By Yesurdu on May 22, 2016 پٹاخوں کی فروخت روکنے میں پھر ناکام کراچی
کراچی میں پولیس رواں سال بھی شب برات پر پٹاخوں کی فروخت کو روکنے میں ناکام ہو گئی، مختلف مقامات پر کھلے عام پٹاخوں کی فروخت اور استعمال کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی: (یس اُردو) مختلف علاقوں، بالخصوص مضافاتی مقامات پر شب برات کے موقع پر کھلے عام پٹاخوں کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 سری لنکا کو شکست دیدی کھیل
لیڈز ٹیسٹ میں مہمان انگلش ٹیم نے لنکنز کا بھرکس نکال دیا۔ تباہ کن بولنگ سے پہلے فالوآن کا شکار کیا پھر اننگز اور اٹھاسی رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ۔ جیمز اینڈرسن نے دس شکار کیے۔ ہیڈنگلے: (یس اُردو) سیریز کے افتتاحی میچ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 کونسی بڑی شخصیت کی تصویر ہے؟ شوبز
پاکستانی گلوکاروں کے وقار، عزت اور مقام کو پوری دنیا میں بلند کرنے والے مایہ ناز گلوکار و موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی بچپن کی تصویر یادگار تصویر۔ لاہور: (یس اُردو) نصرت فتح علی خان نے 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں ملک کے معروف قوال فتح علی خان کے ہاں آنکھ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 غذائی اشیاء کی قلت بین الاقوامی خبریں
طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد سری لنکا میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ہزاروں افراد گھروں کی چھتوں پر محصور ہیں جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی بھی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ کولمبو: (یس اُردو) سری لنکا گزشتہ کئی روز سے قدرتی آفت کے سامنے بے بسی کی منہ بولتی تصویر بنا ہوا […]
By Yesurdu on May 22, 2016 رکشے میں پہلے سوار ہونے کا تنازعہ بین الاقوامی خبریں
بھارت میں اقلیتوں کیساتھ ظلم تو معمول ہے لیکن اب غیر ملکی بھی وہاں محفوظ نہیں ۔ رکشے میں پہلے سوار ہونے کے تنازعہ پر مشتعل افراد نے تشدد کر کے منگولیا کے نوجوان کو قتل کر دیا۔ نیو دہلی: (یس اُردو) خواتین کیساتھ زیادتی کا معا ملہ ہو یا اقلیتوں کیساتھ ظلم و ستم […]
By Yesurdu on May 22, 2016 گرین زون پر دھاوا بول دیا بین الاقوامی خبریں
عراق میں ناقص سکیورٹی اور بدعنوانی کے خلاف سڑکوں پر نکلے مشتعل مظاہرین نے گرین زون پر دھاوا بول دیا، سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے، فوج نے بغداد میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ بغداد: (یس اُردو) عراقی دارالحکومت میں سینکڑوں شہریوں نے بدعنوانی اور ناقص سکیورٹی پر حکومت کے […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق اہم ترین
پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈورن حملے سے افغان طالبان رہنماء ملا اختر منصور ہلاک ہو گیا ہے، افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے تصدیق کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک کے مطابق، امریکی صدر اوباما کے حکم پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ امریکی خبر ایجنسی کا دعویٰ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 دفتر خارجہ اسلام آباد
پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کے لئے معلومات لے رہے ہیں، طالبان کو امن کے لئے تشدد کا راستہ ترک کرنا ہو گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے ملا اختر منصور کی […]
By Yesurdu on May 22, 2016 مولا بخش چانڈیو مقامی خبریں
وزیر اعظم کے دوستوں کو سندھ کا نام اچھا نہیں لگتا ، صوبے میں پیدا کی جانیوالی برائے نام محبت بھی ختم ہورہی ہے :صوبائی مشیر اطلاعات حیدر آباد (یس اُردو) صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان سے کبھی استعفیٰ کا مطالبہ نہیں کیا ، پاکستان مسلم لیگ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ساحل سمندر پر پہنچ گئے ویڈیوز - Videos
بچوں اور بڑوں نے چھٹی کا دن سمندر کی لہروں سے چھیڑ چھاڑ کر کے ایک دوسرے سے لطف اندور ہوکر گزارا کراچی (یس اُردو) کراچی میں گرمی مٹانے کے لیے شہریوں نے چھٹی کا دن سی ویو کے ساحل پر گزارا اور اپنے اہل و عیال کے ہمراہ سمندر کی لہروں سے چھیڑ چھاڑ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ایاز صادق لاہور
حکومت کی جانب سے نام ملتے ہی ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا :سپیکر قومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیٹی کے لیے اپوزیشن کے نام مل گئے ، حکومت کے […]
By Yesurdu on May 22, 2016 24 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان لاہور
بچوں کی صحت کے حوالے سے حکومت کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی ، سکول دوبارہ 14 اگست سے کھلیں گے :رانا مشہود احمد کی پریس کانفرنس لاہور (یس اُردو) گرمی کی چھٹیوں کے لئے پنجاب کے سرکاری اور نجی سکول 24 مئی سے 14 اگست تک بند کرنے کا اعلان کر دیا […]
