ اور ٹی ایم اے پاک ایمپلائزیونین کے سابق صدر فراست حسین ڈار کے درمیان تلخ کلامی اور گالیوں کا آزادانہ استعمال،ٹی او افضل بٹ نے تھانہ میں مقدمہ کے اندارج کے لیے درخواست دے دی ،گزشتہ روز ٹی او فنانس محمد افضل بٹ اور […]
By Yesurdu on May 25, 2016 گجرات کی سراج کالونی گجرات
گجرات(انور شٰیخ سے )ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گجرات کی سراج کالونی میں عرصہ دوسال سے عوام صاف پانی سے محروم ہیں اس سلسلہ میں ٹی ایم اے کے اعلی احکام بھی ٹس مس نہیں ہو رہا ،جس کی وجہ سے سراج کالونی کے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 تمام سینما گھر اور تھیٹرز گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی واضح ہدایت کے پیش نظر احترام رمضان آرڈنیس کے تحت گجرات میں چلنے والے والے تمام سینما گھر اور تھیٹرز رمضان المبارک میں مکمل طور پر بند ررئیں گے اس سلسلہ میں سینما اور تھیٹر مالکان کو […]
By Yesurdu on May 25, 2016 محکمہ لائیواسٹاک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)محکمہ لائیواسٹاک کے عملے نے مضر صحت بڑا گوشت لاہور کے ہوٹلوں میں پہنچانے کی کوشش ناکام بنادی اور فاروق آباد میں کاروائی کرتے ہوئے 200کلو مردہ بھینس کاگوشت برآمد کرکے نہر میں پھینک دیا، ضلع حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ گوشت ویران علاقہ میں مردہ بھینس کو چیر پھاڑ کرکے ایک […]
By Yesurdu on May 25, 2016 ہرن مینار چوک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ہرن مینار چوک میں گزشتہ رات ہونیوالے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی جبکہ متوفیہ نائلہ بی بی کی بیٹی حمنہ بھی جان بحق ہوگئی ہے وہ محنت کش شفیق کی بیٹی تھی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63
By Yesurdu on May 25, 2016 ذوالفقار علی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سٹی اے ڈویژن پولیس نے محلہ رسولنگر میں چھاپہ مار کر ایک شخص ذوالفقار علی کو منشیات فروشی کے الزام کے تحت پکڑ کر ان کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی ہے وہ داموآنہ روڈ کا رہائشی بتایا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63
By Yesurdu on May 25, 2016 ہوائی فائرنگ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں ماہنیانوالہ میں نوجوان سلمان اعجاز کی رسم حناء کی خوشی میں پر بڑے پیمانے پر ہوائی فائرنگ کی گئی اس دوران گولی لگنے سے 18سالہ عمامہ شدید زخمی ہوگئی پولیس نے لڑکی کے دادا مشتاق احمد کی رپورٹ پر عابد وغیرہ 10افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔علاوہ ازیں گوجرانوالہ روڈ کی آبادی […]
By Yesurdu on May 25, 2016 حوس کا نشانہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ ساہوکی ملیاں میں اوباش نوجوان نے بھٹہ مزدور کی بیوی کواسکے گھر میں گھس کر جان سے مار دینے کی دھمکی دیکر اپنی حوس کا نشانہ بناڈالا اور فرار ہوگیا، بتایا گیا ہے کہ بھٹہ مزدور جاوید مسیح کی بیوی (س) گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران ملزم بوٹا […]
By Yesurdu on May 25, 2016 ظہیر احمد ڈھلوں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے رہنما چوہدری ظہیر احمد ڈھلوں نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ میں اضافہ کے دعوے کرتے نہیں تھکتی جبکہ سٹیٹ بنک نے کہہ دیا ہے کہ سرمایہ کاری میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور آئندہ مالی سال مہنگائی میں مزیداضافہ ہوگا، ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے ،ہر طرف […]
