By Yesurdu on May 25, 2016 بیک گراؤنڈ ڈانسر کتنا معاوضہ لیتے ہیں شوبز
فلموں کے گانوں میں بیک گراؤنڈ ڈانسر نہ ہو تو ایسے گانوں کو شائقین کی جانب سے پذیرائی بھی نہیں مل پاتی۔ لاہور: (یس اُردو) آج کے جدید دور میں فلموں کے گانوں میں ڈانس نہ ہو تو اسے شائقین کی جانب سے پذیرائی بھی نہیں مل پاتی۔ بالی ووڈ فلیمیں بیک گراؤنڈ ڈانس کے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 کرکٹ ٹورنا منٹ گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)نواحی علاقے مو ضع بھا گو شاہ پور میں کرکٹ ٹورنا منٹ کاانعقاد کیا گیا جس علاقے کی تمام کر کٹ ٹیموں نے بھر پور شر کت کی ٹو رنا منٹ کا انعقاد بھاگو شاہ پور کی ممتا ز نو جو ان سیا سی و سما جی شخصیت چو ہدری طا رق کے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 کبڈی کا میچ ہو گا گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ڈسڑکٹ سپورٹسآفیسر گجرات ندیبم بٹ نے بتایا ہے کہ 27مئی کو گجرات ظہور الہئی اسٹیڈیم میں پاکستان گرین اور پاکستان وائیٹ ٹیموں کے درمیان کبڈی کا میچ ہو گا مہمان خصوصی ڈی سی او گجرات ہو نگے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59
By Yesurdu on May 25, 2016 ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ گجرات
گجرات (انور شیخ سے)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے انسداد پولیو مہم کے پہلے دو دن کے دوران اربن یونین کونسلوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیاہے، انہوں نے فرائض میں غفلت پرنرسنگ سکول کے پرنسپل کو شوکاز نوٹس ، نرسنگ انسٹرکٹر کو معطل کر دیا جبکہ سال چہارم کی 18زیر تعلیم […]
By Yesurdu on May 25, 2016 ٹریفک حادثہ میں گجرات
گجر ات(انور شیخ) گجرات شہر کا رہا ئشی نوجوان ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا ،بتایا گیا ہے گجرات کا ایک نوجوان محمدیاسر ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا تاہم ابھی تک اس کی نعش گجرات نہیں پہنچ سکی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57
By Yesurdu on May 25, 2016 ڈی او ایجوکشن گجرات گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ روز ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے ای ڈی او ایجوکشن گجرات کاشف طاہر اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گجرات کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں چھاپے ما رے اورپرائیویٹ سکول مالکان کی سخت سرنش کی،اور […]
By Yesurdu on May 25, 2016 حاجی محمد نواز چوہان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری ) صوبائی پارلیمانی سیکر ٹری ٹرانسپورٹ پنجاب حاجی محمد نواز چوہان نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے جبکہ ہسپتالوں کے عملہ کو مریضوں کے ساتھ حسن سلوک کا مظاہرہ کرنا چاہئے وہ آج اچانک رورل ہیلتھ سینٹرکا […]
By Yesurdu on May 25, 2016 واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری )پینے کا صاف پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے ،مگر واربرٹن کی صورت حال انتہائی گھمبیر ہے ، لوگ صاف پانی کے دھوکے میں معدہ اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں لاکھوں کی لاگت سے تیارغلہ منڈی میں واقع واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ا نتظامیہ کی غفلت سے بے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 کرنٹ لگنے سے 13سالہ طالب شدید زخمی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)واپڈا کے الیکٹرک پول سے کرنٹ لگنے سے 13سالہ طالب شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ننکانہ میں شدید طوفانی بارش کے بعد جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے الیکٹرک پولوں میں کرنٹ دوڑنے لگا ہاؤ سنگ کالونی ننکانہ کا 13سالہ طالب علم محمد ابوبکر ولد طارق بھٹی سڑک پر […]
By Yesurdu on May 25, 2016 فائرنگ کرنیوالا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اشتہاریوں کو پناہ دینے ، فائرنگ کرنیوالا اور فحاشی ریکارڈنگ لگانے والے ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر ننکانہ نے مدعیوں کی اطلاع پر اغواء اور زناء کے مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزمان گاؤں بہادر والا کے محمد حسن اور چاہ پکا کے عرفان کو پناہ دینے پر شہادت اور […]
By Yesurdu on May 25, 2016 بے آبرو شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)وکیل کے کلرک نے سائلہ کی بہن کو بے آبرو کر ڈالا ، اطلاع پر وکیل نے ملزم کو حوالہ پولیس کردیا ۔ تفصیلات کے طابق تھانہ سٹی ننکانہ میں دی گئی درخواست میں چاہ چندا بچیکی کی بشریٰ بی بی نے الزام عائد کیا کہ میں اپنی بہن رخسانہ کے طلاق […]
