By Yesurdu on July 22, 2016 ظہیر ستی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر الیکشن میں پاکستا ن پیپلز پارٹی دوسری جما عت بن کر ابھری ہے۔جو خو ش آئند ہے۔تما م نشستو ں پر امیدوار کھڑے کئے جنہو ں نے بھر پو ر مقا بلہ کیا۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو […]
By Yesurdu on July 22, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت دنیا کا سب سے بڑا غاصب بھی ہے۔ بھارت یہ بھول جائے کہ ظلم کے ذریعے کشمیر کو حاصل کر لے گا۔ کشمیر کشمیریوں کا ہے اور کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان اپنی شہ رگ کسی بھی صورت بھارت کے حوالے […]
By Yesurdu on July 22, 2016 ابرار کیانی۔ افضان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وحشیانہ مظالم کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی اور افضان نے مشترکہ طور پر ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جاری قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی انتہائی شرم ناک اور قابل مذمت ہے۔ […]
By Yesurdu on July 22, 2016 چوہدری ارشد مارتھ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے ، بھارتی بر بریت کے خلاف یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارتھ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شہداء کے جنازوں […]
By Yesurdu on July 22, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)آئین کے رکھوالوں کو تحریک انصاف کی طرف سے سلطنت سنبھالنے کی دعوت دینا افسوسناک ہے کیو نکہ پاکستان میں موجودہ جمہوریت مسلم لیگی قیادت اور کارکنوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کے بعد بحال ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے […]
By Yesurdu on July 22, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمرانوں کو لوٹ مار کا حساب دینا ہو گا۔ پانامہ لیکس انکشاف حکمرانوں کے لئے گلے کی ہڈی بن چکی ہے جس کو وہ نہ تو نگل سکتے ہیں اور نہ ہی اْگل سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون فرانس نے یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on July 22, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں کرپشن کا راج ہے ہر ادارہ تباہی کے دہانے پہنچ چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملکی دولت لوٹتے وقت حکمران بالکل ٹھیک تھے لیکن جب قائد تحریک انصاف عمران خان نے کرپشن اور لوٹ مار […]
By Yesurdu on July 22, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں کی مسلم لیگ ن کے خلاف تمام سازشیں ناکام ہو جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں بد امنی اور جلاؤ گھیراؤ کے ایجنڈے پر کام […]
By Yesurdu on July 22, 2016 زاہد ہاشمی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دھاندلی کی کوئی کسر نہیں چھوڑی،مہاجرین کے ووٹ ختم کرکے ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگوں کے ووٹ بنا دئیے گئے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد ہاشمی مرکزی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on July 22, 2016 چوہدری قمر زمان تارکین وطن
بیلجئم(بیورو چیف) مسلم لیگ ن نے نیب کو غیر فعال کر کے ثابت کیا ہے کہ احتساب صرف کمزور کا ہو گا، اشرافیہ کو کوئی پوچھنے والا نہیں، وزیر اعظم بھی کرسی چھوڑ کر خود کو احتساب کے لئے پیش کریں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارتی بیلجئم نے […]
By Yesurdu on July 22, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران خاندان کااحتساب نوشتہ دیوار ہے ، پاکستان کے لوگ تبدیلی اورگڈگورننس کیلئے پیپلزپارٹی کے قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کوفرینڈلی اپوزیشن کاطعنہ دینے والے اب منہ چھپاتے پھررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on July 22, 2016 چوہدری سہیل بھدر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارت ڈیموں کاجال بچھاکر پاکستان کی زراعت کوتباہ کرنے کے درپے ہے ،پاکستان کے مظلوم کسانوں کے دل کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں، کشمیری عوام اپنے خون سے تابناک باب رقم کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل ابھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے […]
By Yesurdu on July 22, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک آزادی کشمیر کو دبایا نہیں جاسکتا، کشمیری عوام پہلے سے زیادہ منظم ہو کر آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار خان افضال سابقہ سیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر بھارت کی بربادی تک جاری رکھی جائے گی۔ Post […]
