By Yesurdu on May 18, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں زخمی ہونے تین افراد کو لاہور ہسپتال ریفر کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ کے موٹر سائیکل سوار اقبال اور حنیفا ں بی بی زوجہ غلام علی کو سر پر شدید چوٹ لگنے اور سرداراں بی بی زوجہ چراغ دین محلہ کیارہ صاحب ننکانہ صاحب کی ٹانگ […]
By Yesurdu on May 18, 2016 آتش بازی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ پولیس نے آتش بازی کرنے والے اور رکشے پر فحش گانے لگانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ننکانہ رانا ایاز سلیم کی طرف سے دی گئی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی ننکانہ نے آپریشن کلین اپ کی جاری مہم کے دوران آتش […]
By Yesurdu on May 18, 2016 راجہ پرویز اشرف شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مووجودہ حکمران بجلی پوری کرنے کا وعدہ پورا کریں، میاں برادران چور ہیں وہ پانامہ لیکس تحقیقات کا سامنا کریں پنجاب حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ گندم کی خریداری نہ ہو نے کے باعث زمیندار خوار ہو رہا ہے ان […]
By Yesurdu on May 18, 2016 بلاول بھٹو زرداری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کی تمام تنظیمیں توڑ کر نئی تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے ۔ صوبوں کی سطح پر عارضی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ۔ پارٹی کرپشن پر کسی سے سودے بازی نہیں کرے گی ۔ اسلحہ لہرانے پر چئیرمین اوقاف کے خلاف مقدمہ درج […]
By Yesurdu on May 18, 2016 حکومت کے خلاف پمفلٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) کم تنخواہ ملنے پر یونین کونسلز کے ملازمین نے عوام میں حکومت کے خلاف پمفلٹ کی تقسیم شروع کر دی ۔ یہ اشتہارات عوام کیلے آگاہی مہم کا حصہ ہے ملازمین یونین کونسل ۔تفصیلات کے مطابق سات ماہ سے یونین کونسلوں کے ملازمین کو تقریباََ نصف تنخواہیں دی جارہی ہیں جس […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ملک محمد اسلم بلوچ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مرکزی ا نجمن تاجران کے چیئرمین و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف الحاج ملک محمد اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کرپشن کے خلاف تحریک مقبول ہوگئی ہے اور اب ہر صوبہ سے کرپشن کے خلاف آواز بلند ہورہی ہے ،کرپٹ اور ٹیکس چوروں کو یہاں ھکمرانی نہیں کرنے دیں گے […]
By Yesurdu on May 18, 2016 منشیات فروشی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سٹی ا ے ڈویژن پولیس نے منشیات فروشی کے حوالے سے 30برس سے مشہور علاقہ بھکھی روڈ میں آپریشن شروع کردیا ہے، پہلے روز پانچ افراد سجاد ، اکبر، عمران ، خالد اور نصیر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر ساڑھے 6کلو چرس برآمد کی ہے ، اس دوران صدر پولیس […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ڈکیتی اور چوری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں ، لاہور روڈ پر منڈیالی کے نزدیک ناکہ لگا کر کھڑے ڈاکوؤں کے گروہ نے کار نہ روکنے پر فائرنگ کرکے اس میں سوار ایک شخص فہیم شہزاد کو شدید مضروب کردیا اور فرار ہوگئے وہ اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور […]
By Yesurdu on May 18, 2016 موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرگودھا روڈ پر اڈہ فاروق آباد میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں اس پر سوار قصبہ خانقاہ ڈوگرا ں کا محنت کش محمد اسلم اور اس کی بیوی زخمی ہوگئے جبکہ ان کی 13سالہ بیٹی ناہید موٹر سائیکل سے گر کر ٹرک کی […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ڈبہ اسٹیشنوں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کی ہدایت کے بعد ڈبہ اسٹیشنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے اور سرگودھا روڈ پر ممنوعہ علاقہ میں کئی سالوں سے چلنے والے متعدد ڈبہ اسٹیشنوں جہاں پر چوری شدہ پٹرولیم مصنوعات کی خرید وفروخت کا کام ہوتا تھا کو سر بمہر کردیا ہے اس […]
By Yesurdu on May 18, 2016 صدیقہ جبیں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل جمیل نے عدالتی احکامات پر عملدر آمد نہ کرنے پر رورل ہیلتھ سنٹر کھاریانوالہ کی لیڈی ڈاکٹر صدیقہ جبیں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے ، فاضل مجسٹریٹ نے لیڈی ڈاکٹر کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی ایک خاتون کا طبی معائنہ کرنے کا حکم جاری کیا تھا مگر […]
By Yesurdu on May 18, 2016 جرائم پیشپہ افراد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی او سرفراز خان ورک کی ہدایت پر جرائم پیشپہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے بستی بلوچاں ، محلہ احمد پورہ سمیت دیگر علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان سجاد ،اکبر ،خالد عرف لاہوری، عمران اور نصیر غیرہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے […]