By Yesurdu on May 25, 2016 ڈی ایچ کیو ہسپتالوں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)صوبہ بھر کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ر یٹائرڈفوجی افسران کی بطور) (DSMتقرری ، ہسپتال کے معاملات کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل اولین ترجیح ہے ۔ میجر ر یٹائرڈحافظ ناصر اقبال ڈی ایس ایم ننکانہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹرکے ہسپتالوں میں ر یٹائرڈ فوجی […]
By Yesurdu on May 25, 2016 چیئر مین اوقاف اور مقامی ایم این اے کی ملاقات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے چیئر مین اوقاف اور مقامی ایم این اے کی ملاقات ،تمام مسائل کا آسان حل قانون کی پاسداری ہے ،واقعہ کا حل حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ہی ہوگا اور وہ ہی حل کے نفاذ کی ضامن ہوگی ،دفتر اور ریکارڈ کو جلائے جانے والے ہر […]
By Yesurdu on May 25, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکومت کی نیت ٹھیک نہیں پاناما لیکس کے حوالے سے تاخیری حربے اختیار کرکے قوم کے صبر کا امتحان نہ لیاجائے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران خان کی قیادت میں متحد […]
By Yesurdu on May 25, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)راجہ ریاض احمد نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر اپنے آپ سے زیادتی کی ہے کیونکہ انہیں جو عزت پیپلز پارٹی نے دی تھی وہ کہیں اور نہیں ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on May 25, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)جمہوریت کے نام پر عوام کے ساتھ فراڈ کیا جا رہا ہے۔ کرپشن کے خلاف جاری تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک عوام کے دلوں کی آواز بن چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on May 25, 2016 اقبال طاہر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف کی تاریخی جدوجہد کے نتیجے میں عوام باشعور ہو چکے ہیں اور اپنا اچھا برا سمجھنے لگے ہیں۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فارنس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ20مئی کے جلسہ میں عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ تحریک […]
By Yesurdu on May 25, 2016 حاجی محمد اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) کرپٹ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے۔ قومی سرمایہ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کرنے والوں کو پائی پائی کا حساب دینا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ٹیکس چور حکمرانوں سے ملک […]
By Yesurdu on May 25, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) نیپرا نے مشترکہ مفادات کونسل کے سا منے اپنی رپورٹ میں 2015میں بجلی کے بلوں پر مختلف سرچا ر جز لگا کرصارفین کو 65ار ب رو پے کا جھٹکا لگا نے کا اعتراف کر کے حکومتی نا اہلی اور غریب دوستی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق […]
By Yesurdu on May 25, 2016 چوہدری سہیل بھدر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)عمران خا ن اور تحریک انصاف کی مثبت سیاست نے ہی خیبر سے کراچی تک عوام میں شعور بیدارکیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے طویل عرصہ تک دھرنے کے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)گرمی آتے ہی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام الناس کا جینا دوبھر ہوگیا ہے ، بجلی کے ساتھ ہی سوئی گیس بھی بند کردی جاتی ہے جس کے باعث خواتین کو کھانا بنانے میں بھی انتہائی مشکل پیش آتی ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری […]
By Yesurdu on May 25, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعلیٰ پنجاب تھانہ کچہری کو تبدیل کرنے کے تمام تر دعوؤں کے باوجود پولیس کو عوام کا خادم نہیں بنا سکے۔گڈ گورننس کی دعوے دار حکومت ہر شعبہ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات […]
By Yesurdu on May 25, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)وزیراعظم میاں نواز شریف نے کرپشن مافیا کو جڑوں سے اْکھاڑنے کا عزم کر رکھا ہے انشاء اللہ کرپشن میں ملوث عناصر ،ٹیکس چور اور قرضے معاف کرانیوالے سیاستدان احتساب کے شکنجے سے محفوظ نہیں رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں […]
By Yesurdu on May 25, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پیپلزپارٹی کا وزیر اعظم نو ازشریف اور شر یف خاندان کیخلاف آرٹیکل 62اور63پر پورا نہ اترنے پر الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکرنیکا فیصلہ دراصل ایک جمہوری تقاضاہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے ایک ملاقات میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے […]