By Yesurdu on May 23, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاک وطن کو لوٹنے والوں کا یوم حساب ضرور آئیگا۔ حکمران پاناما لیکس میں آف شور کمپنیوں کی تصدیق کے بعد مستعفی ہوں ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on May 23, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کرپشن اور بد عنوانی نے ملکی ترقی وخوشحالی کو معدوم کررکھا ہے ،حکمران اور حکومتی پالیسیاں عوامی خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ پاناما لیکس کے حوالے سے حکمرانوں اور وزراء کا مسلسل جھوٹ قابل مذمت ہے حکومتی وزراء ڈھٹائی کے ساتھ عوام کو بیوقو ف بنانے کی پالیسی پر گامزن ہیں باشعور […]
By Yesurdu on May 23, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)ملک کے طول و عرض میں ہونے والی لوڈ شیڈنگ پر ن لیگی رہنماؤں کو شرم آنی چاہئے ، چند سال پہلے مینار پاکستان میں لوڈشیڈنگ کے خلاف کیمپ لگانے اور ہاتھوں سے پنکھا جھولنے والے وزیر اعلی ٰ کو عوام کوس رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر […]
By Yesurdu on May 23, 2016 ابوبکر گوندل تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)اسٹیٹ بینک نے آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ، حکومتی پالیسیوں کی بدولت عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، روز بروز مہنگائی ،غربت اور بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے جس کے ذمہ دار حکمران ہیں۔ ان خیالات کا […]
By Yesurdu on May 23, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکومت کی انقلابی پالیسیاں ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی کی ضامن ہیں جن پر تسلسل کیساتھ عملدرآمد جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہارصدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے ثمرات براہِ […]
By Yesurdu on May 23, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پانا ما لیکس سے حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں ہے نہ ہی اپوزیشن حکو مت کا کچھ بگاڑ سکتی ہے ،بلکہ اس ڈیڈ ایشوز کی وجہ سے حکو مت پہلے سے بھی زیادہ مضبو ط ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک […]
By Yesurdu on May 23, 2016 حاجی محمد اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) حکومت رمضان المبارک سے قبل ہی عوام پر مہنگائی کا بم گرانے والی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ نئے بجٹ میں اربوں کے نئے ٹیکس لگا نے سے عوام پر مالی بوجھ […]
By Yesurdu on May 23, 2016 منور جٹ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پنجاب اسمبلی کے سامنے کرپشن کے خلاف تحریک انصاف کا دھرنا کرپٹ حکمرانوں کے درودیوار ہلا دے گا۔موجودہ حکمران کرپشن میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے۔ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف فرانس منور جٹ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کرپشن کے خاتمہ اور […]
By Yesurdu on May 23, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف جہاد کررہی ہے۔ حکمرانوں کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ،مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ نے جینا مشکل بنا ڈالا ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سابقہ چیئرمین خان افضال نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران عوام کو […]
By Yesurdu on May 23, 2016 ،زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کوئی آمر بھٹو شہید کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پی پی کی نئی تنظیم سازی میں حقیقی جیالوں کو آگے لایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہون نے کہا کہ مسلم […]
By Yesurdu on May 23, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) حکمرانوں کی کسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کاشتکار پس کر رہ گئے ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے کھاد پر سبسڈی کسانوں کو دینے کے بجائے مل مالکان کو […]
By Yesurdu on May 23, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)احتجاج اور دھرنوں کی سیاست جمہوریت کے لیے زہر قاتل ہے۔ ن لیگ گزشتہ تین سالہ شاندار کارکردگی کی وجہ سے مقبول ترین جماعت بن چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت […]
By Yesurdu on May 23, 2016 چوہدری سہیل بھدر تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کسان، تاجر، سرکاری ملازم ، طلبہ سمیت ہر طبقہ حقوق کیلئے سڑکوں پر ہے ، کرپشن میں پنجاب کا پہلا نمبر آنا وزیراعلیٰ کیلئے لمحہ فکریہ ہے ، نیب پنجاب میں بھی تحقیقات کرے کئی رئیسانی پکڑے جائیں گے۔ پنجاب پبلک سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ، ان خیالات کا اظہار تحریک […]
