By Yesurdu on May 24, 2016 جامشورو :انڈس ہائی وے مقامی خبریں
حادثہ دڑی گائینچو سٹاپ کے قریب پیش آیا ، چھ مسافر موقع پر ہی دم توڑ گئے ، زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جام شورو (یس اُردو) جام شورو میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے چھے افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوگئے ۔ یہ افسوسناک واقعہ دڑی […]
By Yesurdu on May 24, 2016 رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے گیارہ برس شوبز
اداکار رنگیلا نے لالی ووڈ کی بے شمار اردو اور پنجابی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ، اپنے ڈائیلاگز کی نسبت جسمانی حرکات و سکنات اور چہرے کے تاثرات سے وہ لوگوں کا دل موہ لیتے تھے لاہور (یس اُردو) اداکار ، گلوکار ، ہدایتکار ، خطاط ، مصور اور مصنف رنگیلا کو مداحوں […]
By Yesurdu on May 24, 2016 'نچاں گے ساری رات' شوبز
فلم میں اداکار پلکٹ سمراٹ اور اداکارہ یمی گوتم مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم چوبیس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ممبئی: (یس اُردو) بالی ووڈ کی آنے والی فلم جنونیت کے گانے نچاں گے ساری رات کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ رومانوی فلم میں اداکار پلکٹ سمراٹ اور […]
By Yesurdu on May 24, 2016 معروف ماڈل صوفیہ حیات شوبز
بھارتی نڑاد برطانوی ماڈل صوفیہ حیات فیشن انڈسٹری کی چکا چوند کو چھوڑ کر اپنا نام مدر صوفیہ رکھ لیا ہے۔ لندن: (یس اُردو) دنیا میں فیشن انڈسٹری کی کئی شخصیات ایسی ہیں جنہوں نے اپنی مقبولیت کے دور میں اپنے پیشے کو خیر باد کہا۔ ایسی ہی ایک مثال بھارتی نڑاد برطانوی ماڈل صوفیہ […]
By Yesurdu on May 24, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)خطہ میں جب بھی مذاکرات سے امن کی امید ہوتی ہے ،امریکہ سبوتاڑکردیتا ہے، ان خیالات کا اظہارزاہد اقبال خان صدر پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی سرزمین پر ڈرون حملے حکمرانوں کی غلامانہ روش کی عکاسی کرتے ہیں۔خطہ میں جب بھی مذاکرات کے ذریعہ امن کی […]
By Yesurdu on May 24, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کلاشنکوف کلچر ، دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا، ملکی تعمیر و ترقی کے لئے رواداری کا فروغ نہایت ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ کلاشنکوف […]
By Yesurdu on May 24, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)پاناما لیکس پر حکمرانوں نے حقیقی کمیشن نہ بنایا تو ملک گیر تحریک چلائیں گے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار کا پروگرام بنا رکھا ہے۔ پاناما […]
By Yesurdu on May 24, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے انگور اڈا چیک پوسٹ افغانستان کے حوالے کرنے اور پاکستانی علاقے میں امریکی ڈرون حملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں واقعات کو ملکی سلامتی پر کاری ضرب قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکمران اپنی کرپشن، بداعمالی اور […]
By Yesurdu on May 24, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)اقتدار پر قبضے کامشورہ دینے والے درحقیقت فوج کو نئے چیلنجز میں الجھاناچاہتے ہیں، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو جتنے خطرات بیرونی دشمنوں سے ہیں اس سے کہیں زیادہ اندرونی سطح پر لاحق ہیں، […]
By Yesurdu on May 24, 2016 حاجی محمد اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) حکومت اور اپوزیشن میں مک مکا ہو چکا ہے ،پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے خطاب کے دوران واک آؤٹ محض دکھاوااورفریب تھا ، ان خیالات کااظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت پاکستان عوامی تحریک حقیقی اپوزیشن کاکرداراداکر […]
By Yesurdu on May 24, 2016 ابرار کیانی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پی ٹی آئی کے 20 مئی کے جلسہ نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماابرار کیانی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ۔ پا کستان تحریک انصاف نے فیصل آبا د میں حکمرانوں کیلئے راست بند کردیاہے۔انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on May 24, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)فیصل آبادکے عوام نے تحریک انصاف کو پنکچر کرکے اس سے ہوا نکال دی ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس راجہ اشفاق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ فیصل آباد جلسے پرپی ٹی آئی کی مقامی قیادت خوش ہونے کی بجائے اظہار ندامت […]