By Yesurdu on May 18, 2016 محمد رمضان ، محبوب صابر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈیرہ واہلیانوالہ کے رہائشی محمد رمضان ، محبوب صابر ،لیاقت علی ، محمد اعظم وغیرہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور واپڈا حکام کو دی گئی تحریری درخواست کے ذریعے اپیل کی ہے کہ ہمارے علاقہ کی منطقع کی گئی بجلی فوری بحال کی جائے اور صرف ان لوگوں کے خلاف یہ کاروائی کی جائے جو […]
By Yesurdu on May 18, 2016 مغوی بیٹے کی بازیابی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ صدیقیہ کالونی کے رہائشی محنت کش مشتاق احمد نے ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک سے اپیل کی ہے کہ اسکے مغوی بیٹے کی بازیابی فوری یقینی بنائی جائے جسے ملزمان شہزاداسکی بیوی ممتاز بی بی ، اقبال، مزمل اور قاسم وغیرہ نے ایک زیادتی کی کوشش کے مقدمہ […]
By Yesurdu on May 18, 2016 چوہدری محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) 19مئی کوبھمبر کا جلسہ آزاد کشمیر انتخابات سے قبل ایک ریفرنڈم ثابت ہو گاان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدرپاکستان تحریک انصاف گجرات چوہدری محمد الیاس نے اپنی رہائش گاہ پرمیڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید کہاکہ 19مئی کو بھمبرمیں تاریخ ساز جلسہ آزادکشمیر میں […]
By Yesurdu on May 18, 2016 راجہ محمد نعیم ،راجہ محمد اقبال گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) بلانی کی ممتاز شخصیات راجہ محمد نعیم ،راجہ محمد اقبال نے سعودی عرب میں مرحبا ریسٹورنٹ پر سینئر صحافی و مزدور لیڈر سابق کونسلر چوہدری محمد افضل کے اعزاز میں شاندار الوداعی ظہرانہ دیا ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں بلانی کی ممتاز شخصیات راجہ محمد نعیم ،راجہ محمد […]
By Yesurdu on May 18, 2016 چوہدری محمد افضل گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سینئر صحافی و مزدور لیڈر سابق کونسلر چوہدری محمد افضل عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد آج وطن واپس پہنچ گئے ،ائیر پورٹ پرصحافی برادری، سیاسی و سماجی شخصیات ودوست واحباب شا ندار استقبال کریں گے اور جلوس کی شکل میں سرائے عالمگیر انکی رہائش گاہ محلہ نور عالم لایا […]
By Yesurdu on May 18, 2016 حسنین میموریل گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) نواحی گاؤں کوٹھا کریالہ میں احسن ،حسنین میموریل فٹ بال ٹورنا منٹ کا فائنل میچ مہمانا ن خصوصی سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ ،راجہ محمد رضوان آئر لینڈ آف گدی گڑھا نے رنر اور ونر ٹیموں میں نقد انعام اور ٹرافیاں تقسیم کیں دیگر مہمانان گرامی میں راجہ […]
By Yesurdu on May 18, 2016 چوہدری ڈاکٹر خلیل گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سیاست کو آمدنی کاذریعہ بنانے والے دیہاڑی داروں کی اصلیت عوام دیکھ چکے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی راہنما چوہدری ڈاکٹر خلیل نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ عوام جانتے ہیں کہ سیاست کو کمائی کاذریعہ کس نے بنایا اور ٹھیکوں سے کمیشن کون لیتاہے جذبہ خدمت سے […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ملک توقیر عرف ٹیپو گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)مسلم لیگ ن کے راہنما ملک توقیر عرف ٹیپو نے اپنے بیان میں کہاہے کہ میاں برادران کی زیر قیادت عوام کے تعاون سے تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہی ہے وطن عزیز میں چین کے تعاون سے اقتصادی راہداری منصوبہ شروع کردیاہے جس سے علاقے کی تقدیر بدجائے گی جبکہ بجلی […]
By Yesurdu on May 18, 2016 چوہدری محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)پوزیشن کے سات سوال پوری قوم کا مطالبہ ہیں،حکمرانوں کو پانامہ لیکس کے ذریعے لگے الزامات کو غلط ثابت کر نے کیلئے عوام کو جواب دینا ہوگامگر ملک وقوم کی دولت لوٹ مار کر نے والے اپنا جواب دینے کی بجائے اُلٹا دوسروں سے سوالات کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on May 18, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں قوم کو مزید گمراہ کرنے کی کوشش کی، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اور ان کے حواری جھوٹ بول کر […]
By Yesurdu on May 18, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)پیپلز پارٹی قائدین حکومت کے ساتھ ملک کر اپنا وزن کم نہ کریں۔بھٹو خاندان نے ہمیشہ اْصولوں کی سیاست کی، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس ایشو پر پوری قوم کی آنکھیں جنرل راحیل شریف پر لگی […]
By Yesurdu on May 18, 2016 سید ظریف شاہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم کے خطاب نے مزید سوال پیدا کردئیے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ حکو مت اپنی نا اہلیو ں ، نا کا میو ں کو چھپا نے ،اقتدا ر کو […]