By Yesurdu on May 23, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)حکمرانوں کی لوٹ مار پر قابو پالیا جائے تو پاکستان خوشحال اور ترقی یافتہ ہو جائیگا، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں غربت، بے روزگاری کی بنیادی وجہ حکمران طبقہ کی کرپشن اور […]
By Yesurdu on May 23, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)تعلیم کے میدان میں دنیا کے 50ممالک کی رینکنگ میں پاکستان کا 100میں سے صرف 9.2سکور حاصل کرنا لمحہ فکریہ ہے ،ایک بین الاقوامی ادارے سے فنڈنگ حاصل کرنے کیلئے بھٹو ں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کامصنوعی آپریشن کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف […]
By Yesurdu on May 23, 2016 :عمر فارو ق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)ملک وقوم کے مسائل کے حل کی کنجی پاکستان پیپلزپارٹی کے پاس ہے ،پنجاب حکومت عوام دشمن پالیسیوں پرعمل پیراہے پنجاب کا ہرطبقہ حکومتی رویہ پرپریشان ہے حکومت اساتذہ کے معاشی قتل سے بازرہے حکومت کی سرکاری سکولوں کی نجکاری کی پالیسی عوام دشمنی پرمبنی ہے لیکن پیپلزپارٹی حکومت کو من مانی کی […]
By Yesurdu on May 23, 2016 قاری فارو ق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس نے حکمرانوں کی شرافت کا پول کھول دیا ،بلاامتیاز احتساب ناگزیر ہے،جو اس خطہ کے فنڈز اپر پنجاب پر خرچ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پی پی پی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں تعلیم او رصحت پر […]
By Yesurdu on May 23, 2016 شمرو الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)عوام ان عناصر کو پہچانیں اور انکے عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں، دھرنوں کے شوقین کچھ لوگوں کو ایک بار پھر افراتفری پھیلانے کا عارضہ لا حق ہو گیا ہے ، عوام کی ترقی و خوشحالی کے مخالف یہ عناصر ترقی کی راہ روکنے کے درپے ہیں، اپنی ‘‘واری’’ کا مطالبہ […]
By Yesurdu on May 23, 2016 چوہدری گلزار احمد لنگڑیال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاناما پیپرز منظر عام پر آنے کے بعد حکومت بند گلی میں داخل ہو چکی ہے اور قومی امکان ہے کہ یہ معاملہ حکمرانوں سے ہضم نہیں ہو سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار کو آرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف فرانس چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک ملاقات میں یساُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on May 23, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)شوال کو دہشت گردوں سے پاک کر کے پاکستان کا پرچم لہرانا پاک فوج کا عظیم کارنامہ ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج نے دنیا کی مشکل ترین گوریلا جنگ میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیرستان سمیت قبائلی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا […]
By Yesurdu on May 23, 2016 شب برات گجرات
گجرات(انورشیخ سے ) گجرات اور گردنواح میں شب برات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی تمام رات شہر بھر کی مساجدمیں ذکر واذکار کی محافل کا سلسہ جار ی رہا اور اللہ کے نیک بندے عبادت میں مصروف رہے جبکہ شیطان کے پیرو کا پٹاخے اور پھل جھڑیاں چلاتے رہے پٹاخے چلانے سے […]
By Yesurdu on May 23, 2016 الحاج امجد فاروق گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ جنرل سیکرٹری ملک روحان شاویز اور گروپ لیڈر حاجی عثمان طیب نے ایک بیان میں الحاج امجد فاروق کو CPLCگجرات کا چیئرمین بننے پر دلی مبار کباد پیش کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مرزا امجد فاروق بے پناہ خوبیوں کے مالک ہیں ان کا بطور […]
By Yesurdu on May 23, 2016 ایصال ثواب گجرات
گجرات(انورشیخ سے)پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اور سابق جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ پاکستان انصر بھٹی اور داؤد بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ جامع مسجدمیں پڑھا گیا جس میں ممتاز روحانی شخصیت اور ممتاز عالم دین علامہ غلام […]
By Yesurdu on May 23, 2016 اغواء کرلیا ا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ کی آبادی کوٹ پنڈی داس میں محنت کش محمد سلیم کی ہمیشرہ (ر) کو ایک نوجوان عامر نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ طور پر سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اغواء کرلیا اور گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گیا جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے Post […]