By Yesurdu on May 25, 2016 حاجی محمد نواز شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد نواز نے کہا ہے کہ 28مئی یوم تکبیر تجدید عہد کا دن ہے جسے شایان شان طریقہ سے منانے کے سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ میاں محمد نوازشریف نے ایٹمی طاقت بناکر پاکستان کو نا قابل تسخیر […]
By Yesurdu on May 25, 2016 فحش سی ڈی فروخت شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)فحش سی ڈی فروخت کرنیوالا ویڈیو سنٹر کا مالک گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سٹی ننکانہ نے اطلاع پر فحش سی ڈی اور موبائل فون میں فحش ڈیٹا اپ لوڈ کرنیوالے ننکانہ کے المعارف ویڈیو سنٹر کے مالک اشتیاق کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ Post Views […]
By Yesurdu on May 25, 2016 خود کشی کرلی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)نند سے جھگڑا ، خوفزدہ بھابھی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ننکانہ کے گاؤں بڈھا کی زیبا بی بی جو دو کم سن بچوں کی ماں تھی کی د و روز قبل گھر آئی شادی شدہ نند تسلیم سے بچوں کے جھگڑا پر تلخ […]
By Yesurdu on May 25, 2016 کونسلر رانا محمد عثمان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ہم پر تشدد کے مقدمات ختم کروانے کیلئے بااثر سیاسی گروپ جھوٹا مقدمہ درج کروانا چاہتا ہے۔ کونسلر رانا محمد عثمان ننکانہ کے ن لیگ کے کونسلر اور سماجی کارکن رانا محمد عثمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے اور میرے بھائی کو14مئی کے روز بااثر سیاسی خاندا ن کے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی صفائی کا ٹھیکہ منظور نظر ٹھیکیدار کو دیدیا گیا پانی کا پریشر اور صفائی ٹھیک نہ ہونے پر اے ڈی سی کی کاروائی ۔تفصیلات کے مطابق دو لاکھ کی آبادی والے شہر ننکانہ میں ایک ہی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ جو کہ ہسپتال روڈ پر واقع ہے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 آوارہ اور باولے کتوں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت ، آوارہ اور باولے کتوں نے غریب ملازم کی 6بکریوں کو چیر پھاڑ دیا ، علاقہ بھر میں خوف پھیل گیا ، صبح اور شام کے وقت سیر کیلئے جانیوالی خواتین و بچے خوفزدہ ۔ڈی سی او سے اصلاح احوال کی اپیل ۔تفصیلات کے مطابق محلہ چھٹی […]
By Yesurdu on May 25, 2016 بل امریکی سینیٹ میں پیش بین الاقوامی خبریں
بل کی منظوری کیلئے پاکستان کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کیخلاف سخت کارروائی کی شرط رکھی گئی ہے واشنگٹن (یس اُردو) پاکستان کی تیس کروڑ ڈالر کی امداد کے لیے سخت شرائط پر مبنی بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا ۔ بل میں وزیر دفاع ایش کارٹر کو اس بات کا پابند بنایا […]
By Yesurdu on May 25, 2016 پشاور ، رنگ روڈ پشاور
قاضی گلی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پرفائرنگ کی ، تینوں موقع پر شہید ہوگئے پشاور (یس اُردو) پشاور میں امن کے دشمنوں نے ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلتے ہوئے وطن کے تین بیٹوں کو شہادت کے ابدی سفر پر روانہ کر دیا ۔ نامعلوم ٹارگٹ کلرز کی تلاش کے لئے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 جاوید کوڈو کے دماغ کی شریان پھٹ گئی شوبز
معروف کامیڈین جاوید کوڈو کے دماغ کی شریان پھٹ گئی، فوری طور پر جنرل اسپتال ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ لاہور: (یس اُردو) معروف کامیٖڈین جاوید کوڈو کو برین ہیمرج ہوا تو انہیں جنرل اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کی بروقت تشخیص اور علاج کے […]