By Yesurdu on May 24, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)مسلم پانامہ لیکس ایشو حکمران جماعت کے گلے پڑ چکا ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے قومی ا سمبلی میں اپوزیشن کے مرتب کردہ سوالات کے جواب دینے […]
By Yesurdu on May 24, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن ہی عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمان ہے یہ ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہارصدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]
By Yesurdu on May 24, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا دامن کرپشن سے پاک ہے ، حکومت پر کیچڑ اچھالنے والوں کے اپنے دامن داغدار ہیں،مخالفین ملکی ترقی کے دشمن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پانا […]
By Yesurdu on May 24, 2016 سید ظریف شاہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کر پشن کے خا تمہ کیلئے تحر یک انصاف کوئی سمجھو تہ نہیں کر یگی، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ تحر یک انصاف چاہتی ہے کہ احتساب اوپر سے شروع کیا جائے اور ملکی دولت […]
By Yesurdu on May 24, 2016 شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) عمران خان نواز شریف کو ٹارگٹ کرکے اپنا سیاسی قد بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کو آڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 2018ء کے الیکشن میں میاں نواز شریف کے کارکن مخالفین کو بری طرح […]
By Yesurdu on May 24, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)عمران خان کسی اچھے ذہنی معالج سے علاج کرائیں، وزیر اعظم صرف کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات پیش کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے گفتگو کر تے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے 3سال میں […]
By Yesurdu on May 24, 2016 بدفعلی گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ لاری اڈا پولیس نے سات سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے 52سالہ شخص کو فتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ محلہ نور پڈھے میں محمدافضل نے اپنے محلہ کے ایک سات سالہ وہاب بابر سے بد فعلی کر رہا تھا کہ محلہ داروں […]
By Yesurdu on May 24, 2016 ڈیلی ویجز گجرات
گجرات(انور شیخ سے)ٹی ایم اے یونین گجرات کے صدر رمضان دا نش جنرل سیکرٹری کے خالدگل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں ڈیلی ویجز کام کرنے والے ملازمین کو ہر صورت ریگولر کرایا جائے گا اور ان کے تمام مسائل کو بہتر اندازمیں حل کیا جائے گا ان خیالات […]
By Yesurdu on May 24, 2016 تعلیمی اداروں میں چھٹیوں گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) حکومت پنجاب نے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے آج 24مئی سے چودہ اگست پنجاب کے سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے اس سلسلہ میں ڈی او سی گجرات ماجد بن […]
By Yesurdu on May 24, 2016 چہلم گزشتہ روز گجرات
گجرات(انورشیخ سے)پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اور سابق جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ پاکستان انصر بھٹی اور داؤد بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ جامع مسجدمیں پڑھا گیا جس میں ممتاز روحانی شخصیت اور ممتاز عالم دین علامہ غلام […]
By Yesurdu on May 24, 2016 میاں عبدالحنان گجر گجرات
گجرات(انورشیخ سے)جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر میاں عبدالحنان گجرنے25مئی کو ضلع گجرات کے ہزراوں نوجوان لالہ موسیٰ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی قیادت میں کرپشن کے خلاف آنے والے ٹرین مارچ کے شرکاء کاشاندار اور تاریخی استقبال کریں گے۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on May 24, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5خواتین سمیت 9افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق واربرٹن روڈ بڈھا سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 22سالہ ناصر علی ،صفدرآباد روڈ تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں 45سالہ اسلم اور75سالہ کریس بی بی […]