By Yesurdu on July 22, 2016 چوہدری گلزار احمد لنگڑیال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)تبدیلی پاکستانی قوم کا مقدر بن چکی ہے ، ترکی میں فوجی بغاوت کو عوام نے اس لئے کْچل ڈالاکہ صدر طیب اردغان نے عوام کی خدمت کی جبکہ عوام اس کا سب سے بڑا ہتھیار بن گئے اورباغی فوجیوں پر غالب آئے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر تحریک […]
By Yesurdu on July 22, 2016 مرزا الیاس جرال تارکین وطن
اٹلی(بیورو چیف) کشمیر کشمیریوں کا ہے اور کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان اپنی شہ رگ بھارت کے حوالے نہیں کرے گا۔بھارت کا کشمیریوں پرکیا جانے والا ظلم کا اندھیرا ہی آزادی کی روشنی کا سبب بنے گا۔ ان خیالات کااظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس […]
By Yesurdu on July 22, 2016 چوہدری سجاد نمبر دار تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن عوامی جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں ہیں پاکستان ماضی کی نسبت تیزی سے ترقی کا سفر طے کر رہا ہے انشاء اللہ جلد ملک سے اندھیروں کا خاتمہ ہوگا اور قوم کو مسائل سے نجات کی نوید ملے گی، ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد نمبر دار سینئر رہنما […]
By Yesurdu on July 22, 2016 منور جٹ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔ بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں پر ہر طرح کا ظلم روا رکھا ہوا ہے مگر وہ کشمیریوں کا جذبہ آزادی ختم نہیں کر سکے۔ ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on July 22, 2016 ، خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)آزادکشمیر کے انتخابات میں چمک ہار گئی اور عوام جیت گئے۔ ان خیالات کا اظہارخان یوسف جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کے عوام نے شیر پرمہر لگاکر ثابت کردیا کہ وزیراعظم مقبول ترین لیڈرہیں۔ دھرنے کی سیاست کرنے والے سبق […]
By Yesurdu on July 22, 2016 چوہدری ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی پی ماضی کی شان و شوکت دوبارہ حاصل کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہا ر چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہید لیڈروں کے ویڑن کے مطابق عوام […]
By Yesurdu on July 22, 2016 سوسیج پارٹی " کا نیا ٹریلر جاری شوبز
گریگ ٹیرنان کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم ان کمپیوٹر کرداروں کی ہے جو حقیقت میں سوسیج ہیں نیویارک (یس اُردو) ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم “سوسیج پارٹی ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ گریگ ٹیرنان کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ننھے کمپیوٹر کرداروں کی […]
By Yesurdu on July 22, 2016 مکیش کی آج 93 ویں سالگرہ ہے شوبز
بھارتی فلموں میں رومانوی گیتوں نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ، فلمی کیریئر میں 1300 سے زائد گیت گائے ممبئی (یس اُردو ) بالی ووڈ میں اپنی مدھر آواز سے دنیا کو دیوانہ بنانے والے پلے بیک سنگر مکیش کی آج 93 ویں سالگرہ ہے ۔ لدھیانہ میں پیدا ہونے والے مکیش […]
By Yesurdu on July 22, 2016 جیکی چین شوبز
مزاح اور ایکشن سے بھرپور جیکی چین کی نئی فلم سکپ ٹریس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہانگ کانگ: (یس اُردو) فلم سکپ ٹریس میں ایکشن ماسٹر جیکی چین چینی گینگسٹرز سے مقابلہ کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ فلم کی کہانی ایک امریکی نوجوان کے گرد گھومتی ہے جسے چینی گینگسٹرز نے اغوا […]
By Yesurdu on July 22, 2016 میٹ ڈیمن شوبز
ہالی ووڈ سٹار میٹ ڈیمن ایک بار پھر 29 جولائی کو جیسن بورن کی شکل میں سینماؤں میں واپس لوٹ رہے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس پوری فلم میں ہالی ووڈ کے اس معروف ہیرو نے محض 25 ڈائیلاگ ہی بولے ہیں؟ لاہور: (یس اُردو) جی ہاں اس بات کا انکشاف فلم […]
By Yesurdu on July 22, 2016 ویلی آف وائلنس کا ٹریلر جاری شوبز
ایکشن سے بھر پور ہالی وڈ کی نئی فلم In a Valley of Violence کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) ایکشن تھرلر فلم اِن اے ویلی آف وائلنس کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو بدلہ لینے کے لیے خطرناک دشمنوں کے زیر اثر شہر میں گھس […]