counter easy hit

ساؤ نڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دو ٹریکٹر ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج

ساؤ نڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دو ٹریکٹر ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)نیشنل ایکشن پلان کے تحت ساؤ نڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دو ٹریکٹر ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ننکانہ رانا ایاز سلیم کی سخت ہدایات پر ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس تھانہ صدر ننکانہ نے دوران […]

سولہ سالہ بڑا بھائی تین چھوٹے بھائیوں کے ساتھ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے حادثہ کا شکار

سولہ سالہ بڑا بھائی تین چھوٹے بھائیوں کے ساتھ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے حادثہ کا شکار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سولہ سالہ بڑا بھائی تین چھوٹے بھائیوں کے ساتھ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے حادثہ کا شکار۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 8 کا سولہ سالہ علی عابد اپنے والد کی موٹر سائیکل گھر سے لے گیا اور اپنے چھوٹے بھائی بارہ سالہ عمیر علی اور چچا ذاد بھائیوں بارہ سالہ عاقب ، چودہ […]

اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں،ڈی سی او ننکانہ سے اپیل

اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں،ڈی سی او ننکانہ سے اپیل

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں ، اشٹام فروشوں کی کمی سے عوام کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ، وکلا اور انجمن تاجران کی ڈی سی او ننکانہ سے اپیل ضلع ننکانہ میں تقریباََ ایک سال سے کسی نئے اشٹام فروش کو لائسنس جاری نہیں کیا گیا جبکہ […]

چوہدری طاہرزمان کائرہ نے سینئرصحافی وایڈیٹرروزنامہ آئینہ انقلاب عبداللطیف نجمی کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت

چوہدری طاہرزمان کائرہ نے سینئرصحافی وایڈیٹرروزنامہ آئینہ انقلاب عبداللطیف نجمی کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے سابق صدرچوہدری طاہرزمان کائرہ نے سینئرصحافی وایڈیٹرروزنامہ آئینہ انقلاب عبداللطیف نجمی کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

ڈیرہ کائرہ پر آج سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدرشام 5بجے تشریف لائیں گے

ڈیرہ کائرہ پر آج سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدرشام 5بجے تشریف لائیں گے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈیرہ کائرہ پر بروز اتوار 22مئی کو سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدرشام 5بجے تشریف لائے گے اس موقع پر سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدر ، چوہدری ندیم اصغر کائرہ (ممبر آرگنائرز کمیٹی پنجاب ) سربراہ پی پی پی بلاول بھٹو کا پیغام پی پی پی کے کارکنان ،عہدیدارن اور کونسلرز تک […]

جنرل کونسلرشیرازبٹ ،کی کوششوں سے کریم پورہ گروپ اور شاہجہانیاں گروپ کے نوجوانوں میں صلح

جنرل کونسلرشیرازبٹ ،کی کوششوں سے کریم پورہ گروپ اور شاہجہانیاں گروپ کے نوجوانوں میں صلح

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگی راہنماء جنرل کونسلرشیرازبٹ ،ممتازسماجی شخصیت عبدلغفاربٹ کریم پورہ،چوہدری محمدیاسرریلوے روڈ،چندوبٹ کی کوششوں سے کریم پورہ گروپ اور شاہجہانیاں گروپ کے نوجوانوں میں صلح ،تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں کریم پورہ اور شاہجہانیاں کے نوجوانوں میں جھگڑاہوگیاتھاجو بعدازاں شدت اختیارکرگیا،مسلم لیگی راہنماء جنرل کونسلرشیرازبٹ ،ممتازسماجی شخصیت عبدلغفاربٹ کریم پورہ،چوہدری محمدیاسرریلوے روڈ،چندوبٹ کی […]

شب برات کی آمد،آتش بازی کاسامان فروخت کرنے والے دکانداروں نے تیاریاں مکمل کرلی

شب برات کی آمد،آتش بازی کاسامان فروخت کرنے والے دکانداروں نے تیاریاں مکمل کرلی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شب برات کی آمد،آتش بازی کاسامان فروخت کرنے والے دکانداروں نے تیاریاں مکمل کرلی ،شہرکے گلی ،محلوں میں ماچس پٹاخوں کی ٹھاہ ٹھاہ کی آوازیں گونجناشروع ہوگئیں، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج شب برات کے موقعہ پر شیطان کے چیلوں نے شب برات کی رات عبادات میں خلل ڈالنے […]

دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ میں بھی شب برات مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ میں بھی شب برات مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ میں بھی شب برات مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی،دن کو لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پرجائیں گے اور فاتحہ خوانی کے علاوہ قبروں پرپھول اور اگربتیاں لگائیں گے جبکہ رات کو مساجداور گھروں میں شب برات کے حوالہ سے خصوصی عبادات،نوافل اوراعمال اداکرینگے۔ Post Views – پوسٹ […]