By Yesurdu on May 22, 2016 تین افراد کی لاشیں برآمد کراچی
تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ، مقتولین کی شناخت کیلئے ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کراچی (یس اُردو) کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کےمطابق مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جن کی شناخت نہیں […]
By Yesurdu on May 22, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
ہم وزیر اعظم کو وقت دے رہے ہیں کہ وہ تمامعاملات کی وضاحت کریں اور جمہوری عمل کو مضبوط بنائیں :قائد حزب اختلاف سکھر (یس اُردو) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر پانامہ لیکس پر تمام آپشنز ختم ہو جائیں گے تو پھر سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی […]
By Yesurdu on May 22, 2016 جان کیری بین الاقوامی خبریں
امن مذاکرات سے انکار کر کے ملا عمر علاقے میں خطرے کی علامت بن چکا تھا :امریکی وزیر خارجہ کی میانمار میں میڈیا سے گفتگو میانمار (یس اُردو) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے ملا اختر منصور پر ڈرون حملے سے آگاہ کر دیا […]
By Yesurdu on May 22, 2016 کراچی :شب برات کراچی
حساس مقامات اور قبرستانوں کے اطراف میں بم ڈسپوزل سکواڈ سے سوئپنگ اور کلیئرنس بھی کرائی جائے گی کراچی ( یس اُردو) کراچی میں شب برات کے موقع پر 25 سو سے زائد پولیس اور رینجرز کے اہلکار سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔ حساس مقامات اور قبرستانوں کے اطراف بم ڈسپوزل سکواڈ سے […]
By Yesurdu on May 22, 2016 شاہ محمود قریشی لاہور
اپوزیشن کی جانب سے نام فائنل کر کے بھجوائے جا چکے ہیں ، حکومت کی جانب سے فائنل ناموں کا انتظار کیا جا رہا ہے :رہنما تحریک انصاف لاہور (یس اُردو) پانامہ لیکس کمیشن ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر پر تحریک انصاف کا تشویش کا اظہار ، شاہ محمود قریشی کہتے […]
By Yesurdu on May 22, 2016 تحریک انصاف آج سوات مقامی خبریں
شہر میں جلسے کی تیاریاں مکمل ، کھلاڑیوں نے نئے انداز میں انٹری دینے کیلئے ہوم ورک کر لیا سوات (یس اُردو) تحریک انصاف آج سوات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، جلسے کی تیارں مکمل کرلی گئیں ، کرسیاں بھی لگ گئیں ، گراسی پچ پر عمران خان کارکنوں کا لہو گرمائیں […]
By Yesurdu on May 22, 2016 عمران فاروق قتل کیس کراچی
ٹیم کے ارکان میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے والے ماہر شامل ، پاکستانی رقم کی بیرون ملک منتقلی کا جائزہ لیں گے اسلام آباد (یس اُردو) سکارٹ لینڈ یارڈ کی چھ رکنی ٹیم ایم کیو ایم کی منی لانڈرنگ کے معاملہ اور عمران فاروق قتل کیس میں اب تک کی تحقیقات کے حوالے سے […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ندیم طفیل لاہور
لاہور(عامر اقبال بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ انٹاریو کا اجلاس صوبائی صدر احمد رانا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مقامی، صوبائی اور مرکزی عہدیداروں کے ساتھ ساتھ مسلم یوتھ ونگ کے ورکرز نے شرکت کی اجلاس میں اس اس عزم کا اظہار کیا گیا کے معاشی ترقی کے اس مشن میں یوتھ […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ڈاکٹر شہباز ملک گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )میڈیکل آفیسر وانچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کی ڈپٹی اکاؤنٹس آفیسر گجرات جاوید حسین سے انکے اافس میں ملاقات ، انکی خدمات کو سراہا اور جہلم سے واپس گجرات آنے پر مبارکباد پیش کی جاوید حسین ڈپٹی اکاؤنٹس آفیسر نے ڈاکٹر شہباز ملک کو FCPSکا امتحان پاس کرنے پر دلی […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ڈاکٹر شہباز ملک گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )انچارج ومیڈیکل آفیسر BHUبرنالی ڈاکٹر محمد فاروق آج انچارج ومیڈیکل آفیسر BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیں گے جس میں دونوں ہسپتالوں کا سٹاف اور معززین علاقہ شریک ہوں گے اور ڈاکٹر شہبا ز ملک کو FCPSکا امتحان پاس کرنے پر دلی مبارکباد بھی پیش […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ڈاکٹر مرزا محمد اشرف گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)عرفان میڈیکل سٹور برنالی کے ایم ڈی نامور حکیم ماہر تعلیم محقیق حکیم ڈاکٹر مرزا محمد اشرف برنالی کی اہلیہ ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول برنالی ذوالفقار علی ، اختر علی ، محمد ندیم ، نوید اختر ، محمد عرفان کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ذوالفقار علی باگڑی گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ ) ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ہمراہ راجہ جاوید ریڈر لالہ موسیٰ مین بازار کا دورہ کیا۔ دوران چیکنگ مین بازار لالہ موسیٰ میں امتیاز احمد ولد ظفر علی قوم گوجر سکنہ مین بازار لالہ موسیٰ اور علی اصغر ولد غلام رسول مین بازار لالہ موسیٰ کو سرخ […]