By Yesurdu on May 23, 2016 اشتہاری ملزم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)خانقاہ ڈوگراں کے نزدیک فیکٹری ایریا پولیس کے عملے کااشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے پر دیہاتیوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا جہاں پر پولیس سے قتل کیس کے اشتہاری ملزم محمد اقبال کو بھی چھڑوالیا گیا بتایا گیا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی بھاری نفری نے مخبری کی بناء پر قتل کیس کے […]
By Yesurdu on May 23, 2016 زیادتی کی ناکام شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ کی آبادی کوٹ پنڈی داس میں ایک نوجوان نے 10سالہ لڑکے سے مسجد کے حجرہ میں زیادتی کی ناکام کوشش کی پولیس نے لڑکے کے والد کی رپورٹ پر نوجوان اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے ، نواحی گاؤں ڈھامکے میں بعض افراد نے محنت کش محمد ارشد کے […]
By Yesurdu on May 23, 2016 صدر شیخوپورہ کا وزٹ کیا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)آر پی او شیخوپورہ صاحبزادہ شہزاد سلطان نے ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک کے ہمراہ گزشتہ روز تھانہ اے ڈویژن اور تھانہ صدر شیخوپورہ کا وزٹ کیا۔اور تھانوں میں عوام کی سہولت کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے بننے والے فرنٹ ڈیسک سسٹم کا معائنہ کیا۔وہاں پر موجود نیا تعنیات عملہ سے […]
By Yesurdu on May 23, 2016 میڈیکل آفیسر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)محکمہ صحت پنجاب نے بنیادی مرکز صحت باہو مان کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شاہد فاروق کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ای ڈی او ہیلتھ نے انسداد ڈینگی کی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 9لیڈی ہیلتھ ورکروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89
By Yesurdu on May 23, 2016 لوکل گورنمنٹ لاہور شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ضلع شیخوپورہ میں رواں مالی سال کے دوران پرانے جوہڑوں کو ختم کرکے ان کی جگہ پارکیں بنانے کے منصوبوں کی تکمیل نہ ہونے پر کمشنر لاہور ڈویژن کی ہدایت پر ایگزیکٹو انجینئر لوکل گورنمنٹ لاہور سرکل ٹو نے محکمہ اے ڈی ایل جی کے عملے کی جواب طلبی کرلی ہے ، ضلع حکومت کے […]
By Yesurdu on May 23, 2016 بے ضابطگیوں پر سراپا احتجاج شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) شہر کے قدیمی علاقہ چٹی کوٹھی روڈ کے مکین زیر تعمیر سڑک کے کام کو نمبٹانے میں تاخیر اور ٹھیکیدار کی بے ضابطگیوں پر سراپا احتجاج، تفصیلات کے مطابق مذکورہ روڈ کی تعمیر کے منصوبہ کی تکمیل میں نہ صرف جان بوجھ کر ٹھیکیدار کی طرف سے تاخیر کی جارہی ہے بلکہ سڑک پر […]
By Yesurdu on May 23, 2016 راہزنی کی وارداتیں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں بدستور جاری، پولیس روکنے میں ناکام، شہری لٹتے رہے، تین موٹر سائیکلیں چوری ، تھا نہ صدرکے علاقہ عمونکی میں چار مردوں اوردو لیڈی ڈاکوؤں پر مشتمل ڈکیت گینگ نے مقامی رہائشی خاتون رمشہ بی بی کے گھر گھس کر 2تولے طلائی […]
By Yesurdu on May 23, 2016 جاری سرچ آپریشن شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) سی ٹی ڈی اور پولیس کی طرف سے جاری سرچ آپریشن کے سلسلہ میں سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے سالاربھٹیاں ، میاں علی ڈوگراں، بلخے، نظام پورہ ، چاہ چندو اور ڈھامکے میں کاروائی کی جس کے نتیجہ میں 9افراد کو مشکوک قرار دیتے ہوئے حراست میں لیا گیا جن کے قبضہ سے بھاری […]
By Yesurdu on May 23, 2016 مسلم لیگی کونسلر پر وحشیانہ تشدد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)با اثر زمینداروں کا زمین کے تنازعہ پر مسلم لیگی کونسلر پر وحشیانہ تشدد ،زخمی حالت میں پھینک کر فرار ہو گئے ، اہل علاقہ کا گوردوارہ جنم استھان کے سامنے ٹائر جلا کر ریلوے روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Yesurdu on May 23, 2016 ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری محمد شفیق او ر ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے 23 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے رائے منصب علی میاں جھنڈا راجباہ کا افتتاح کر دیا ،افتتاحی تقریب میں اراکین اسمبلی طارق محمود باجوہ ،ملک ذوالقرنین ڈوگر ،تحصیل جنرل […]
By Yesurdu on May 23, 2016 مغل اتحاد سیمینار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)آل ورلڈ مغل فیڈریشن ضلع ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام مقامی شادی ہال میں ” مغل اتحاد سیمینار ” کا انعقاد کیا گیا جس میں فیڈریشن کے مرکزی صدر محمد احسن مغل ،نیشنل کوآرڈی نیٹر محمد یونس مغل ،مرکزی جنرل سیکرٹری حکیم شہباز مغل جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن عثمان غنی ،ضلعی […]
By Yesurdu on May 23, 2016 ختم قل گجرات
گجرات(صغیراحمدقمر) ممتاز کاروباری شخصیت مہر عثمان عرف شاری اور مہر عامر آف لیڈز سکول کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان خواجگان میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مسجد خواجگان میں منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ […]