نواحی گاؤں میں آتش بازی تیارکرنے والوں کیخلاف ایکشن،بھاری مقدارمیں سامان آتش بازی برآمد

نواحی گاؤں میں آتش بازی تیارکرنے والوں کیخلاف ایکشن،بھاری مقدارمیں سامان آتش بازی برآمد

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) صدرپولیس لالہ موسیٰ کا ایس ایچ اوچوہدری امجدگجرانسپکٹرکی قیادت میں نواحی گاؤں میں آتش بازی تیارکرنے والوں کیخلاف ایکشن،بھاری مقدارمیں سامان آتش بازی برآمد،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ چوہدری امجدگجرانسپکٹرکی قیادت میں پولیس نے نواحی گاؤں چکوڑی شیرغازی میں کامیاب چھاپہ مارکربلال حسین […]

موجہ میں 100KVکا ٹرانسفارمر نصب کروانے پرچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،کو خراج تحسین پیش کر نے کی تقریب کاا نعقاد

موجہ میں 100KVکا ٹرانسفارمر نصب کروانے پرچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،کو خراج تحسین پیش کر نے کی تقریب کاا نعقاد

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں موجہ میں 100KVکا ٹرانسفارمر نصب کروانے پرMNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،رہنما مسلم لیگ (ن)راجہ محمد اسلم خاں کو خراج تحسین پیش کر نے کی تقریب کاا نعقاد،چوہدری عابد رضا کوٹلہMNA،راجہ محمد اسلم خاں کے مشکور ہیں اور انہوں نے اہل دیہہ موجہ کا درینہ مطالبہ پورا کر […]

صحافی چوہدری محمد افضل لیڈر کوعمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپسی پر مبارکبا د دینے والوں کاتیسرے روزبھی تانتا بندھا رہا

صحافی چوہدری محمد افضل لیڈر کوعمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپسی پر مبارکبا د دینے والوں کاتیسرے روزبھی تانتا بندھا رہا

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سابق کونسلر ،مزدور لیڈرو سینئر صحافی چوہدری محمد افضل لیڈر کوعمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپسی پر مبارکبا د دینے والوں کاتیسرے روزبھی تانتا بندھا رہا ،مباکباد دینے والوں میں سابق ضلعی صدر PTIگجرات چوہدری محمد الیاس ،چےئر مین یوسی منڈی بھلوال چوہدری طاہر امتیاز ،سابق ناظم چوہدری […]

ڈاکٹر شکیل قوم کا مجرم ہے کسی دباو میں آئے بغیر حکومت قانون پر عملدآمد یقینی بنائے،راجہ شفقت ،راجہ شکیل

ڈاکٹر شکیل قوم کا مجرم ہے کسی دباو میں آئے بغیر حکومت قانون پر عملدآمد یقینی بنائے،راجہ شفقت ،راجہ شکیل

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) ڈاکٹر شکیل قوم کا مجرم ہے کسی دباو میں آئے بغیر حکومت قانون پر عملدآمد یقینی بنائے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیات راجہ شفقت ،راجہ شکیل نے اپنے بنان میں کیا انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان ایک آزاد خود مختار ملک ہے اس میں بسنے والے بیس […]

عمران خان ایک قابل اعتماد اور عوام کا درد محسوس کرنے والی شخصیت کا نام ہے،چوہدری محمد الیاس

عمران خان ایک قابل اعتماد اور عوام کا درد محسوس کرنے والی شخصیت کا نام ہے،چوہدری محمد الیاس

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)عمران خان ایک قابل اعتماد اور عوام کا درد محسوس کرنے والی شخصیت کا نام ہے پانامہ لیکس زدہ نوازشریف اورنظریہ پاکستان سے نابلد بلاول بھٹو قوم کو کیا دے سکتاہے ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107 چوہدری محمد الیاس نے اپنی رہائش گاہ […]

بھمبر کا جلسہ آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ بدل دے گا،چوہدری محمد ارشد

بھمبر کا جلسہ آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ بدل دے گا،چوہدری محمد ارشد

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)بھمبر کا جلسہ آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ بدل دے گا،الیکشن میں پی ٹی آئی سیاسی منافقین کا بستر گول کرے گی ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی راہنماسابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہاکہ 19مئی کو […]

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی، انگلینڈ کے باؤلر سٹوارٹ براڈ پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) سری لنکا کو شکست دینے کے بعد انگلش باؤلرز ٹاپ تھری رینکنگ میں آ گئے ہیں، سٹوار براڈ نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے اور فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن […]

افغان چیف ایگزیکٹو نے ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

افغان چیف ایگزیکٹو نے ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈورن حملے سے افغان طالبان رہنماء ملا اختر منصور ہلاک ہو گیا ہے، افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے تصدیق کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک کے مطابق، امریکی صدر اوباما کے حکم پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ امریکی خبر ایجنسی کا دعویٰ […]

انوراگ ٹھاکر کو بی سی سی آئی کا صدر منتخب کر لیا

انوراگ ٹھاکر کو بی سی سی آئی کا صدر منتخب کر لیا

فیصلہ بورڈ کی سپیشل جنرل میٹنگ میں کیا گیا ، انوراگ ٹھاکر بورڈ کے سب سے کم عمر صدر ہیں لاہور (یس اٗردو) بی سی سی آئی سپیشل جنرل میٹنگ میں انوراگ ٹھاکر کو باقاعدہ بورڈ کا صدر منتخب کرلیا گیا ، 41 سالہ انوراگ ٹھاکر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سب سے کم عمر صدر […]

روس میں شاندار ایئر شو کا انعقاد ، طیاروں نے شاندار کرتب دکھائے

روس میں شاندار ایئر شو کا انعقاد ، طیاروں نے شاندار کرتب دکھائے

روس کے علاقے کوبینکا میں ہونے والے ایئر شو میں مختلف جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا روس (یس اُردو) روس میں ہونے والے ائیر شو میں طیاروں نے شاندار کرتب دکھا کر شائقین سے خوب داد وصول کر لی ۔ روس کے علاقے کوبینکا میں ائیر شو کے دوران طیاروں نے فضا […]

افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کے مارے جانے کی متضاد اطلاعات

افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کے مارے جانے کی متضاد اطلاعات

پینٹاگون نے بھی ملا منصور پر ڈرون حملے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان کا کہنا ہے ہلاکت کا یقین نہیں، جائزہ لینے کے بعد معلومات دیں گے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کُک کا کہنا ہے ملا اختر کو ایک ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔ حملہ پاک افغان سرحد کے قریب کیا گیا […]

بھارت: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک، 25 زخمی

بھارت: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک، 25 زخمی

حکام کے مطابق بس شملہ جا رہی تھی اور بس میں چھتیس افراد سوار تھے۔ نئی دہلی: (ہس اٗردو) بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے گیارہ افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق بس شملہ جا رہی تھی اور بس میں چھتیس افراد […]

بنگلہ دیش: سمندری طوفان رونو کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک

بنگلہ دیش: سمندری طوفان رونو کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں سمندری طوفان رونو کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ڈھاکہ: (ہس اٗردو) حکام کا کہنا ہے کہ معیاری وقت کے مطابق 6 بجے کے قریب سمندری طوفان بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکرایا۔ اس وقت طوفان کی رفتار 88 کلومیٹر […]

کیمرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے بیان کو مسترد کر دیا

کیمرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے بیان کو مسترد کر دیا

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دورہ برطانیہ کے خود ساختہ بیان کو مسترد کر دیا۔ لندن: (یس اُردو) برطانوی وزیراعظم کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے کسی دورے کی دعوت نہیں دی، ٹرمپ صدر بنے تو ملاقات ممکن ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

اسپین میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 فرانسیسی شہری ہلاک

اسپین میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 فرانسیسی شہری ہلاک

اسپین کے شمال مشرقی صوبے میں چھوٹا جہاز گرنے کے نتیجے میں 3 فرانسیسی شہری ہلاک ہو گئے۔ میڈرڈ: (یس اُردو) ہسپانوی حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ شمال مشرقی صوبے میں پیش آیا۔ جہاں ایک چھوٹا جہاز گرنے کے نتیجے میں تین فرانسیسی شہر ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق طیارہ آربیزو نامی گاؤں […]

ارجنٹائن کی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کیلئے نامزد

ارجنٹائن کی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کیلئے نامزد

ارجنٹائن کے صدر نے وزیر خارجہ سوزانہ مالکورہ کی اقوام متحدہ میں بطور سیکریٹری جنرل نامزدگی کی درخواست منظور کر لی۔ بیونس آئرس: (یس اُردو) ارجنٹائن کے صدر نے وزیر خارجہ سوزانہ مالکورہ کی اقوام متحدہ میں بطور سیکریٹری جنرل نامزدگی کی درخواست منظور کر لی ہے۔ واضح رہے کہ مالکورہ اس سے پیشتر سیکریٹری […]