By Yesurdu on May 23, 2016 والدہ محترمہ رضائے الٰہی گجرات
گجرات(صغیراحمدقمر)لیڈز سکول سسٹم فاران کیمپس رحمان شہید روڈ گجرات کے ڈائریکٹر فاران الیکٹرانکس قمر سیالوی روڈ گجرات کے چیف ایگزیکٹو مہر عامر علی رضا الیکٹرانکس کے چیف ایگزیگٹومہر عثمان عرف باؤ شاری ، مہر سکندر، مہر عمران کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ، مرحومہ کو گزشتہ رات سینکڑوں سوگواروں کی موگودگی […]
By Yesurdu on May 22, 2016 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھاریاں گجرات
کھاریاں(تحصیل رپورٹر)کھاریاں شہر کے اکلوتے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھاریاں میں پڑھے لکھے پنجاب کی دھجیاں بکھیر دی گئیں ،ہر سال تعلیمی بجٹ میں اضافہ کے دعویدار وفاقی و پنجاب حکومت کے وزراء راگ الاپنے کے باوجود تحصیل ہیڈ کوارٹر کے اکلوتے گورنمنٹ بوائز ہ بائی سکول میں طلباء کیلئے سہولیات نا پید ہوگئیں طلباء […]
By Yesurdu on May 22, 2016 عمران نامی نوجوان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) لاہور روڈ کی آبادی بھٹی ڈھلواں شعیب ٹاؤن کا رہائشی عمران نامی نوجوان ناہموار رستے پر گر کر چوٹ لگنے کے باعث ہلاک ہوگیا بتایا گیا ہے کہ وہ متوفی گھر سے کسی کام کیلئے نکلا مگر راستہ میں ٹھوکر لگنے سے گر پڑا اور اس دوران اس کا سر زمین پر پڑی اینٹ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 موٹر سائیکل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ کمپنی باغ سے رجب خان نامی شہری کی موٹر سائیکل نمبری 1286ایس اے کے مامعلوم چور لے اڑے، واضح رہے کہ کمپنی باغ کے ایریا سے اس ماہ کے دوران وارداتوں میں درجنوں موٹر سائیکل چوری ہوچکی ہیں جن میں سے پولیس تاحال کسی ایک بھی موٹر سائیکل کو […]
By Yesurdu on May 22, 2016 آبادی خان کالونی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) سی ٹی ڈی اہلکاروں نے ضلع پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ لاہورروڈ کی آبادی خان کالونی میں کاروائی کی جس کے دوران 6مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا جن میں سے ایک کا تعلق وزیر ستان سے ہے جبکہ اس سرچ آپریشن کے دوران پکڑے گئے افراد سے ایک […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ہیڈ کنسٹیبل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی او شیخوپورہ سرفرازخان ورک نے نے C-Iاور C-II کنسٹیبلان کا انٹر ویو کرتے ہوئے45کنسٹیبلان کو ہیڈ کنسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 26
By Yesurdu on May 22, 2016 )ڈی پی اوشیخوپورہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے ضلع بھر کے تھانہ جات کے محرران تبدیل کر دیئے، نئے تعینات ہونے والے محرران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی، جس میں انہیں اشتہاری مجرمان کی جایئدادوں کی قرقی کے بعد ان کو پولیس کے قبضہ میں لینے کے عمل کو جلد از جلد مکمل کریں عوام کے […]
By Yesurdu on May 22, 2016 سرفراز خان ورک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے ضلع بھر کے پولیس ملازمین کی ویلفئیر اور فلاح وبہبود کے دیگر منصوبوں کی طرح انکے بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی ہے اس سلسلہ میں پولیس ملازمین کے بچوں کو خصوصی رعایت کے ساتھ معیاری تعلیم حاصل کرنے کے لیے ضلع شیخوپورہ میں […]
By Yesurdu on May 22, 2016 دفعہ 144 شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی سی او ارقم طارق نے شب برات کے موقع پر ضلع بھر کی ریونیو حدود میں امن و امان قائم رکھنے اور کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کیلئے ضلع شیخوپورہ میں ہوائی فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش ،آتش بازی کرنے ،پٹاخے چلانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی ہے ۔آتش […]
By Yesurdu on May 22, 2016 تین روزہ انسداد پولیو مہم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تین روزہ انسداد پولیو مہم میں ضلع بھر میں 594400پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائے جائیں گے ۔ضلع بھر کی پانچ تحصیلوں کی 112یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم جاری ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ارقم طارق نے شہباز شریف مدر اینڈ چائلڈ کمپلیکس میں بچوں کو پولیو […]
By Yesurdu on May 22, 2016 نکاسی آب کے نالہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پروونشنل گورنمنٹ کے منصوبہ کے تحت شیخوپورہ مریدکے روڈ کے علاقہ اڈہ سیکھم میں نکاسی آب کے نالہ کی تعمیر کے دوران سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں کے انکشافات ہوئے ہیں، ڈی سی او ارقم طارق کو موضع سیکھم کے رہائشی ماسٹر محمد شریف کی جانب سے دی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 2افراد زخمی جبکہ 1شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بچیکی روڈ نزد پولیس چوکی ٹرک بیک کرواتے ہوے 50سالہ سکندر حیات ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا،بچیانہ روڈ نزدکوٹ دیال داس تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں60سالہ […]